برطانیہ میں موسمیاتی تبدیلی پر حکومتوں‌ کی سردمہری کیخلاف شدید احتجاج

19 اپریل, 2019

برطانیہ میں موسمیاتی تبدیلوں کے حوالے سے حکومتوں کی سرد مہری کے خلاف سائیکلوں پر احتجاج کیا گیا۔ لندن پولیس نے بیس منٹ میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔لندن میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے سائیکلوں پر زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ لندن پولیس نے بیس منٹ میں متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔گذشتہ پیر سے اب تک پانچ سو افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں، مظاہروں کے پیش نظر لندن میں مزید پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی میں اضافہ ہونے لگا ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter