بریکنگ نیوز

نیپال: بولنے کی اجازت نہ ملنے پر رکن پارلیمان امریش سنگھ نے اجلاس کے دوران اپنے کپڑے اتار لیے

کٹھمنڈو / کئیر خبر آزاد رکن پارلیمان امریش کمار سنگھ نے آج پیر کو پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپنے کپڑے اتار لیے ۔ ممبر پارلیمنٹ سنگھ نے اپنے کپڑے اتار لیے کیونکہ انہیں ایوان نمائندگان کے اسپیکر دیوراج گھمیرے نے اجلاس کے آغاز میں بولنے کی اجازت نہیں دی تھی۔ ایم پی سنگھ نے اپنے جسم کے اوپری حصے پر پہنے ہوئے کپڑے اتارنے کے بعد، اسپیکر گھمیرے نے...

← مزيد پڑھئے

معروف خطیب، جید عالم دین مولانا غیاث الدین سلفی کا انتقال؛ ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک

نوگڑھ / زاھد آزاد جھنڈانگری/کئیر خبر جماعت اہل حدیث کے معروف خطیب، مایہ ناز ،عالم دین دارالعلوم ششہنیاں الیدہ پور سدھارتھ نگر کے سینئر استاذ مولانا غیاث الدین سلفی (نوگڑھ) کا آج بعد نماز فجر بقضاۓ الٰھی انتقال ہوگیا ۔ إنا لله و انا اليه راجعون شیخ غیاث الدین سلفی رحمہ اللہ کی نماز جنازہ اج ہی ان کے آبائی گاؤں مینہواں میں بعد نماز عصر اداکی گئی اور ہزاروں...

← مزيد پڑھئے

نیپال ایشیا کپ میں ہے، ’یقینی بنائیں پاکستان اور انڈیا کے مسائل سے ٹورنامنٹ برباد نہ ہو‘

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) پریمیئر کپ کے فائنل میں متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر رواں سال ستمبر میں پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ گزشته ماه نیپال نے کرتیپور کرکٹ سٹیڈیم میں متحدہ عرب امارات کو سات وکٹوں سے شکست دی اور اپنی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایشیا کپ تک رسائی حاصل...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب کی 7 ممالک کے لیے ڈیجیٹل ویزا سروس؛ اسٹیکر سسٹم ختم

ریاض/ ایجنسی سعودی عرب نے انڈیا اور بنگلہ دیش سمیت 7ممالک کے لیے تجرباتی طورپر ڈیجیٹل ویزے کااجرا شروع کردیا۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی دفتر خارجہ نے پاسپورٹ پر ویزہ سٹیکرکے بجائے (کیو آر کوڈ) ویزہ سسٹم شروع کیا ہے۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ویزے کا اجرا قونصلر سروسز کا معیار بلند کرنے والے بڑے پروگرام کا حصہ ہے۔ تجرباتی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد آئندہ...

← مزيد پڑھئے

امريكا میں نماز کی امامت کراتے ہوئے مصر کے مشہور قاری انتقال کر گئے

نیو جرسی/ ايجنسى مصر کے مشہور قاری شیخ عبداللّٰہ کامل امریکا میں 37 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مرحوم کے قریبی افراد نے بتایا کہ قاری عبداللّٰہ بدھ کو امریکا کی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں امامت کر رہے تھے کہ اس دوران ان کا انتقال ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق قاری شیخ عبداللّٰہ کامل نے کم عمر میں ہی قرآن حفظ...

← مزيد پڑھئے

مصر، ماں اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش پکا کر کھا گئی

قاهرة/ ايجنسى مصر کے ایک گاؤں میں دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب ایک ذہنی مریض ماں نے اپنے بچے کو ذبح کر کے اس کی لاش کو پکا کر  کچھ حصے کھا لیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ابو شلبی گاؤں میں ماں نے اپنے 5 سالہ بچے کو قتل کیا اور پھر اس کی لاش کو پکایا اور اس کے کچھ حصے کھا گئی۔ رپورٹس کے مطابق...

← مزيد پڑھئے

نیپال: باجورا میں 5.9 ریکٹر اسکیل کا شدید زلزلہ؛ عوام میں خوف و ہراس

باجورا/ کیئر خبر رات ڈیڑھ بجے باجورا میں 4.9  اور 5.9 کی شدت کے زلزلوں نے کئی اضلاع کو ہلا کر رکھ دیا ۔ لوگ سو رہے تھے اور زلزلے نے انہیں گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا ۔ خوف و ہراس میں بھاگتے وقت کئی لوگوں کو چوٹیں آئی ہیں ۔ ضلع کا دہ کوٹ نامی مقام زلزلے کا مرکز تھا۔ زلزلے سے متاثرہ باجورا میں کیا...

← مزيد پڑھئے

سوڈان سے 58 ممالک کے 1687 شہری کنگ فیصل نیول بیس پر پہنچ گئے

جدة/ ايجنسى سعودی عرب کا بحری جہاز مختلف ممالک کے مزید شہریوں کو جنگ زدہ سوڈان سے نکال کر بدھ کی صبح علی الصبح جدہ پہنچ گیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ساتھ غیرملکی شہریوں کو بحفاظت منتقل کرنے کی مسلسل کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ بحری جہاز نے 58 ممالک کے 1687 شہریوں کو سوڈان کی بندرگاہ سے منتقل کیا۔ جہاز...

← مزيد پڑھئے

عید الفطر امت میں ہم آہنگی کو فروغ دینے، ایمانی رشتوں کو مضبوط کرنے اور معمول کے طرز زندگی کو بدلنے کا نام ہے: مولانا عبدالصبور ندوی

کٹھمنڈو / کئیر خبر آج ملک نیپال کے تمام شہروں قصبوں اور مواضعات میں عید الفطر پورے جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی؛ وہیں عیدالفطر کے اس مبارک موقع پر کاٹھمانڈو کے ٹو ڑھی کھیل میدان میں سیکڑوں فرزنداں توحید و خواتین امت سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبد الصبور ندوی نے مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا آج خوشی کا دن ہے اللہ کی کبریائی بیان کرنے اور...

← مزيد پڑھئے

نیپال: ترائی کے بیشتر علاقوں میں عید کا چاند دکھا؛ کل سنیچر ملک بھر میں عید منائی جائے گی

بیر گنج/ کیئر خبر آج ملک کے بیشتر ترائی شہروں اور مواضعات میں عید کا چاند دیکھا گیا ۔۔۔ ملک کی دینی تنظیموں نے کل بروز سنیچر کو عید منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ راجدھانی کاٹھمانڈو میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے چاند نظر نہیں آسکا۔ بیر گنج جیت پور چتون جنکپور اور بٹول سے چاند کی مصدقہ رؤیت موصول ہوئی ہے ۔

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter