رياض/ ايجنسى رمضان کے بابرکت مہینے کا چاند آج جمعہ کی شام سعودى غرب كے تمیر اور حوطه سدیر رصد گاہوں میں دیکھا گیا۔ سنیچر 2 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سرکاری خبر رساں ایجسنی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا کہ سنیچر دو اپریل 2022 کو رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہے۔ سپریم کورٹ کے ماتحت رویت ہلال کے ادارے نے مملکت میں رمضان...
← مزيد پڑھئےکرشنانگر/ کیئر خبر مرکزالتوحید نیپال کے زیر اہتمام جامعہ خدیجۃ الکبری جھنڈانگر کرشنانگر نیپال میں ,خصوصی تقریب برائے تقسیم اسناد وعطائے خلعت' کا انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت حضرت مولانا عبدالرحمن صاحب رحمانی مبارک پوری نے فرمائی . صدر مرکز التوحید و ناظم اعلیٰ جامعہ خدیجۃ الکبری جھنڈانگر مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری نے مہمانان گرامی اور سامعین کا استقبال کرتے ہوئے کہا :یقینا ہم سب کے لئے خوشی...
← مزيد پڑھئے
بھیرہوا/ کیئر خبر سابقہ روایات کی طرح امسال بھی جمعیۃ السلام للخدمات الانسانیہ بھیرہوا کے زیراہتمام معہد ابی بن کعب لتحفیظ القرآن الکریم موضع مریاد پور، روپندیہی نیپال میں مورخہ 27/03/2022 بروز اتوار یک شبی دعوتی وتبلیغی اجلاس عام ودستاربندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا،جس کی سرپرستی مولانا شمیم الرحمن اثری حفظہ اللہ صدر جمعیۃالسلام للخدمات الانسانیہ نیپال اور صدارت فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبدالغنی القوفی وکیل الجامعہ جامعہ سراج...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى لڑکیوں کے اسکول کی بندش کے بعد افغانستان میں طالبان کی جانب سے ایک اور قدامت پسند اقدام سامنے آیا ہے جہاں انہوں نے تمام سرکاری ملازمین کو داڑھی رکھنے اور ڈریس کوڈ پر عمل کی ہدایت کردی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کو ذرائع نے بتایا کہ طالبان کی اس ہدایت پر عمل نہ کرنے والوں کو نوکری سے نکالا جاسکتا ہے۔ حکومتی نمائندے سرکاری دفاتر کے داخلی...
← مزيد پڑھئےمكه مكرمه/ ايجنسى سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضوابط جاری کردیئے جس کے مطابق عمرہ زائرین کو اب آن لائن ویزا حاصل کرنا ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق آن لائن عمرہ ویزا میڈیکل انشورنس ہولڈر کو دیا جائے گا۔ سعودی حکام کی جانب سے پی سی آر ٹیسٹ رپورٹ اور ہوٹل قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے جبکہ عمرہ اور زیارت کے دوران سماجی فاصلے کی پابندی...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجتسى عرب اتحادی افواج نے کہا ہے کہ یمن میں صنعاء اور الحدیدہ میں خطرے کا باعث بننے والے ’ذرائع‘ کو فضائی حملوں کا نشانہ بنانے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ مقاصد پورے ہونے تک یہ فوجی کارروائی جاری رہے گی۔ العربیہ کے مطابق آپریشن کا مقصد تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کارروائیوں کو روکنا ہے تاکہ توانائی سیکٹر کی سلامتی متاثر نہ ہو۔ اتحادی افواج...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس سعودی عرب نے خبردار کیا ہے کہ حوثی ملیشیا کے تیل کی تنصیبات پر حملے نہ روکے گئے تو سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی رسد میں کمی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس صورتحال کے باعث تیل کی پیداوار متاثر ہوگی تو سعودی عرب عالمی منڈی میں تیل کی رسد کی ذمہ داری پوری نہیں کرسکے...
← مزيد پڑھئے
اسلام آباد/ ايجنسى سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے منگل کو اسلام آباد میں ترکی، چین تھائی لینڈ، تاجکستان اور ترکمانستان کے وزرائے خارجہ نےملاقاتیں کی ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترک وزیر خارجہ مولود اوغلو کی ملاقات میں ترکی اور سعودی عرب کے مفادات کے حصول کے لیے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاقائی و بین الاقوامی اہم...
← مزيد پڑھئےسرہا/ کیئر خبر سعودی سفارت خانے دہلی کے معاون مدیر الملحق الدینی شیخ عبداللطیف الکاتب نے اپنے نیپال دورے کے دوران ناظم عمومی مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال ڈاکٹر اورنگزیب تیمی سے خصوصی ملاقات و میٹنگ کی۔ جہاں جمعیت کے دعوتی کردار کو لیکر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ میٹنگ میں جمعیت کے نائب امیر ڈاکٹر شہاب الدین مدنی بھی شریک تھے جنہوں نے ملک نیپال میں دعوتی کاز کے حوالے سے...
← مزيد پڑھئے
صنعاء/ ايجنسى سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کر دی۔ سعودی ٹی وی کے مطابق ایران سے منسلک گروپ کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی کو یمن کے ساحلی شہر حدیدہ کے نزدیک تباہ کیا گیا۔ مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں کی کشتی تباہ کر کے بحیرہ احمر میں جہاز رانی پر ہونے والے حملے کو ناکام بنایا گیا ہے۔
← مزيد پڑھئے