تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

پوکھرا جہاز حادثہ : کابینہ نے کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل؛ سوموار کو ملک بھر میں سوگ تعطیل کا اعلان

کٹھمنڈو / کئیر خبر پوکھرا میں یتی ایئر لائن کے جہاز کے دردناک حادثے کے بعد وزیر اعظم پرچنڈ کی سربراہی میں کابینہ نے پانچ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل کی ہے جو حادثے کے ہر پہلو کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریگی؛ وہیں حکومت کے ترجمان وزیر خزانہ بشنو پوڈیل نے کے مطابق کابینہ سوموار کو ملک بھر میں سوگ تعطیل کے اعلان کا فیصلہ کیا ہے -

← مزيد پڑھئے

نیپال: پوکھرا میں یتی ایئر کا طیارہ حادثے کا شکار ؛ 72 افراد کی دردناک موت

پوکھرا / کئیر خبر نیپال سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق یتی ایئر کا ایک طیارہ آج صبح 11 بجے پوکھرا میں حادثے کا شکار ہوگیا ؛ تمام 72 مسافروں کی دردناک موت واقع ہوگئی ہے - طیارے نے اتوار کی صبح کٹھمنڈو سے پوکھرا کے لیے ٹیک آف کیا اور پوکھرا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ پرانے ایئرپورٹ اور نئے ایئرپورٹ کے درمیان سیتی ندی کے کنارے پر...

← مزيد پڑھئے

جدہ ایئرپورٹ سے مسجد الحرام کے لیے مفت شٹل بس سروس منصوبہ

جده/ ايجنسى زائرین کو ایئرپورٹ جدہ سے حرم مکی پہنچانے کے لیے مفت بس سروس فراہم کی جائے گی۔ ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ٹرمینل 1 سےمسجد الحرام تک زائرین کے لیےمفت بس سروس کا منصوبہ زیرغور ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مفت بس سروس سے وہی زائرین مستفید ہوں گے جو احرام میں ہوں گے، جبکہ سعودی شہریوں کو بس سروس سہولت کے لیے قومی شناختی کارڈ دکھانا ہوگا...

← مزيد پڑھئے

معروف نیپالی کرکٹر اور سابق کپتان سندیپ لامیچھانے ضمانت پر رہا

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچھانے کو پاٹن ہائی کورٹ نے جمعرات کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کیا۔ اس سے قبل، کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ نے حکام سے تحقیقات کے لیے لامیچھانے کو حراست میں رکھنے کو کہا تھا۔ لامیچھانے نے ضلعی عدالت کے حکم کے بعد اپنی رہائی کے لیے ہائی کورٹ سے اپیل کی تھی۔ پاٹن ہائی کورٹ...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ساتوں صوبوں میں نیۓ وزرائے اعلیٰ کی تقرری

کٹھمنڈو / کئیر خبر بدھ 11 جنوری، ٢٠٢٣ کو، نیپالی حکمران اتحاد نے تمام سات ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی تقرری حسب ذیل کیا ہے۔ صوبہ نمبر 1 / مسٹر حکمت کمار کارکی، متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی صوبہ مدھیش/ مسٹر سروج کمار یادو جنتا سماج وادی پارٹی صوبہ باگمتی/ مسٹر سالکرم جمکتل ماؤسٹ پارٹی صوبہ گنڈکی/ مسٹر کھگراج ادھیکاری، متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ کمیونسٹ پارٹی صوبہ لمبنی/ مسٹر لیلا گری متحدہ مارکسسٹ-لیننسٹ...

← مزيد پڑھئے

جامعہ سراج العلوم وجامعہ خدیجہ الکبریٰ جھنڈانگر میں سرمائی تعطیل 20 جنوری تک

جھنڈانگر/ کیئر خبر سردی میں شدت اور موسم کی سختی کے پیشِ نظر  جھنڈا نگر نیپال میں واقع دو بڑے ادارے جامعہ سراج العلوم السلفیہ اور نسواں جامعہ خدیجۃ الکبریٰ للبنات میں سرمائی تعطیل میں ایک ہفتہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے اور اب یہ چھٹی 20 جنوری 2023 تک رہے گی. دونوں اداروں کے اعلان کے مطابق 21 جنوری بروز سنیچر سے درس و تدریس کا سلسلہ شروع...

← مزيد پڑھئے

نیپال: حکومت گھریلو صارفین کو 50 یونٹ مفت بجلی فراہم کرے گی

کاٹھمانڈو/کیئر خبر حکومت گھریلو صارفین کو 50 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے والی ہے۔ یہ ایسے صارفین کو 20 یونٹس کی موجودہ فراہمی میں 30 یونٹس کا اضافہ ہے۔ حکومت بارشوں کے موسم میں ماہانہ 50 یونٹ اور سردیوں میں 30 یونٹ گھریلو استعمال کے لیے مفت فراہم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔ آج اعلان کردہ مشترکہ پروگرام میں توانائی کی ترقی کو اہمیت کے ساتھ شامل کیا گیا ہے۔...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم پرچنڈ نے پارلیمنٹ میں 275 ممبران میں سے 268 ممبران کا تاریخی اعتماد حاصل کیا

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزیر اعظم پشپ کمل دہال کو پارلیمنٹ میں اعتماد کے ووٹ میں کل 268 ووٹ ملے ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں  باستثناء پیپلز فرنٹ نیپال اور نیپال ورکرز پارٹی نے وزیراعظم دہال کی حمایت میں ووٹ دیا۔ ایوان نمائندگان میں کل 275 ارکان ہیں جو ملک کے نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم دہال کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں صرف...

← مزيد پڑھئے

اس سال حج سیزن میں پرانا حج کوٹہ نافذ ہوگا، ١٥٠٠نیپالی حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے

جدة/ ايجنسى اس سال حج سیزن میں کورونا کی وبا سے پہلے کا حج کوٹہ نافذ کیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق عمر کے حوالے سے عازمین حج پر کوئی پابندی لاگو نہیں کی جائے گی۔ سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد 30 دن سے بڑھا کر 90 دن کردی گئی ہے، عمرہ زائرین کو سعودی عرب کے کسی بھی شہر...

← مزيد پڑھئے

انڈونیشیا میں 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی

جكارتا / ايجنسى انڈونیشیا کے جنوبی صوبے مالوکو کے جزائر پر 7.6 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہری خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے باعث 15 مکانات اور 2 اسکول کی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگ واپس لے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter