بریکنگ نیوز

جامعۃ المحسنات بھوکراہا میں گیارہواں سالانہ تعلیمی، ثقافتی وانعامی مقابلہ کا انعقاد

(كئير خبر)  بھوکراہا 1تا4 رجب 1439 ھ مطابق 18 تا 21 مارچ 2018 جامعۃ المحسنات بھوکراہا ضلع سنسری میں سالانہ پروگرام ہوا۔ یہ جامعہ 2002 سے قائم ہے جس کی تاسیس ملک کی مشہور تعلیمی سوسائٹی الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال کی رہ نمائی میں ہوئی ہے۔ اس وقت الحمدللہ فضلیت تک تعلیم ہورہی ہے۔ دارالاقامہ کا بھی نظم ہے جس میں 120 طالبات مقیم ہیں۔ طالبات کی تعلیمی وثقافتی معیار...

← مزيد پڑھئے

نصابی کتاب میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر چھاپنے پر مسلمانان نیپال سراپا احتجاج

کیر خبر (کاٹھمنڈو) ١١ / اپریل  آج ملک نیپال میں اس وقت مسلمانوں کے درمیاں بے چینی پھیل گی جب درجہ سات کے نصابی کتاب جی کے میں آخری پیغمبرحضرت محمّد(ص) کی تصویر شایع ہونے کی اطلاع ملی مذکورہ کتاب اتھرآیی پبلیکیشن نے چھاپا ہے اس خبر کی اطلاع ملتے ہی کیرفاونڈیشن کے ذمّہ داران نے سخت رد عمل کا اظھار کیا فاؤنڈیشن نے نیپالی وزیر تعلیم گری راج کشور...

← مزيد پڑھئے

کیئر ہیومن رائٹس کی پہل پر باپ نے بیٹے کے قاتل کو پھانسی سے بچا لیا

کئیرخبر ١٠ اپریل / کاٹھمنڈو کیئر ہیومن رائٹ کے چیئرمین ، مسلم اتحاد سنگھٹن کے صدر، نے کا پا اے مالے کے قومی ممبر جناب سراج احمد فاروقی کی کوششوں نے قطر میں عین پھانسی کے دن ایک پاکستانی شہری محمد صدیق کو بچانے میں اہمرول ادا کیا ضلع کپل وستو مایا دیوی وارڈ نمبر ۱ کے رہنے والےعبدالسلام مسلمان کے بیٹے ابرار حسین قطر کے مار بو کمپنی روڈ...

← مزيد پڑھئے

جامعة البنات بلکوا بازار میں توسیعی خطبہ کا انعقاد

جامعة البنات بلکوا بازار میں جناب مولانا سراج احمد برکت اللہ فلاحی کی آمد پر جامعہ میں دیگر پروگرامس کے ساتھ توسیعی خطبہ کا بھی پروگرام رکھا گیا ۔ یہ پروگرام 12 بجے دوپہر سے ایک بج کر پندرہ منٹ تک جاری رہا ۔ جس میں مولانا نے مطالعہ "سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فوائد " کو عنوان بناکر اپناگراں قدر توسیعی خطبہ پیش فرمایا۔ تمہیدی کلمات کے ساتھ...

← مزيد پڑھئے

مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر نیپال میں خواتین کا عظیم اجتماع

جھنڈانگر نیپال (پریس ریلیز) مدرسہ خدیجۃ الکبریٰ جھنڈانگر نیپال میں تین روز تک مسلسل چلنے والی سالانہ انجمن میں بیرونی خواتین کا عظیم اجتماع دیکھنے کو ملا، یہ تعداد اس لئے بھی زیادہ تھی کہ ہماری خواتین اسلام کو جب بھی کسی اجتماع کا سامنا کرنا ہوتا ہے تو خطیب ان کی نظروں سے اوجھل ہوتا ہے لیکن اس پروگرام میں خواتین کے سامنے خطیبہ واضح طور پر ان کے...

← مزيد پڑھئے

مدارس میں صحافت کورس کا قیام عمل میں لایا جائے ، اس وقت صحافت کے نام پر غلط افکار پروسے جارہے ہیں : قطب اللہ خان

کرشنا نگر ۳؍ اپریل (کئیر خبر) صحافت کی ہر زمانے میں اہمیت وافادیت رہی ہے، اس سے راہ فرار موت کے مترادف ہے، جو قومیں اس کی افادیت سمجھتی ہیں،وہ اسے اپنا حرز جاں بنا لیتی ہیں، آج ضرورت ہے کہ مدارس میں صحافت کا باضابطہ کورس قائم کیا جائے ، مولانا عبداللہ مدنی رحمہ اللہ نے تیس برس قبل جس نورتوحید کی داغ بیل اس نیپال میں ڈالی تھی...

← مزيد پڑھئے

ترائی میں آندھی طوفان، زالہ باری، اور بارش سے معمولات زندگی درہم برہم

کپلوستو ۳۰؍ مارچ(کیر خبر)ملک کے ترائی خطے میں آج صبح سے ہی موسم ابر آلود رہا، آندھی طوفان، زالہ باری، اور بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے، ذرائع کے مطابق سو     سے زائد گھر منہدم ہوگئے ہیں، گندم کی فصل تباہ ہوگئی، کسان سب سے زیادہ پریشان ہوئے ہیں،ترائی جانے والی ساری فلائٹیں کینسل کر دی گئیں ۔ بے موسم کی بارش اور زالہ...

← مزيد پڑھئے

وزیراعظم نے سفرآے ممالک کو حکومت کی ترجیحات گنائیں

کیر خبر (٢٧ مارچ )وزیراعظم کے پی شرما اولی نے اپنی حکومت کے  6 ترجیحی امور کو نیپال میں سفارتی ڈیلیگیشن  اور ترقیاتی شراکت داروں سے خطاب کرتے ہویےگناے-. بالواتار کے سرکاری رہائش گاہ میں مادھو کمار نیپال اور جھل ناتھ کھنال اور  وزیر خزانہ کھاتی واڈا نے بھی سفیروں کو خطاب کیا. پہلی: حاکمیت وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کی پہلی ترجیح ہے کہ وہ خود مختاری، سالمیت اور...

← مزيد پڑھئے

اہل السنّۃ اور مُرجئہ کون ہیں؟

(ائمۂ اسلاف کی نظر میں) اوائل اسلام میں جب مختلف فتنوں نے سر اُٹھایا تو ائمہ اہل السنۃ کی طرف سے ان کی بھرپور علمی تردید کی گئی۔ ان میں سے 'مسئلۂ ایمان و کفر' میں ایک طرف خوارج و معتزلہ تھے تو دوسری انتہا پر مرجئہ و جہمیہ جمے ہوئے تھے ۔ جبکہ اہل السنّۃان دو انتہاؤں کے وسط میں راہِ اعتدال پر قائم تھے اور آج بھی ہیں...

← مزيد پڑھئے

عصر حاضر، فروعی تنازعات اور علماء

اسلام کے اساسی اوصافِ جمیلہ اور خصائل ِحمیدہ میں سے یہ ایک بنیادی خصوصیت ہے کہ اس کے اَحکام و قوانین حیاتِ انسانی کے جملہ پہلوؤں کا بطریق ِاحسن احاطہ کرتے ہیں۔ انسانی زندگی کی کوئی جہت بھی ... انفرادی ہو یا اجتماعی... ایسی نہیں کہ جس کا اپنی اصل کے اعتبار سے شریعت ِاسلامیہ میں تذکرہ موجود نہ ہو۔ علومِ اسلامیہ مثلاً تفسیر، حدیث، فقہ اور تاریخ وغیرہ پرانضباطِ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter