بریکنگ نیوز

نیپال: روزانہ تقریباً 3000 نوجوان روزگار کے لئے ملک چھوڑتے ہیں

کٹھمنڈو / کئیر خبر ڈپارٹمنٹ آف فارن ایمپلائمنٹ کے مطابق، ہر روز تقریباً 3000 نوجوان غیر ملکی ملازمت کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں غیر ملکی ملازمت کے لیے جانے والے نیپالی نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شرم وبھاگ کے ڈائریکٹر کرشنا پرساد بھسال نے کہا کہ ملک میں روزگار کی کمی کی وجہ سے ہر روز بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال: اولی نے دیا پرچنڈ کو وزیر اعظم کا آفر؛ پرچنڈ نے تمام آپشنز ‘کھلے’ رکھنے کا کیا فیصلہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر ایک ایسے وقت میں جب نیپالی کانگریس اور ایمالے دونوں نے نئی حکومت بنانے کے لیے دوسری جماعتوں کے ساتھ بات چیت تیز کر دی ہے، ماؤ نواز - جو مستقبل کے کسی بھی اتحاد میں ایک اہم اتحادی ہے- نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل کے لیے تمام آپشنز کھلے ہوئے ہیں - ماؤسٹوں کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب...

← مزيد پڑھئے

نیپال: نئی پارلیمنٹ میں دو نئی پارٹیوں سمیت سات قومی پارٹیاں ہوں گی

کٹھمنڈو / کئیر خبر دو نئی قومی پارٹیوں کے طور پر ربی لامیچھانے کی زیر قیادت راشٹریہ سوتنتر پارٹی اور سی کے راوت کی قیادت والی جنمت پارٹی کا ابھرنا نیپالی سیاست میں تبدیلی کی علامت سمجھا جارہا ہے - 20 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والی نئی پارلیمنٹ میں سات قومی پارٹیاں ہوں گی کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ مادھو کمار نیپال کی قیادت والی...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آکر شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا: رمیزراجہ

لاهور/ ايجنسى پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کو پاکستان آنے کیلئے کامن سینس کی ضرورت ہے، کرکٹ شائقین بھارت اور پاکستان کا مقابلہ دیکھنا چاہتے ہیں، پاک بھارت معاملے پر آئی سی سی سے مایوسی ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے ایشیا کپ میں نہ آنے سے شروعات کی تو پاکستان کو جواب دینا ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کو...

← مزيد پڑھئے

کاٹھمانڈو: کیسے ایک نومسلمہ متوفیہ بہن کی نعش پشوپتی مندر سے سویمبھو قبرستان پہنچی

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر/ عبد المجید بھکراہوی ایک نیپالی بہن ” وَندنا ڈنگول “ حال نام ” سارہ “عمر تقریبا ٣٥ سال نے فرانس میں اسلام قبول کیا اور وہیں اس نے ایک مسلمان ” محمد اسلام “ سے نکاح کیا ۔ پانچ سالوں کے بعد جب وہ نیپال آئی تو اکیس دنوں کے بعد اچانک حرکت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہوگیا ۔ گھر کے لوگ انہیں ہندو...

← مزيد پڑھئے

بھارت: مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کہنے والا پروفیسر معطل

بنگلورو/ ايجنسى بھارتی ریاست کرناٹک میں طالب علم کو دہشت گرد کہنے والے پروفیسر کو نوکری سے معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک طالب علم پروفیسر کی طرف سے بھری کلاس میں دہشت گرد قرار دیے جانے پر بات کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ 26 نومبر کو بنگلورو منیپال انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں...

← مزيد پڑھئے

نیپال پارلیمانی انتخابات: محمد اشتیاق راعی؛ اقبال میاں؛ ڈاکٹر فردوس عالم الیکشن ہار گئے

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال گنج سے ممبر پارلیمنٹ اور سابق وزیر جسپا لیڈر محمد اشتیاق راعی؛ ضلع بارا سے ممبر پارلیمنٹ ایمالے لیڈر اقبال میاں اس بار انتخابات میں اپنی سیٹیں گنوا بیٹھے ہیں - وہیں روتھٹ سے کے کانگریس ممبر پارلیمان اور سابق وزیر محمد آفتاب عالم کے فرزند ڈاکٹر فردوس عالم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے وہ ایک آزاد امیدوار کرن کمار تیلی کے مقابلے...

← مزيد پڑھئے

آئی سی سی نے 2024 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا

دبئی/ایجنسی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2024ء ٹی 20 ورلڈ کپ کے فارمیٹ کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی اعلامیے کے مطابق ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ایونٹ کا فارمیٹ گزشتہ ٹی 20 ایونٹس سے مختلف ہوگا۔   اعلامیے کے مطابق اگلے ٹی 20 ورلڈ کپ میں مجموعی طور پر 20 ٹیمیں چار گروپس میں تقسیم ہوں گی، ہر گروپ سے 2، 2 ٹیمیں سپر 8 مرحلے...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا: جاوا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 56 افراد ہلاک

جکارتہ/ کیئر خبر انڈونیشیا کے مرکزی جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 56 افراد ہلاک جبکہ 700 سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق آج دوپہر کے وقت آنے والے زلزلے کا مرکز مغربی جاوا کا سیانجور علاقہ تھا، زلزلے کی شدت دارالحکومت جکارتا میں بھی محسوس کی گئی۔ مغربی جاوا کے گورنر رضوان کامل نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ ضلع سے حاصل...

← مزيد پڑھئے

نیپال: پارلیمانی وصوبائی انتخابات تکمیل کو پہنچے؛ اُمیدواروں کی قسمت بکسوں میں بند؛ رات 9 بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایوان نمائندگان اور ریاستی اسمبلیوں کے لیے ووٹنگ آج اتوار کو ختم ہو گئی ہے۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی اور شام 5 بجے ختم ہوئی۔ بعض مقامات پر 7 بجے تک ووٹنگ پیریڈ کو بڑھایا گیا ہے ۔ اگرچہ مختلف مقامات پر جھڑپیں اور آتشزدگی ہوئی تاہم ووٹنگ پرامن طریقے سے مکمل ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ملک میں 15 مختلف مقامات پر...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter