کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت اور آبادی نے عوام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ محتاط رہیں اور ہیلتھ سیفٹی پروٹوکول کی پابندی کریں کیونکہ پڑوسی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی اقسام کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں تمام لوگوں پر زور دیا کہ وہ پڑوسی ممالک میں کووڈ انفیکشن کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہیں۔ چونکہ چین سمیت...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر ایوان نمائندگان کے نومنتخب ارکان نے آج وفاقی پارلیمنٹ نیو بانیشور کٹھمنڈو میں اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔ ایوان زیریں کے سب سے بڑے رکن، راسٹریہ پرجاتنتر پارٹی کے پشوپتی شمشیر رانا نے جمعرات کی سہ پہر ایوان نمائندگان کے نو منتخب اراکین کو حلف اور رازداری دلائی۔ وفاقی پارلیمنٹ سیکرٹریٹ کے مطابق 26 ارکان نے مختلف 14 مادری زبانوں میں حلف اٹھایا۔ اردو...
← مزيد پڑھئے
زاھدآزاد جھنڈانگری جھنڈا نگر/ كيئر خبر آج مدرسہ بورڈلمبنی پردیس نیپال کی جانب سے ایک سہ رکنی وفد جس میں مولانا ظہیر بریلوی ۔مولانا عبد النور سراجی ۔مولانا محمد اکرم عالیاوی ۔ مولانا مشہودخان نیپالی کی قیادت میں محکمہ بجلی پہونچا اور وہاں کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔اور بجلی کی تخفیف سے متعلق عبادتگاھوں کی طرح مدارس و گروکل کے لئے بجلی نرخ میں تخفیف کا مطالبہ کیا۔محکمہ کے...
← مزيد پڑھئے
دوحہ/ ایجنسی فرانس کو پنالٹیز پر شکست دے کر ارجنٹینا تیسری مرتبہ فٹبال کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن فرانس اور فیوریٹ ارجنٹینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں نے ابتدا سے ہی جارحانہ حکمت عملی اپنائی رکھی جہاں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی گول بنانے کی کوششیں کرتے رہے۔ ارجنٹینا کو 23 ویں منٹ میں پنالٹی ملی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر مدھیشی کمیشن نے مسلمانوں اور تھارووں کو مدھیشیوں کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ مدھیشی کمیشن کے ذریعہ کرائے گئے 'نیپال میں مدھیشی کمیونٹی کی سرنام اینومریشن -2078' کی فہرست میں تھارووں اور مسلمانوں کو ہٹا دیا گیا ہے۔ مدھیشی کمیشن کی ڈپٹی سکریٹری سبیتا ڈنگول نے جمعرات کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے وضاحت دی۔ ڈنگول نے کہا کہ تھارو اور مسلم کمیشن کے صدر سمیت...
← مزيد پڑھئے
دھنوشا/ کیئر خبر بتاریخ 15 دسمبر 2022م بروز جمعرات دس بجے صبح تا 2 بجے دن گودار ضلع دھنوشا کی جامع مسجد میں گراں قدر ایک روزہ دینی وملی پروگرام بصدارت فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر محمد اورنگزیب تیمی حفظہ اللہ منعقد ہوا ، حافظ عبد المالک حفظہ اللہ کی تلاوت قرآن پاک سے پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ، ساتھ ہی فضیلتہ الشیخ مولانا ایوب گنگا پوری حفظہ اللہ کی...
← مزيد پڑھئے
دانگ / کیئر خبر امبنی صوبے کے مستقل دارالحکومت کا افتتاح دانگ کے دیوکھری میں کیا گیا ہے۔ صوبہ کے گورنر امک شیرچن نے پرچم کشائی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مستقل دارالحکومت دانگ کے دیوکھری سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ گورنر شیرچن نے راپتی دیہی میونسپلٹی کے دیوکھری میں راپتی ٹیکنیکل کالج میں وزیر اعلیٰ اور وزراء کونسل کے دفتر کا بھی افتتاح کیا۔ ریاستی دارالحکومت کی...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر (نیپال)(زاہد آزاد جھنڈا نگری)مرکز التوحیدجامعہ خدیجۃ الکبریٰ، کرشنا نگرنیپال سے 35 سال سے شائع ہونے والے سب سے قدیم اردو مجلہ ماہنامہ ”نورتوحید“ کا خصوصی شمارہ ”بیاد شیخ محمد عزیر شمس“کا رسم اجراء عمل میں آیا، اس موقع پر صدر مرکز التوحید ناظم جامعہ خدیجۃ الکبریٰ مولانا عبدالعظیم مدنی جھنڈانگری، مہتمم جامعہ ڈاکٹر سعید احمدصاحب اثری، مولانا مطیع اللہ حقیق اللہ مدنی مدیر نور توحید، مولانا عبدالقیوم مدنی،...
← مزيد پڑھئے
رياض/ واس چین عرب سربراہ کانفرنس برائے تعاون وترقی جمعہ کو سعودی ولی عہد ووزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں اختتام پر24 سفارشات پرمشتمل اعلامیہ جاری کردیا۔ چین اورعربوں کے درمیان اسٹراٹیجیک شراکت کے استحکام کی مشترکہ خواہش کی گئی۔ سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق چین عرب سربراہ کانفرنس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پرمنعقد کی گئی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی پارلیمنٹ میں کل ٢٧٥ سیٹیں ہیں - موجودہ الیکشن میں کوئی بھی مسلم امیدوار ڈائرکٹ الیکشن میں جیت حاصل نہ کر سکا - لیکن سمانوپاتک سسٹم یعنی متناسب نمائندگی کوٹے سے چھ مسلم سیاستداں پارلیمنٹ کے رکن بننے میں کامیاب ہویے ہیں- نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے قدیم کامریڈ سراج احمد فاروقی کی برسوں کی محنت رنگ لائی اور اس بار ممبر پارلیمنٹ کا تحفہ...
← مزيد پڑھئے