تازہ ترین اپ ڈیٹس

اہم خبریں

برطانیہ ڈرامائی انداز میں نیوزی لینڈ کو ہرا کر پہلی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن!

برطانیہ نے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئی سی سی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ڈرامائی انداز میں ہرا دیا ہے اور وہ پہلی مرتبہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا ہے۔ عالمی کپ کا فائنل میچ اتوار کو لندن کے تاریخی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا اور عالمی کپ ٹورنا منٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ کے نئے چیمپئن کا فیصلہ سپر اوور کی...

← مزيد پڑھئے

میگا منی لانڈرنگ،زرداری کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائیگا

میگا منی لانڈرنگ کیس میں  پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ویڈیو اسکینڈل کے بعد جج ارشد ملک کو ہٹائے جانے پر سابق صدر آصف زرداری کو ڈیوٹی جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ نیب کی جانب سے آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی استدعا کی...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ 2019 کا بادشاہ کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگا

ورلڈ کپ 2019 کا بادشاہ کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوگالندن: (14 جولائی 2019) ورلڈ کپ 2019 میں دنیائے کرکٹ کو نیا ورلڈ چیمپئن آج ملے گا۔ ایونٹ کا فائنل میچ آج میزبان انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان تاریخی گراؤنڈ لارڈز میں کھیلا جائے گا۔ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم اور میزبان انگلینڈ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ کا فائنل کھیلے گی۔انگلش ٹیم  1992 کے بعد اب  فائنل تک رسائی حاصل کرنے...

← مزيد پڑھئے

انقرہ: مزید روسی میزائلوں کی رسد کا سلسلہ جاری

واشنگٹن — آج دوسرے روز بھی روس کی جانب سے فراہم کردہ ایس 400 میزائل نظام ترکی پہنچے، جس اقدام کے نتیجے میں ترک امریکہ تعلقات میں بگاڑ آسکتا ہے، اور اس کے بعد نیٹو کے ایک اہم رکن کے پاس جدید روسی فوجی ٹینالوجی میسر ہوگی۔ ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ چوتھے کارگو طیارے کے ذریعے مزید ایس 400 ترکی پہنچے۔ یہ کارگو طیارے ہفتے کے...

← مزيد پڑھئے

ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں پرعرصہ حیات کیسے تنگ کیا؟ جانیے

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن یہ دعویٰ‌ کرتے چلے آ رہے ہیں کہ انہوں‌ نے شامی پناہ گزینوں کی مدد ونصرت میں انصار ومہاجرین کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کی روایت زندہ کی ہے۔ مگر تُرک صدر کے شامی پناہ گزینوں کے حوالے سے اقدامات نے ان کے بھائی چارے کے دعوے کی قلعی کھول دی ہے۔ ترک صدر نے شامی پناہ گزینوں کو اسپتالوں میں علاج کے...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں بارش اور سیلاب سے درجنوں اضلاع متاثر/31 کی موت 12 لاپتہ 26 زخمی / فوج نے ٣٥٨ لوگوں کا ریسکیو کیا

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک میں گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی بارش اور ندیوں میں طغیانی کے سبب راجدھانی کٹھمنڈو سمیت درجنوں اضلاع متاثر ہیں رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ اموات 5 للت پور میں ہوئی ہیں خوٹانگ سندھولی پالپا بارہ  پرسا سنسری مورنگ جھاپہ چتون مکوان پورروتہت سرہا جنکپور  مورنگ اور بھکت پور مالی جانی اور مویشیوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے  دریں اثنا نیپالی فوج نے...

← مزيد پڑھئے

تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر یتی جہاز رنوے سے پھسلا مسافر محفوظ

کاٹھمانڈو (کیئر خبر)/ هارون فيضي تربھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رنوے پر یتی ایئر لینڈنگ کے دوران پھسل گیا ، واضح رہے کہ یہ جہاز نیپال گنج سے پرواز كر کے دارالحکومت کاٹھمانڈو لوٹ چکاتھا مگر لینڈنگ کے دوران رنوے پر پھسل گیا لیکن اس میں سوار سبھی مسافر سميت جہاز کا عملہ محفوظ ہے،یتی جہاز  گیارہ بجکر پانچ منٹ پر تربھون انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر پہونچا جہاں لینڈنگ کے...

← مزيد پڑھئے

ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل انگلینڈ اورنیوزی لینڈ کے درمیان لارڈزمیں اتوارکوکھیلاجائے گا۔

← مزيد پڑھئے

امریکی جامعات پر قطر کے

حال ہی میں جب امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دیے گئے عشایے میں فخریہ انداز میں شرکت کی تو اس عشائیے میں موجود دیگر مہمانوں میں 'جارج ٹائون' یونیورسٹی کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ جارج ٹائون امریکا کی ان چھ جامعات میں سے ایک ہے جنہیں قطر کی طرف سے مالی مدد فراہم کی جاتی ہے اور ان...

← مزيد پڑھئے

بی جے پی کے رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت نوجوان سے شادی کر لی

 بھارتی جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی کی بیٹی نے دلت نوجوان سے شادی کر لی۔تفصیلات کے مطابق اتر پردیش کے بریلی میں بی جے پی رکن اسمبلی راجیش مشرا کی بیٹی نے دلت نوجوان سے شادی کر لی ہے جس کے بعد ساکشی مشرا اور ان کے شوہر اجتیش کمار نے ایک ویڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہماری جان کو خطرہ بتایا...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter