بریکنگ نیوز

بھارت: مسلم شخص کی عیسائی لڑکی سے شادی کی کہانی

كيرالا/ ايجنسى پڑوسی ملک بھارت میں مسلم شخص سے شادی کرنے عیسائی خاتون نے کہا ہے کہ اُنہوں نے اس شخص سے شادی کی جس سے وہ پیار کرتی تھی اور امید ظاہر کی کہ اس کے والدین اس کی شادی کو قبول کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوئسنا میری جوزف نامی عیسائی خاتون کے ریمارکس اس وقت سامنے آئے جب کیرالہ ہائی کورٹ نے شیجن نامی مسلمان شخص...

← مزيد پڑھئے

یورپی یونین کی سوئیڈش شدت پسند لیڈر کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

جنيوا/ ايجنسى یورپی یونین نے سوئیڈن میں شدت پسند سیاسی لیڈر کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایسٹر کی چھٹیوں کے اختتام پر آج برسلز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یورپین کمیشن میں داخلی امور کی ترجمان انیتا ہپ نے کہا 'کہ ایسے واقعات کے بارے میں ہماری پوزیشن بلکل واضح ہے۔ یورپی یونین عدم برداشت کے ایسے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: سپریم کورٹ نے گورنر ادھیکاری کی معطلی کو خارج قرار دے دیا

کاٹھمانڈو /کیئر خبر سپریم کورٹ نے نیپال راسٹرا بینک کے گورنر مہا پرساد ادھیکاری کو معطل کرنے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف عبوری حکم جاری کیا ہے۔ جسٹس ہری پرساد پھوئیال کی سنگل بنچ نے یہ حکم جاری کرتے ہوئے حکومت سے کہا کہ وہ گورنر ادھیکاری کو معطل کرنے کے اپنے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرے۔ عدالت عظمیٰ نے حکومت سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ...

← مزيد پڑھئے

چین اور سعودی عرب کا شراکت داری، اسٹریٹجک تعلقات تیز کرنے پر اتفاق

رياض/ ايجنسى سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےچین کے صدر شی جن پنگ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤ نے شراکت داری اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کی رپور کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق  اس موقع پر دونوں ممالک کے مثالی تعلقات کو فروغ دینے پر بھی...

← مزيد پڑھئے

نیپال:ممتاز عالم دين مولانا محمد عباس ندوی مدنی ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک

سنسری / کئیر خبر دارالعلوم نورالاسلام جلپاپور سنسری نیپال کے عظیم سپوت جید عالم دین حضرت مولانا محمد عباس ندوی مدنی رحمہ اللہ جمعہ کی شب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے تھے- اور آج جمعہ کو سہ پہر آج ہزاروں سوگواروں کے درمیان جلپا پور میں سپرد خاک کر دئے گئے - مولانا مرحوم ندوہ سے فراغت کے بعد جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے فیض یافتہ تھے- ملک نیپال...

← مزيد پڑھئے

رمضان المبارک سراپا خیر وبرکت اور رحمت و مغفرت کامہینہ ہے: وصی اللہ مدنی

سدھارتھ نگر / کئیر خبر رمضان کا بابرکت مہینہ ہمارے سروں پر سایہ فگن ہے،یہ سراپا خیر وبرکت،رحمت ومغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے،تاہم بعض اہلِ علم ایک ضعیف روایت کا سہارا لے کر یہ کہتے ہیں کہ اللہ تعالی نے رمضان کو تین حصوں میں تقسیم فرمایا ہے: پہلا حصہ رحمت، دوسرا حصہ مغفرت، اور تیسرا حصہ جہنم کی آگ سے آزادی، اور یہ بھی کہا جاتا...

← مزيد پڑھئے

نیپال: جمعیتِ اہلحدیث میری روزی روٹی کا ذریعہ ہے ناظم کا منصب نہیں چھوڑوں گا: عزیز الرحمن ترپٹ

کاٹھمانڈو/کیئر خبر ماہ رمضان المبارک سے ٹھیک قبل کٹھمنڈو سیڈیو کاریالیہ میں سیڈیو کے ذریعے بلائی گئی منعقدہ مصالحتی مجلس اس وقت ناکام ہوگئی جب مرکزی جمعیت اہل حدیث نیپال کے دو فریقوں کے درمیان مصالحت کی کوششیں جاری تھیں۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اہلکاروں کی کوشش تھی کہ کلام الدین مدنی اور عزیز الرحمن ترپٹ کے گروپ مفاہمت کے ذریعے مسئلہ کو حل کرلیں۔ کلام الدین مدنی گروپ سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پانچ جماعتی حکمران اتحاد نے آئندہ بلدیاتی انتخابات ایک ساتھ مل کر لڑنے کا کیا اعلان

کٹھمنڈو / کیئر خبر پانچ جماعتی حکمران اتحاد نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں اختلافات دور کرکے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے کا عہد کیا ہے۔ آج سوموار ایک مشترکہ اپیل جاری کرتے ہوئے پانچ جماعتوں کے حکمران اتحاد کے سرکردہ رہنماؤں نے اپنی پارٹیوں کے تمام لیڈروں اور کیڈر پر زور دیا کہ وہ انتخابی اتحاد بنائیں اور باہمی تعاون کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھیں۔ انہوں نے اتحاد...

← مزيد پڑھئے

روسی افواج کی جنسی زیادتی سے بچنے کیلئے یوکرینی لڑکیاں اپنے بال چھوٹے کرنے لگیں

یوکرین کے قصبے ایوانکیو میں نوجوان لڑکیوں نے اپنے بال چھوٹے کر لیے تاکہ وہ روسی فوجیوں کے ہاتھوں عصمت دری سے بچ سکیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق، یوکرین کے قصبے ایوانکیو میں، جو دارالحکومت کیف سے تقریباً 50 میل دور ہے، نوجوان لڑکیاں ’کم پُرکشش‘ ہونے اور قابض روسی فوجیوں کے ہاتھوں عصمت دری سے بچنے کے لیے اپنے بال چھوٹے کرنے لگی ہیں۔ یہ قصبہ 30...

← مزيد پڑھئے

مسجد قبا میں 10 گنا توسیع کی جائے گی، سعودی ولی عہد

مدينه منوره / ايجنسى سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ مسجد قبا میں دس گنا توسیع کی جائے گی۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس نئے منصوبے کے تحت مدینہ منورہ میں واقع اس مسجد میں یہ تاریخ کی سب سے بڑی توسیع ہوگی جو 50 ہزار مربع میٹر پر محیط ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے منسوب اس منصوبے کے تحت مسجد...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter