تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

نو متعین سعودی سفیر برائے نیپال مسٹر سعد ابو حیمد نے ایوان صدر میں کاغذات نامزدگی پیش کئے

کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی ایوان صدر کی دعوت پر آج بروز جمعہ 26 اگست  2022 کو سعودی عرب کے نئے سفیر برائے نیپال عالیجناب سعد بن ناصر ابو حیمد ایوان صدر میں منعقدہ تقریب کے دوران خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے کاغذات نامزدگی وتقرری عزت ماب صدر جمہوریہ نیپال مسز بدیا دیوی بھنڈاری کو پیش کیے ۔  یہ تقریب  تزک واحتشام سے برپا ہوئی۔مہمان...

← مزيد پڑھئے

روزانہ 100 سے 150 چھکے مارنے کی کوشش کرتا ہوں: آصف علی

پاکستان کے جارح مزاج بلے باز آصف علی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے جارہے ایشیا کپ 2022 کے لیے اپنی حکمت عملی بتادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سوشل میڈیا پر آصف علی کی ٹریننگ کی ویڈیو شیئر کی اور اُن سے پریکٹس سے متعلق بات کی۔ آصف علی کا کہنا تھا کہ وہ اپنی روزانہ کی پریکٹس کے دوران 100 سے 150 چھکے لگانے...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو: پارلیمانی انتخابات کے لیے آٹھ ہزار نو سو سینتیس ووٹروں کا اضافہ

کپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو میں چار نومبر کو ہونے والے آئندہ انتخابات کے لیے آٹھ ہزار نو سو سینتیس مزید ووٹروں کو شامل کیا گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق ضلع میں کل ٣ لاکھ 82 ہزار 37 ووٹرز ہیں۔ جن میں 2 لاکھ 4 ہزار 34 مرد اور 1 لاکھ 77 ہزار 931 خواتین ہیں۔ گزشتہ بلدیاتی انتخابات میں ضلع میں کل 273,100 ووٹرز تھے۔ ایسے ووٹرز...

← مزيد پڑھئے

توہینِ رسالت کا مرتکب، بی جے پی رہنما راجا سنگھ گرفتار

حیدرآباد/ ايجنسى توہینِ رسالت کے مرتکب بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے کے خلاف بھارتی شہر حیدرآباد میں زبردست احتجاج اور مظاہروں کے بعد راجا سنگھ  کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی ویب سائٹ ’انڈیا ٹوڈے‘ کے مطابق پولیس کمشنر کی ٹاسک فورس کی جانب سے راجا سنگھ کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ہے، دوسری جانب پیغمبرِ اسلامﷺ پر تبصرے پر مبنی راجا سنگھ کی ویوڈیوز بھی ہٹائی...

← مزيد پڑھئے

بھارت: بلقیس بانو اجتماعی زیادتی کیس کے 11 مجرمان کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج

نئى دهلى/ ايجنسى بھارت میں ناانصافی کی شکار مسلم خاتون بلقیس بانو سے اجتماعی زیادتی کے کیس کے 11 مجرمان کی رہائی بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حقوقِ نسواں کے لیے کام کرنے والے کارکنان کی جانب سے آج (منگل کو) سپریم کورٹ میں بلقیس بانو کیس میں ملوث 11 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کے فیصلے کو منسوخ کرنے کے...

← مزيد پڑھئے

جامعہ سلفیہ جنکپور میں علماء کی مشاورتی میٹنگ، تعارف اور تجاویز

رپورٹ: محمد مصطفیٰ کعبی ازہریؔ/ فاضل الازہر اسلامک یونیورسٹی قبل اس کے کہ میں یہاں مشورہ و تجاویز کی تفصیلات پیش کروں ضروری معلوم ہوتا ہے اس جامعہ کے دیگر گوں حالات اور علاقائی أحباب کے بعض تحفظات اور تذبذب پر روشنی ڈال لوں ۔ واضح ریے کہ اس جامعہ میں کئی نشآتیں مرور ایام نے جھیلے ہیں اور ان کی نیک خواہشات بھی تنکوں کے ساتھ بہتی رہی ہیں...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب: عوامی مقامات میں تیز آواز سے بات کرنے پر 100 ریال جرمانہ ہوگا

رياض/ ايجنسى سعودی عرب نے عوامی مقامات پر تیز آواز میں بات کرنے یا چیخنے پر 100 ریال جرمانے کی پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی پبلک ڈیکورم سوسائٹی کے نائب صدر خالد کریم نے کہا کہ پبلک ڈیکورم قانون، شوریٰ اور ماہرین کی منظوری کے بعد وزرا نے منظور کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون کی پانچویں شق کے مطابق کوئی بھی شخص جو عوامی مقامات پر اپنی...

← مزيد پڑھئے

بهارت کی آزادی علمائے اھل حدیت کی سرفروشانہ کاوشوں اور لازوال قربانیوں کی مرھون منت ہے

تاریخ کے سنہرے اوراق اس بات پر شاھد ہیں کہ ملک عزیز ھندوستان کوانگریزوں اور ان کے ھم نواؤں کے ظلم واستبداد سے آزاد کرانے میں ھمارے اسلاف کرام نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کئے ہیں اور اس تحریک کو پروان چڑھانے اور کامیابی سے ھمکنار کرنے کی خاطر جو مجاھدانہ کاوشیں اور بے مثال جانی ومالی قربانیاں پیش کی ہیں وہ چودھویں کے چاند کی طرح روشن اور...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزیر تعلیم پوڈیل کے بدست ڈاکٹر عبدالمبین ثاقب کا مجموعہ کلام آہنگ ہمالہ کا اجراء

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ساہتیہ اکیڈمی کاٹھمانڈو کے زیر اہتمام آج شام کاٹھمانڈو کے الوفٹ ہوٹل میں عالمی مشاعرہ کا شاندار انعقاد عمل میں آیا۔ جس میں نیپال متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے شعراء نے شرکت کی۔ اور اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ۔ اس موقع پر ڈاکٹر عبد المبین ثاقب کا مجموعہ کلام آہنگ  ہمالہ کا رسم اجرا عمل میں آیا۔ رسم اجراء نیپالی وزیر تعلیم مسٹر...

← مزيد پڑھئے

بہار میں ٹوٹا این ڈی اے گٹھ بندھن، الگ ہوئی نتیش کمار بی جے پی کی راہیں

پٹنہ / ایجنسی بہار میں جے ڈی یو اور بی جے پی کا اتحاد ٹوٹ گیا ہے۔ منگل کی صبح سے جاری سیاسی ہلچل کے درمیان کسی بھی وقت اس کا باضابطہ اعلان ہونے کا امکان تھا۔ ادھر جو خبریں سامنے آئی ہیں ان کے مطابق دونوں نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ سی ایم نتیش کمار شام 4 بجے بہار کے گورنر سے ملاقات کریں گے اور نئی حکومت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter