نیوزی لینڈ میں پیش آنے والے سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کوآج کو عدالت پیش کیا جائیگا ، 50 افراد کے قتل اور 39 اقدام قتل کی فرد جرم عائد ہوں گی۔نیوزی لینڈ پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ کرائسٹ چرچ کے 28 سالہ دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کوعدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں اسے اب 50 قتل اور 39 اقدام قتل کے الزامات کا سامنا کرنا...
← مزيد پڑھئے
مکّہ مکرمہ(3 اپریل 2019ء) سعودی مملکت میں مؤذن، امام، خطیب اور مدرس کے عہدوں پر فائز غیر مُلکیوں کو بتدریج ملازمتوں سے فارع کیا جا رہا ہے اور اُن کی جگہ سعودی باشندوں کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ اب حرمین شریفین کے ائمہ کرام کے حوالے سے بھی نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ آئندہ سے حرمین شریفین یعنی مسجد الحرام یا مسجد نبویﷺ میں...
← مزيد پڑھئے
کرائسٹ چرچ(۔ 03 اپریل۔2019ء) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر ہونے والے حملے کے ایک متاثرہ شخص نے حملہ آور کو معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام معاف کردینے اور انسانیت کا درس دیتا ہے لہذا میں حملہ آور دین اسلام کے لیے معاف کرتا ہوں . غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ کے متاثرہ شخص فرید احمد نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
← مزيد پڑھئے
برونائی(۔ 03 اپریل۔2019ء) برونائی داراسلام نے ملک اسلامی شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے جن کے تحت ہم جنس پرست افراد کو باہمی جنسی تعلق پر سنگساری کی سزا دی جائے گی. شرعی حدود کا نفاذ آج بدھ کے رو ز سے ہوگا. برونائی نے پہلی مرتبہ 2014 میں اسلامی حدود کا نفاذ کیا گیا تھا جس کے بعد سے ملک میں شرعی اور عام قوانین دونوں کا...
← مزيد پڑھئےکولکتہ ۔ (کیئرخبر - 03 اپریل2019ء) بھارت میں 18 سالہ نوجوان کے دماغ میں طفیلیہ ٹیپ ورم (کیچوا) حیران کن طور پر افزائش پاتا رہا اور جس نے نوجوان کی جان لے لی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابقبھارت میں 18 سالہ نوجوان کو سر میں شدید درد، مرگی کے دورے پڑنے اور دائیں آنکھ میں بے پناہ سوجن کے باعث کلکتہ کے ای ایس آئی سی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپیٹل میں داخل...
← مزيد پڑھئے
دبئی: ائیرپورٹ پر مسافروں کیلئے نئی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ۔ دبئی ائیر پورٹ انتظامیہ نے مسافروں کی بروقت بورڈنگ کیلئے دبئی انٹرنیشنل ہوٹل کے اشتراک سے نئی سہولت متعارف کرائی ہے ۔ مسافروں کو رات کے آخری پہر ائیر پورٹ روانہ ہونے کی کوفت سے نجات مل جائے گی ۔ ائیر پورٹ انتظامیہ اور ہوٹلنگ کمپنی کے اشتراک سے نئی سروس حاصل کرنے کیلئے 4 افراد پر...
← مزيد پڑھئے
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی دنیا بھر میں اپنی عجیب و غریب چیزوں اور عمارتوں کے باعث بے حد مشہور ہے، دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ، دنیا کا سب سے بڑا شاپنگ مال، مصنوعی جزائر اور دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کے بارے سب جانتے ہیں۔ اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دبئی کی پہچان میں مزید ایک چیز کا اضافہ ہونے والا ہے،...
← مزيد پڑھئے
حقوق سے متعلق کیسز کے تحت قید ان تمام قیدیوں کے جرمانے حکومت کی طرف سے ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے جو جرمانوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے قید ہیں۔ شاہ سلمان کی ہدایت پر فوج داری کیسز کے علاوہ دیگر عمومی نوعیت کے کیسز کے تحت جیل میں قید ایسے قیدیوں جن کے ذمہ ایک ملین ریال یا اس سے کم رقم کی جرمانہ کی ادائیگی...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن — الجزائز کے علیل صدر عبد العزیز بو تفلیقہ منگل کے روز مستعفی ہوگئے۔ اس سے قبل چھ ہفتے سے اُن کی 20 برس سے جاری حکمرانی کے خلاف نوجوانوں نے زیادہ تر پرامن اجتماعی احتجاج جاری رکھا جب کہ ملک کی طاقتور فوج کی جانب سے دستبردار ہونے کے لیے دباؤ جاری تھا۔ جونہی سرکاری سرپرستی میں کام کرنے والے ذرائع ابلاغ پر 82 برس کے حکمراں کے...
← مزيد پڑھئے
بدعنوانی کے خلاف مہم کو بنیاد بنا کر انتخابات میں حصہ لینے والی زوزانا کاپوتووا نے سلواکیا کا صدارتی الیکشن جیت کر ملک کی پہلی خاتون صدر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اگرچہ زوزانا کاپوتووا کا سیاسی تجربہ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود انھوں نے صدارتی الیکشن میں حکومتی پارٹی کے نامزد امیدوار اور اعلیٰ پائے کے سفارت کار ماروس سیفکووک کو انتخاب کے دوسرے مرحلے میں...
← مزيد پڑھئے