ریاض/ ايجنسى کینیڈا اور سعودی عرب نے سفارتی تعلقات مکمل طور پر بحال کرنے اور نئے سفیر تعینات کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پچھلے برس نومبر کے دوران بینکاک میں منعقدہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن فورم میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ملاقات کی تھی، اس دوران تعلقات بحالی کا معاملہ زیر گفتگو آیا تھا۔ کینیڈا کے...
← مزيد پڑھئے
انقره/ ايجنسى ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سنان اوعان نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ترکیہ کا صدر بننے کے لیے صدر اردوان اور حریف کمال کلیچ دار اولو کے درمیان 28 مئی کو دوبارہ مقابلہ ہوگا۔ خبر ایجنسی کے مطابق سنان اوعان نے میڈیا ٹاک میں 28 مئی کے صدارتی مقابلے میں...
← مزيد پڑھئے
لاهور/ ايجنسى پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کے لیے بھارت پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کو تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) مشروط طور پر ہائبرڈ ماڈل قبول کرے گا۔ اس حوالے سے غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے تحریری یقین دہانی کرانی ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کے تحت...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/پریس ریلیز، ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے امسال عازمین حج کے لیے اعمال حج کی عملی تربیت اورٹرینیگ کی بابت اخباری نمائندوں کو بتایا کہ صوبائی حکومت کی جانب سےپورے ضلع سدھارتھ نگر میں ٹیکہ کاری کے متعین سات مراکز میں سے درج ذیل چار سینٹروں پر ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے ذمہ داران بطورخاص امیر...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر نیپالی حج کمیٹی کے صدر شمشیر میاں کی گرفتاری کے بعد نیپالی عازمین حج پریشان ہوگئے ہیں نیپالی عازمین حج کا کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری کے بعد کیا ہم لوگوں کا سفر حج ہو گا یا نہیں اس طرح کے خدشات اور شکایتیں لگاتار موصول ہو رہی ہیں۔ حج کمیٹی کے سیکریٹریٹ سے رابطہ کے بعد اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ ان...
← مزيد پڑھئے
دبئي/ ايجنسى کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کوششیں تیز کردیں۔ آئی سی سی کے مطابق آئی او سی کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کر کے انڈین مارکیٹ سے بڑی کمائی کرسکتی ہے۔ اس حوالے سے آئی سی سی کا مؤقف ہے کہ آئی او سی بھارت سے میڈیا رائٹس کی مد میں 130 سے 260 ملین ڈالر کما سکتا ہے۔ پیرس 2024 اولمپکس...
← مزيد پڑھئے
دہلی/ ايجنسى بھارت میں شوہر نے پیسے دے کر اپنی بیوی کو قتل کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں 35 سالہ خاتون کو گھر میں چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کرنے کے لیے اس کے شوہر نے قاتلوں کو پیسے دیے اور یہ واردات دوپہر کے وقت کی...
← مزيد پڑھئے
لاهور/ ايجنسى بنگلادیش اور سری لنکا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نئے ہائبرڈ ماڈل کے لیے گرین سگنل دے دیا، دونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلادیش اور سری لنکا کے کرکٹ بورڈز نے بذریعہ ای میل پی سی بی کو یقین دہانی کرا دی، بی سی سی آئی اور پی سی بی کا تاحال براہ...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر یوپی/ کیئر خبر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی نے یہ مسرورکن خبر دیتے ہوئے کہا کہ سابقہ روایات کے مطابق ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی، اس سال بھی عازمین حج کے لیے ضلع کے مختلف اہم مقامات پر 16/مئی بروز منگل حج تربیتی کیمپ کا اہتمام کررہی ہے، جس میں مستند علمائے کرام کتاب وسنت کی روشنی میں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران مالیاتی بجٹ پر بحث کرتے ہوئے آج نیپال کمیونسٹ پارٹی ایمالے کے ممبر پارلیمنٹ سراج احمد فاروقی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بدعنوانوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی میں سستی نہ برتی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں اقلیتوں میں مسلمان سب سے پچھڑی ہوئی قوم ہے اور اس کی ترقی کے لئے فلاح و بہبود کے...
← مزيد پڑھئے