کپل وستو/ کئیر خبر کپل وستو ضلع کے کرشنا نگر میں مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں اور مدارس کے اساتذہ کے درمیان ایک مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ مدارس میں حکومت کے ذریعے تیار کردہ نصاب کو فوری طور پر لاگو کیا جائے- تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبہ لمبنی کی مدرسہ مینجمنٹ کمیٹی کے نائب صدر مولانا مشہود خان نیپالی نے...
← مزيد پڑھئے
جھنڈا نگر،نیپال کی پہلی اقامتی نسواں درسگاہ جامعہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر کرشنانگر نیپال میں فارغ ہونے والی طالبات کے اعزازوتکریم میں تقریب ردائے فضیلت کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت معروف عالم دین مولانا شمیم احمد ندوی ناظم جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال نے فرمائی انھوں نے اپنے صدارتی کلمات میں کہا کہ فارغ ہونے والی طالبات اپنے اپنے گھروں میں دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دیں اب آپ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر چین کے صدر شی جن پنگ نے منگل کو نیپال کے نومنتخب صدر رام چندر پوڈیل کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں ممالک کے درمیان روایتی دوستی کو مزید آگے بڑھانا، باہمی سیاسی اعتماد کو مضبوط بنانا اور بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی اعلیٰ معیار کی پیش رفت کرنا چاہتے ہیں۔ نیپالی کانگریس کے سینئر لیڈر 78 سالہ رام چندر پوڈیل نے پیر کو نیپال...
← مزيد پڑھئے
لاہور / ایجنسی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت کا مؤقف ہے کہ ایشیاء کپ پاکستان سے شفٹ کرنا چاہیے۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) سے معاملے پر بات کرنا پڑے گی اور کوئی نہ...
← مزيد پڑھئےجھنڈانگر/ کیئر خبر کلیہ عائشہ صدیقہ للبنات جھنڈا نگر میں راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال کے صدر اور جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے استاذ ڈاکٹر عبد الغنی القوفی نے ختم بخاری شریف کا پر مغز وبصیرت افروز علمی درس دیا، آخری حدیث سے متعلق مختلف علمی لغوی عقدی ادبی نکات کو بہت خوبصورت انداز میں واضح کیا، صحیح بخاری جیسی عظیم کتاب کا عظیم درس بہت ہی وقیع وموثر بن گیا...
← مزيد پڑھئے
نیویارک/ ايجنسى امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی سرکار کو ایک بار پھر آئینہ دکھادیا۔ بھارتی حکومت کی جانب سے پابندی کے شکار اخبار کشمیر ٹائمز کی ایڈیٹر، انورادھا بھاسن کا نیویارک ٹائمز میں اپنے مضمون میں کہنا تھا کہ مودی نے بھارت میں عدم برداشت اور مسلمانوں کےخلاف تشدد عام کیا، مودی کے زیر سایہ بھارت دوسرا کشمیر بن جائے گا۔ انورادھا بھاسن نے کہا کہ کشمیر ٹائمز نے2019...
← مزيد پڑھئے
رياض/ ايجنسى چین کی عالمی سیاست پر گرفت مزید مضبوط ہوگئی، سعودی عرب اور ایران کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے اہم معاہدہ کروا دیا۔ سعودی عرب اور ایران نے اس بات کا اعلان چین کے ساتھ مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب اور ایران اگلے دو ماہ کے دوران اپنے ملکوں میں سفارتخانے اور قونصل خانے دوبارہ کھولیں گے۔ دونوں...
← مزيد پڑھئے
ریاض / العربية نت سعودی عرب نے کروڑوں ریال کی ویزا کرپشن کیس کا پردہ فاش کردیا۔ گلف نیوز کے مطابق سعودی عرب کے ریاستی انسداد بدعنوانی کے نگراں ادارے نے ایک کروڑوں ریال کی بدعنوانی کے کیس کا پردہ فاش کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں سفارت کاروں، سکیورٹی اہلکاروں اور لیبر ویزوں کی غیر قانونی تجارت سے منسلک تارکین وطن شامل ہیں، نگران اور انسداد بدعنوانی کی اتھارٹی نے 13 مشتبہ افراد کے نام بتائے، جن میں دو...
← مزيد پڑھئے
كابل/ ايجنسى افغانستان میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جامعات کھل گئیں، تاہم طالبات پر اعلیٰ تعلیم کے حصول پر پابندی برقرار ہے۔ طالبات کو اعلیٰ تعلیم تک رسائی نہ دینے کے طالبان کے اقدام کو عالمی سطح پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ امید تھی کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد جب جامعات کھلیں گی تو طالبات کو تعلیم جاری رکھنے کی اجازت دے دی...
← مزيد پڑھئے
ایودھیا : رام مندر کی تعمیر کے ساتھ ساتھ اب ایودھیا کے دھنی پور میں بنائی جانے والی مسجد کی تعمیر کو منظوری مل گئی ہے ۔ رام مندر کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد مسلمانوں کیلئے ایودھیا سے 25 کلو میٹر دور دھنی پور میں پانچ ایکڑ کی زمین مسجد کی تعمیر کیلئے دی گئی تھی ۔ حالانکہ ابھی تک مسجد کی تعمیر میں قانونی کارروائی میں پینچ پھنسا...
← مزيد پڑھئے