جکارتہ(مانیٹرنگ سیل)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں1000افراد ہلاک ،ہزاروں افراد بے گھرجبکہ سیکڑوں لاپتہ ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرہ سولاویسی میں زلزلے کے شدید جھٹکوں اور آفٹر شاکس کے بعد سونامی کی 10 میڑبلند لہروں نے پالو شہرمیں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 500 سے زائدافراد ہلاک جب کہ متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں۔اسپتالوں کی عمارتیں...
← مزيد پڑھئے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےنیو یارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاست دان سیاسی ضرورت کے قیدی بنے ہوئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ چیزیں توجہ ہٹانے کے لیےکی جاتی ہیں، اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو پوری قوم یکجا ہو کر مقابلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی(مانیٹر نگ سیل) سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی فوج کے اہلکاروں نے 2016 کے پاکستان کے اندر سرجیکل اسٹرائیکس کے ڈرامے کا بھانڈا بیچ چوراہے پر پھوڑ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق بھارتی فوجی اہلکار سہولیات کی عدم فراہمی پر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کے دوران انہوں نے سوال کیا کہ بتایا جائے 29 ستمبر 2016 کو مبینہ سرجیکل اسٹرائیکس کہاں کی...
← مزيد پڑھئے
انڈو نیشیا میں شدید زلزلے اور سونامی سے کم از کم 30افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ کئی عمارتیں گرنے کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔ 7.5 شدت کے زلزلے سے سمندر میں پیدا ہونے والی 5 فٹ سے زائد بلند لہروں نے جزیرہ سلاویسی کے ساحلی شہر پالو میں تباہی مچادی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقامی اسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ اس کے اسپتال میں 30 لاشیں...
← مزيد پڑھئے
ایشیاء کپ 2018کا فائنل میچ بھارت نے بنگلہ دیش کو 3 وکٹوں سےہرا کر جیت لیا۔ اس سے قبل وہ چھ مرتبہ پہلے بھی ایشیاء کپ کا ٹائٹل جیت چکا ہے ۔ بھارت نے یہ میچ تین وکٹ سےجیت لیا۔ بنگلہ دیش کے لٹن داس کو شاندار بیٹنگ پر مین آف دی میچ جبکہ بھارت کے شیکھر دھون کو مین آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم اپنی...
← مزيد پڑھئے
یشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کے فائنل کے موقع پر بھارت اور بنگلا دیش کی تیاری مکمل ہے ،جبکہ دونوں ٹیموں کے ہزاروں فینز اسٹیڈیم میں اپنی آاپنی ٹیموں کو سپورٹ کرنے کے لئے موجود ہیں۔ لٹن داس اور مہدی نے ١٢٠ رن کی شاندار شراکت سے...
← مزيد پڑھئے
بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے ایک اور حیرت انگیز انکشاف کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابقہ’ مس انڈیا‘ تنوشری دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ 2005 میں بننے والی ان کی پہلی فلم ’چاکلیٹ‘ میں انہیں ڈائریکٹر کی جانب سے بد تمیزی کا سامنا کرنا پڑا۔ تنوشری دتہ کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ...
← مزيد پڑھئے
بھارتی سپریم کورٹ نے برسوں پرانا قانون ختم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب غیرازدواجی تعلقات جرم تصور نہیں ہوں گے۔ تعزیرات ہند کی دفعہ 497 کے مطابق ’ 'اگر کوئی بھی (شخص) کسی ایسی عورت سے جنسی تعلقات قائم کرتا ہے، جس کے بارے میں اسے معلوم ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، یا اس کا یہ خیال ہو کہ وہ کسی اور کی بیوی ہے، اور...
← مزيد پڑھئے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں خراب کارکردگی مایوس کن ہے ایسے میں کھلاڑیوں کی سلیکشن سے لےکر کارکردگی بھی سوالیہ نشان ہے۔ سب سے پہلے ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کو حیران کن طور پر ٹیم سے باہر کیا گیا ان کی جگہ آل راؤنڈر محمد نواز کا انتخاب کیا جنہوں نے 3 میچوں میں ایک وکٹ حاصل کی اور...
← مزيد پڑھئے
میرٹھ۔- اترپردیش کے میرٹھ میں مسلم طالب علم سے دوستی کرنے پر وائیرل ویڈیو میں ہندو لڑکی کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کرنے والے تین پولیس اہلکا ر بشمول ایک خاتو ن کانسٹبل کو برطرف کردیا گیا ہے۔ مذکورہ ویڈیو جو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوا اس میں تین پولیس اہلکار بشمول ایک لیڈی کانسٹبل کو مذکورہ عورت کے ساتھ نہایت بدتمیزی کے ساتھ بات کرتے ہوئے...
← مزيد پڑھئے