بریکنگ نیوز

دُبئی میں خراب کارکردگی والے سکولوں کو بُری خبر سُنا دی گئی

دُبئی( 29 مارچ2019ء) دُبئی کی ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے نجی سکول فیسوں میں بے جا اضافے کو روکنے کے لیے فریم ورک میں ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔ ایگزیکٹو کونسل کے اس اجلاس کی سربراہی دُبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے کی۔ فیصلے کی منظوری کے بعد اس پر عمل درآمد کے لیے نالج اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔حکام...

← مزيد پڑھئے

مسلمانوں سے تعاون عالمی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے، جیسنڈا آرڈرن

مسلمانوں سے تعاون عالمی رہنماؤں کی ذمہ داری ہے، جیسنڈا آرڈرنویلنگٹن: (27 مارچ 2019) نیوزی لینڈ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آسٹریلوی ٹی وی کوانٹرویو میں کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ سانحہ میں پچاس مسلمانوں کی شہادت پر میں شدید غمزدہ ہوں اور والدین کا دکھ بھی سمجھ سکتی ہوں۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے آسٹریلوی ٹی وی چینل کے انٹرویو میں سب سے پہلے میزبان کے سلام کا جواب...

← مزيد پڑھئے

روس وینزویلا سے فوجی واپس بلائے، ٹرمپ کا مطالبہ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وینزویلا سے اپنے فوجی دستے فوری واپس بلائے۔ بدھ کو وائٹ ہاؤس میں وینزویلا کے عبوری صدر ہونے کے دعوے دار حزبِ اختلاف کے رہنما ہووین گوئیڈو کی اہلیہ فیبیانا روزالیز سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ روس کو وینزویلا سے جانا ہوگا۔ ایک صحافی کے اس سوال پر...

← مزيد پڑھئے

برٹش ایئر ویزکی ڈسلڈورف جانے والی پرواز ایڈنبرا کیسے پہنچ گئی؟

برطانوی فضائی کمپنی نے ان مسافروں سے اپنی غلطی پر معذرت کی ہے جن کو جرمنی کے شہر ڈسلڈورف کے بجائے اسکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا  پہنچایا گیا۔ پیر کو برٹش ایئر ویز کے مسافروں کو غلط منزل پر پہنچنے کا علم اس وقت ہوا کہ جب جہاز کے کیپٹن نے ایڈنبرا لینڈ کرنے کا اعلان کیا۔ ایڈنبرا اور ڈسلڈورف کے درمیان  800 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ برٹش ایئر ویز...

← مزيد پڑھئے

حوثیوں کی 1935خلاف ورزیاں ، 110شہری ہلاک

ریاض۔۔۔ یمنی فوج کے ترجمان عبدو عبداللہ مجلی نے بتایا ہے کہ حوثی باغیوں نے الحدیدة شہر میں جنگ بندی کی 1935خلاف ورزیاں کیں۔ اس کے نتیجے میں 110یمنی شہری جاں بحق اور 613زخمی ہوئے۔ بیشتر خواتین اور بچے ہیں۔مجلی نے بتایا کہ یمنی فوج صدر عبدربہ منصور ہادی کی ہدایات کے مطابق الحدیدة میں جنگ بندی کی پابندی کررہی ہے۔

← مزيد پڑھئے

آسمانی بجلی سے شاہین جل گئے

ابوظبی ۔۔۔ اخبار 24نے اطلاع دی ہے کہ اس ہفتے کے شروع میں آسمانی بجلی گرنے سے 50باز جل گئے۔ پرندو ں کے اماراتی مالک خلفان القبیسی نے بتایا کہ یہ شاہین نایا ب قسم کے تھے۔ اسے اس حادثے سے کم از کم 20ملین درہم کا نقصان ہوا ۔ ان میں سے ایک شاہین کی قیمت 10ملین درہم سے زیادہ تھی۔ القبیسی نے یہ بھی بتایا کہ یہ شاہین...

← مزيد پڑھئے

شاہ سلمان سے چینی وزیر دفاع کی ملاقات

ریاض ۔۔۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے منگل کو ریاض کے قصر یمامہ میں چینی وزیر دفاع جنرل وی بونگ ہا نے ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور چین کے درمیان تعاون کو جدید خطوط پر استوار اور مضبوط بنانے کے طور طریقوں کا جائزہ لیا۔ خاص طور پر عسکری امور میں دونوں ملکوں کے در میان تعاون زیر بحث آیا۔ سبق کے مطابق دریں اثناءچینی...

← مزيد پڑھئے

عمرہ کے خواہش مندوں کے لیے6 نئی قِسم کے ویزوں کے اجرا ء کی تیاریاں

مکّہ مکرمہ( 27 مارچ2019ء) سعودی مملکت کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے چھ نئی قِسم کے ویزوں کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالعزیز وزان نے بتایا کہ جن چھ نئی قِسم کے ویزوں کا اجراء کیا جا رہا ہے، ان میں افراد، فیملی، ٹرانزٹ اور ایکسپریس ویزے شامل ہوں گے۔ ڈاکٹر عبدالعزیز نے اس بات کا اظہار الشرق الاوسط نامی اخبار سے گفتگو کے دوران کیا۔اُن کا کہنا...

← مزيد پڑھئے

رومانیہ کا اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

رومانیہ کی وزیراعظم کی جانب سے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے اعلان کے بعد اردن کے بادشاہ نے احتجاجاً اپنا دورہ رومانیہ منسوخ کردیا۔ دار الحکومت عمان میں شاہی محل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شاہ عبداللہ دوئم نے رومانیہ نہ جانے کا فیصلہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے طور پر کیا ہے۔ یاد رہے کہ رومانیہ کی وزیراعظم ویوریکا دنچیلا نے اسرائیل...

← مزيد پڑھئے

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی

غزہ کی پٹی پر کشیدگی کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ہو گئی، حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی مصر کی کوششوں سے ہوئی تاہم اسرائیل کی جانب سے اس پر کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ اس سے پہلے اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں حماس کے خلاف وسیع آپریشن شروع کرنے کا ا علان کرتے ہوئے غزہ پٹی کے شمالی اور مغربی حصوں پر فضائی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter