کٹھمنڈو / کیئر خبر حکومت نے 15 جون سے ہفتے میں دو دن عام تعطیل کے نفاذ کا اپنا پرانا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ پیر کے روز منعقدہ کابینہ کے اجلاس نے وسیع پیمانے پر تنقید کے سبب یہ فیصلہ کیا کہ اضافی تعطیل عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کر رہا تھا ۔ نئے فیصلے کےمطابق 15 جون سے صرف ہفتہ کو عام تعطیل ہوگی۔
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر نیپال مسلم اتحاد نے وزیر داخلہ بال کرشنا خاند کو ایک میمورنڈم سونپا ہے جس میں حج کی فیس میں کمی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تنظیم کے سکریٹری حلیم شاہ نے بتایا کہ تنظیم کے صدر سراج احمد فاروقی کی قیادت میں ٹیم نے وزیر داخلہ کو ایک یادداشت پیش کیا ہے جس میں عازمین حج کے لیے مقررہ فیس میں کمی کا مطالبہ کیا...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیئر خبر بھارت سے تشریف لائے جودھ پور یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ، پدم شری پروفیسر اخترالواسع کی نیپال آمد پر ساہتیہ اکیڈمی نیپال نے ایک مذاکرہ اور ادبی نشست کا اہتمام اسلامک کلچرل سنٹر بلکھو کاٹھمانڈو میں کیا ، مجلس کی صدارت نیپال ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے صدر نظرالحسن فلاحی نے فرمائی اور کامریڈ سراج احمد فاروقی ، مولانا غلام رسول فلاحی اور شمیم احمد ریاضی صاحبان...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کے دو ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارت کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں غم و غصہ کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ عرب ممالک میں بھارت کے بائیکاٹ کی مہم بھی چل پڑی ہے وہیں نیپال میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے ناظم عمومی ڈاکٹر اورنگزیب تیمی اپنے شدید غصّے کا اظہار کرتے ہویے کہا کہ مسلمان ہر ظلم...
← مزيد پڑھئے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان اور اس پر پوری دنیا میں شدید ردعمل کے بعد بھارت کی حکمران جماعت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئی۔ مسلمانوں کی جانب سے شدید ردعمل اور غم و غصہ دیکھنے کے بعد بی جے پی نے اپنی ترجمان کو معطل کردیا، جبکہ ایک اور رہنما کو پارٹی سے نکال دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بی جے...
← مزيد پڑھئے
بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر بھارت اور بیرون ملک غم و غصہ کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ عرب ممالک میں بھارت کے بائیکاٹ کی مہم بھی چل پڑی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر، سعودی عرب اور کویت میں ’بائیکاٹ انڈیا‘ مہم شروع ہوگئی۔ دوسری جانب بھارت میں بھی بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر مسلمانوں میں شدید...
← مزيد پڑھئے
منگلورو/ ایجنسی کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع کے منگلورو کے ایک سرکاری کالج میں حجاب کا تنازع مزید گہرا ہو گیا ہے۔ کلاس کے دوران حجاب پہننے پر 6 طالبات کو معطل کر دیا گیا ہے۔ طالبات کو کلاس میں حجاب نہ پہننے کی تنبیہ کی گئی جسے وہ مسلسل نظر انداز کر رہی تھیں۔ اس کے بعد پرنسپل شیکھر ایم ڈی، گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالج، اپینا گڑی نے سخت...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى عالمی مذہبی آزادی کی سالانہ امریکی رپورٹ میں بھارت پر تنقید کی گئی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال قتل، حملوں اور دھمکیوں سمیت مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گائے ذبح کرنے یا گائے کے گوشت کی تجارت کرنے پر مسلمانوں پر حملے کیے گئے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مذہبی آزادی اور مذہبی...
← مزيد پڑھئے
انقرة/ ايجنسى مشرق وسطیٰ میں واقع ملک ترکی نے اپنا نام باضابطہ طور پرتبدیل کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے ترکی کی جانب سے ملک کا نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لی ہے جس کے بعد ترکی کو اب ‘ترکیہ‘ کے نام سے پکارا جائےگا، نام کی تبدیلی، ملک کو نئی پہچان دینے کی مہم کا حصہ ہے۔ ترک عوام کی اکثریت پہلے ہی ملک کو ترکیہ پکارتی...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/پریس ریلیز، ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر کے ناظم اعلی مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے جاری پریس میں کیئر خبر کےچیف ایڈیٹرسے دوران گفتگو امسال عازمین حج کی عملی تربیت کی بابت بتایا کہ پورے ضلع سدھارتھ نگر میں ٹیکہ کاری کے چھ مراکز متعین کئے گئے تھے، ان میں سے ایک سینٹر نو گڑھ میں واقع *بدر اسکول* کو بنایا گیا تھا جہاں تمام عازمین حج...
← مزيد پڑھئے