کاٹھمانڈو/ کیئر خبر وزارت داخلہ نے ترائی اور مدھیش کے کچھ اضلاع میں مذہبی اور سماجی ہم آہنگی کو درہم برہم کرنے والے واقعات کے بعد تمام 77 ضلعی انتظامیہ کے دفاتر کو 10 نکاتی ہدایتی سرکلر جاری کیا ہے۔ منگل کو وزارت داخلہ کے ڈپٹی سکریٹری اور انفارمیشن آفیسر راما اچاریہ سبیدی کی طرف سے جاری کردہ ایک ہدایت میں، تمام چیف ضلع افسران سے کہا گیا ہے کہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو: کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال نے آئی سی سی مینز ٹیم ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے نیپال کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ روہت پوڈیل کو قومی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، جب کہ دیپندرا سنگھ ایری نائب کپتان ہوں گے۔ بھارت اور سری لنکا مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں گے اور یہ 7 فروری سے 8 مارچ تک چلے گا۔ پوڈیل کی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کیر خبر بھارتیہ سفارت خانہ اور اردو اکیڈمی نیپال کے اشتراک سے منعقد مشاعرہ جشن غالب روایت سابقہ کے تحت امسال بھی کاٹھمانڈو (نیپال بھارت لائبریری) کے اندر نہایت ہی دھوم دھام اور اپنی تمام تر کامیابیوں کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچا مشاعرے کی صدارت معروف شاعر پروفیسر سنت کمار اوستھی جب کہ نظامت کا فریضہ اردو اکیڈمی نیپال کے صدر معروف شاعر جناب امتیاز وفا نے...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی / ایجنسی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) کے امتحانات میں مسلم مخالف مظالم سے متعلق متنازع سوال پرچے کا حصہ بننے لگے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ایم آئی کے ایک پروفیسر کو امتحانی پرچے میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کے حوالے سے سوال شامل کرنے پر معطل کر دیا گیا۔ یونیورسٹی حکام کے مطابق معاملے کی تحقیقات کے...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز بتاريخ 24 دسمبر 2025ء بروز بدھ ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کے زیر اہتمام ضلع کے مکاتب اسلامیہ کے طلبہ و طالبات کے مابین ضلعی سطح پر فائنل سالانہ تعلیمی مظاہرہ بمقام صدر دفتر ضلعی جمعیت نوگڑھ (سدھارتھ نگر) یوپی بدر کی جامع مسجد میں بحسن و خوبی اور انتہائی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس میں ضلع کے درجنوں مدارس کے طلبہ و...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمنڈو: 8 اور 9 ستمبر کو Gen-Z تحریک کے دوران ہونے والی تباہی اور انسانی ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیا گیا تحقیقاتی کمیشن اگلے ہفتے سینئر سیاسی رہنماؤں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمیشن کی میعاد ختم ہونے کے قریب، کمیشن کے عہدیداروں نے بدھ کو وزیر اعظم سوشیلا کارکی سے ملاقات کی اور آخری تاریخ میں توسیع کی درخواست کی۔ میٹنگ کے دوران کمیشن...
← مزيد پڑھئے
پٹنہ - بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کی ہراسانی کا شکار خاتون ڈاکٹر ذہنی دباؤ اور ڈر و خوف میں مبتلا ہو گئی۔ خاتون ڈاکٹر کے بھائی کا کہنا ہے کہ بہن نے سرکاری ملازمت جوائن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وہ اس وقت ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ دوسری جانب لکھنؤ میں سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیعہ رانا نے نتیش کمار کے خلاف مقدمہ...
← مزيد پڑھئے
ملیکھو: ہفتہ کو دھادنگ میں پرتھوی ہائی وے پر چالیسے، دھونیبیسی – 6 میں سات گاڑیاں ایک ہی حادثے میں ٹکرا گئیں ۔ ٣٥ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے- ڈسٹرکٹ پولیس آفس کے مطابق واقعے میں ایک اسکول بس، تین دیگر بسیں، دو ٹرک اور ایک موٹر سائیکل شامل تھے۔ پولیس نے بتایا کہ حادثہ ہندوستانی نمبر پلیٹڈ ٹرک کے بریک فیل ہونے کے بعد پیش...
← مزيد پڑھئے
دوحہ - قطر کے دار الحکومت میں آج ہفتے کے روز "دوحہ 2025" فورم کا آغاز ہوا۔ یہ فورم کا 23 واں ایڈیشن ہے جس کو "انصاف کو مضبوط کرنا : وعدوں سے لے کر حقیقی عملی اقدامات تک" کا عنوان دیا گیا ہے۔ خطے کی صورت حال کے تناظر میں فورم ایک اہم مرحلے پر منعقد ہو رہا ہے اور اس میں عرب اور دیگر ممالک کے سربراہان، وزرائے...
← مزيد پڑھئے
نيويارك- فیفا ورلڈ کپ 2026 کا اعلان کردیا گیا، میگا ایونٹ میں 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ٹورنامنٹ اگلے برس امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائے گا۔ علاوہ ازیں فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فیفا امن ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ فیفا کے صدر نے دیا۔
← مزيد پڑھئے