بھارتی ٹرینوں میں تکیوں، چادروں کی چوری میں اضافہ

6 اکتوبر, 2018

ویب ڈیسک 6 اکتوبر

بھارت کی ٹرینوں سے تکیے اور چادریں چوری کرنے کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ اے سی ون ٹو اور تھری ٹائر کے کوچز میں یہ واقعات رونما ہورہے ہیں – اب تک ہوائی جہاز میں بلینکٹ اور تکیوں کی چوری سننے میں آتی تھی اب ٹرینوں میں بھی یہ واردات ہونے لگی ہیں

بھارتی میڈیا کے مطابق پچھلے سال ٹرینوں سے 2لاکھ کےقریب تولیے، 81ہزار سے زائد بستر کی چادریں بھی چرالی گئیں ۔

اس کے علاوہ ٹرینوں سے 55 ہزار سے زائد تکیے اور دیگر کئی اشیاء بھی چرائی گئی ہیں، جن کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter