برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کو اسلحے کی فروخت تقریباً دگنی کر دی ہے اسلحے کی تجارت کے خلاف کام کرنے والے گروپ کے مطابق برطانوی حکومت نے 2017 میں ایک اعشاریہ 5ارب پونڈ مالیت کے اسلحہ معاہدوں کے لیے لائسنس منظور کیے، جبکہ 2016 میں ان کی مالیت 820 ملین پونڈ تھی۔ برطانوی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانوی اسلحہ فروخت کے...
← مزيد پڑھئےنیپال میں انسانی سمگلِنگ کا شکار ہونے والی لڑکیوں نے بتایا ہے کہ انہیں جلدی جوان کرنے اور سیکس کے کاروبار میں ڈالنے کے لیے ہارمونز کے انجیکشن دیے جاتے تھے۔ محض آٹھ سال کی عمر میں سمگل کرکے انڈیا جانے والی ایک نیپالی لڑکی نے بی بی سی کو بتایا کہ 'مجھے ہر روز لال دوا دی جاتی تھی اور ہر بار وہ دوا کھانے کے بعد میں الٹی...
← مزيد پڑھئے١٩جولائی ایجنسی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کا المناک حادثہ پیش آیا،جس کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئےہیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ بھارتی شہر دیرہ دون میں پیش آیاجب ڈرائیور سے بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے جنہیں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچا دیا...
← مزيد پڑھئےکاٹھمنڈو 19جولائی: نیپالی کانگریس کے صدر شیر بہادر دیوا نے پارلیمنٹ کااجلاس ملتوی کئے جانے پرافسوس کا اظہار کیا ہے. پارلیمانی اسمبلی کی آج کی نششت پارلیمانی ہاؤس کے باہر اعلان چسپاکیاگیا کہ آج کی میٹنگ ساون 11 گتے جمعہ تک ملتوی کیا جاتاہے پارلیمانی نششت ملتوی کئے جانے پر پارلیمنٹ کمپلیکس نیا بانیسورمیں اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مائتی گھر منڈلا اور جُملا واقعہ میں حکومت...
← مزيد پڑھئےبانکے 19 جولائی، ممبئی کی کوٹھی میں بیچی جانے والی لڑکیوں کی سرگرمی میں بنیاد رکھی گئی "شکتی سموہ" کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سونیتا دنووار نے کہا کہ وسط –مغربی اور بعید مغربی ترقیاتی علاقہ انسانی اسمگلنگ کے اعلی خطرے پر ہیں۔ محترمہ دنووارنےکہاچونکہ انسانی اسمگلنگ کے لئے مضبوط قانون نہیں ہے اس لئے یہ اعلی خطرے کی طرف دعوت دے رہا ہے۔ ترائی محافظ برائےانسانی حقوق نیٹ ورک تھرڈ ایلاینس...
← مزيد پڑھئےدھنگڑی18جولائی (رس س): نیپال آرمی کی ٹیم نے آج کیلالی لمکی چوہا نگر پالیکا وارڈنمبر 1 میں دیوتی گوڑکا انڈسٹریز کے پاس سڑک کے کنارے برآمد پریسر کوکر بم کو غیر موثرکر دیا۔ علاقائی پولیس آفس لامکی کے پولیس انسپکٹر سوریندر پرساد جوشی نے کہا کہ بم اس جگہ پر رکھا گیا تھا جہاں گھاس سڑک کے کنارے ہوتاہے.اور ہم نےپایاکہ اس بم میں بم پھٹنے کا وقت بھی سیٹ...
← مزيد پڑھئےاسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب محلات امیہ کے اطراف پھر کھدائی شروع کردی۔ مفتی اعظم فلسطین نے خبردار کیا ہے کہ یہ سرگرمی مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچائے گی مفتی اعظم کا انتباہ کر تے ہوئے کہنا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ہونے والی سرگرمیاں مسجد اقصیٰ کو نقصان پہنچا ئیں گی، کھدائی سے شہر کے خدوخال تبدیل کرنا بھی مقصد ہے۔ اسرائیلی اخبار...
← مزيد پڑھئےآئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں سری لنکن کپتان دنیش چندی مل،کوچ چندیکا ہتھورا سنگھے اور منیجر اسانکا گروسنہا کومزید معطلی کی سزا دی ہے۔ سری لنکا کے کپتان ، کوچ اور منیجر کو دو ٹیسٹ میچز کے بعد اب مزید چار ون ڈے میچز کیلئے بھی معطل کرتے ہوئے بالترتیب8،8 اور چھ ڈی میرٹ پوائنٹس کی سزا بھی سنائی گئی ہے، یہ بال ٹیمپرنگ سے متعلق متعارف...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو ۱۸؍ جولائی (کیئر خبر) سفیر قطر برائے نیپال یوسف بن محمد الہیل نے نیپالی وزیر داخلہ رام بہادر تھاپا سے ملاقات کی، اور قطر میں ہو رہے ۲۰۲۲ کے فٹ بال عالمی کپ میں سیکورٹی گارڈز کے لئے درخواست کی۔ قطر ۔نیپال چالیس سالہ تعلقات کے موقع پر سفیر قطر نے نیپالی وزیر داخلہ کو قطر کی زیارت کی دعوت دی۔ اور دفاعی شعبے میں دونوں نے تعاون پر...
← مزيد پڑھئےکاٹھمانڈو ۱۸؍ جولائی (کیئر خبر) نیپالی طلبہ وطالبات کیلئے کیئر فاؤنڈیشن نے سنہرا موقع تلاش کیا ہے ، سو فیصدی فری اسکالر شپ پروگرام لے کر حاضر ہے، تمام ٹیکنیکل کورسیز، انجینئرنگ کے تمام شعبوں ، فارمیسی ، لیب ٹیکنیشین، بیچلرس اور ڈپلومہ کورسیز بالکل مفت میں کرائے جائیں گے ، ۵۵ فیصد نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں۔ طلبہ اور ان کے سرپرست حضرات جلدی کریں...
← مزيد پڑھئے