کاٹھمانڈو/ کیئر خبر راشٹریہ سوتنتر پارٹی نے جاری پارلیمانی انتخابات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی؛ اسے دو تہائی اکثریت سے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ 93 نشستیں جیت کر 29 حلقوں میں سبقت بنائے ہوئے ہے، اس طرح نیپال کی روایتی سیاسی جماعتوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق، نیپالی کانگریس پارٹی نے 13 سیٹیں جیتی ہیں اور فی الحال پانچ سیٹوں پر آگے چل...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ شہاب الدین سراجی بار بار وزیرِ اعظم بننے والے اور نیپال میں جمہوریت کی بحالی کے بعد سے زیادہ تر انتخابات میں رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہونے والے کئی بڑے لیڈر اس بار ایوانِ نمائندگان میں نظر نہیں آئیں گے۔ #نیپالی کمیونسٹ پارٹی کے کوآرڈینیٹر پشپ کمل داہل ‘#پرچنڈ’ اس بار واحد سابق وزیرِ اعظم ہوں گے جو پارلیمنٹ میں پہنچنے جا رہے ہیں۔ ان کے علاوہ اس الیکشن میں...
← مزيد پڑھئے
جیت پور سمرا/ کیئر خبر نیپال کے ضلع بارا کے حلقہ نمبر 4 سے ایوان نمائندگان کی نشست کے لیے ہونے والے انتخاب میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی صورتحال سامنے آئی ہے جہاں میدان میں اترنے والے 37 امیدواروں میں سے 34 امیدوار اپنی ضمانت تک بچانے میں ناکام رہے۔ اس انتخابی منظرنامے میں بارا کے ووٹروں نے کسی کو بھی رعایت نہیں دی، یہاں تک کہ مسلم کمیشن...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر ایوانِ نمائندگان کے انتخابات 2026 کے لیے ووٹنگ، جو جمعرات کی صبح 7 بجے شروع ہوئی، شام 5 بجے ختم ہوئی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شام 5 بجے تک پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے والے اب بھی ووٹ ڈال سکیں گے۔ تاہم جو لوگ شام 5 بجے کے مقررہ وقت تک لائن میں نہیں کھڑے ہوں گے وہ ووٹ نہیں ڈال سکیں گے۔ کل 275 نشستوں کے...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/کیئر خبر جینزی تحریک کے بعد خصوصی حالات میں منعقد ہونے والے ایوان نمائندگان کے ممبران کے انتخاب کے ایک حصے کے طور پر آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ نیپال کے تمام 77 اضلاع میں ایک ہی مرحلے میں صبح 7 بجے سے شام 5 بجے تک ووٹنگ ہونے جا رہی ہے۔ آج 'فرسٹ پاسٹ دی پوسٹ' (براہ راست) انتخابی نظام کے تحت 165 حلقوں اور متناسب انتخابی نظام کے...
← مزيد پڑھئے
بیرگنج- عام انتخابات کو پرامن، شفاف اور خوف سے پاک ماحول میں منعقد کرانے کے عزم کے تحت نیپالی فوج نے ویرگنج میں ایک مؤثر اور ہدفی سرچ آپریشن کے دوران 3 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ایک ممکنہ تخریبی منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی حکام نے اس کارروائی کو انتخابی سلامتی کے حوالے سے ایک اہم کامیابی قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تقریباً 2 بجے...
← مزيد پڑھئے
جدہ/ کیئر خبر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے خلیجی ملک سعودی عرب جانے والے 36 نیپالی شہری واپسی کے دوران سعودی عرب ہی میں پھنس گئے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں امریکہ/اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی اور جنگی حالات کے پھیلاؤ کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہوا، جس کے نتیجے میں ان عمرہ زائرین کی پرواز منسوخ کر دی گئی۔ منگل (19 فاگن) کو منعقدہ ایک پریس کانفرنس...
← مزيد پڑھئے
دبئى- متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے کہا کہ متحدہ عرب امارات میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے تین افراد میں ایک نیپالی شہری بھی شامل ہے۔ ایک سرکاری بیان میں، وزارت نے اتوار کو کہا کہ ہلاکتوں میں نیپال، بنگلہ دیش اور پاکستان کے شہری شامل ہیں، جب کہ 58 دیگر کو معمولی زخم آئے ہیں۔ یو اے ای میں نیپال کے سفیر تیج بہادر چھتری نے...
← مزيد پڑھئے
تهران-ایران نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ بیت المقدس کے نواح میں بیت شمش پر حملہ کردیا، بیت شمش پر میزائل حملے میں 9 اسرائیلی ہلاک، 20 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق بیت شمس کے علاقے میں اسرائیل کے نیو کلیئر میزائل سمیت حساس تنصیبات ہیں، ایرانی میزائل حملے میں ایک عمارت تباہ ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل نے بیت شمش میں شیلٹر کو براہ راست ہٹ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو - مورخہ 24 فرورى 2026 كو کٹھمنڈو کے ایوانِ صدر شيتل نواس میں اس وقت ایک اہم سفارتی مرحلہ طے پایا جب مملکتِ سعودی عرب کے نامزد نیے سفیر استاذ فہد محمد منیخر نے صدرِ نیپال عالیجناپ رام چندر پوڈیل کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔ یہ تقریب بظاہر ایک رسمی سفارتی عمل ہے، مگر اس کے اثرات اور معنویت کہیں زیادہ گہرے اور دور رس ہوتے ہیں۔ اسنادِ...
← مزيد پڑھئے