امریکی اخبار 'فائننشل ٹائمز' نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ روس سے 'ایس 400' دفاعی نظام کی خریداری کی صورت میں ترکی کے خلاف 'امریکی دشمنوں' کے لیے وضع کردہ قانون کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جاپان کےشہر 'اوساکا' میں 'جی 20' اجلاس کے موقع پر امریکی صدر نے دیگرعالمی رہ نمائوں کے ساتھ ترک ہم منصب رجب طیب ایردوآن سے بھی ملاقات کی جس میں روسی...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کے وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ بڑی تیل کمپنی آرامکو کے 2020-21 میں حصص کی فروخت کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے جارہی ہے اور اس کا پیٹرو کیمیکل فرم سعودی بیسک انڈسٹریز کارپوریشن (سابک) سے انضمام کا عمل بھی جلد مکمل کیا جارہا ہے۔ خالد الفالح نے منگل کے روز ویانا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’آئی پی او (حصص...
← مزيد پڑھئے
سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہےاور کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مادرِ وطن میں واپسی کے حق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔ سعودی عرب کی وزارتی کونسل کا اجلاس منگل کے روز جدہ میں واقع سلامہ محل میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت ہوا۔اس میں سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی نصب العین...
← مزيد پڑھئے
طرابلس: لیبیا میں تارکین وطن کے حراستی مرکز میں باغیوں کے فضائی حملے میں 40 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اداروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ طرابلس کے نواحی علاقے میں تارکین وطن کو ایک مرکز میں رکھا گیا تھا جسے باغیوں نے فضائی حملے کا نشانہ بنایا، دھماکوں کے نتیجے میں چالیس افراد ہلاک...
← مزيد پڑھئے
ماسکو:روس کے گہرے سمندر میں آبدوز میں آگ لگنے سے اعلیٰ افسروں سمیت 14 نیوی اہلکار ہلاک ہو گئے۔ روس میں گہرے سمندر میں تحقیقاتی مشن پر گئی آبدوز میں آگ لگ گئی جس سے سات ہائی رینکنگ افسران سمیت چودہ اہلکار ہلاک ہو گئے، روسی اخبار کا دعویٰ ہے کہ آگ جوہری آبدوز میں لگی۔ صدر ولادی میر پوٹن نے حادثے پر افسوس کرتے ہوئے اسے ملک کے لیے...
← مزيد پڑھئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکا افغانستان سے تمام فوج نکالنا چاہتا تھا لیکن کابل میں دہشتگرد حملے کا خطرہ ہے۔ پینٹگان حکام نے ایسا نہ کرنے پر قائل کیاہے۔واشنگٹن میں ایک انٹر ویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 18سال سے فوج افغانستان میں لڑ رہی ہے اور امریکا تمام فوجیوں کو کابل سے نکالنا چاہتا تھا لیکن پینٹاگان حکام نے ایسا نہ کرنے پر...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن:امریکا نے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور کالعدم جنداللہ کو دہشت گرد تنظیم قراردے دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے دہشتگردوں کی فہرست میں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کا نام شامل کر دیا ہے جبکہ کالعدم جنداللہ کا نام بھی امریکی فہرست میں شامل ہے جس کے بعد دونوں تنظیمیں اب دہشت گرد تصور کی جائیں گی جب کہ ان تنظیموں...
← مزيد پڑھئے
جون کے مہینے میں پڑنے والی برف باری کی خبر نے سب کو حیران کردیا ۔ کچھ عرصے میں مختلف ممالک میں موسمیاتی تبدیلیوں کے ایسے ہی مظاہر دیکھنے میں آئے ہیں۔ اس کی تازہ مثال میکسیکو کی ہے جہاں حال ہی میں پڑنے والی برف باری نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔ براعظم امریکا کے ملک میکسیکو میں موسم گرما میں شدید برف باری نے لوگوں اور ماہرین موسمیات کو...
← مزيد پڑھئے
جرمنی کے شمالی علاقے میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔جرمن دفاعی حکام کے مطابق حادثہ شمال مغربی علاقے میں پیش آیا۔ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد اطراف کے درختوں میں بھی آگ لگ گئی، ہیلی کاپٹر گرنے کا سبب نہیں معلوم ہوسکا۔واضح رہے کہ ایک ہفتے پہلے بھی جرمنی کے شمال مشرقی علاقے میں دو لڑاکا طیارے فضا میں...
← مزيد پڑھئے
ہانگ کانگ میں ایک بل کیخلاف لاکھوں افراد کئی ہفتوں سے مظاہرے جاری رہیں اور پارلیمنٹ پر بھی دھاوا بھی بولا گیا ۔پولیس نے مظاہرین کو باہر نکالنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا جس کے سبب حالات مزید کشیدہ ہوگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حالات اس وقت خراب ہوئے جب ہزاروں افراد برطانوی راج کے بعد چین کے زیر تسلط دیے جانے کے 22 سال مکمل...
← مزيد پڑھئے