تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

منیٰ میں دُنیا کا سب سے بڑا ریفریجریٹر نصب کر دیا گیا

جدہ(31جولائی 2019ء ) سعودی مملکت میں اس بار حج کے فوراً بعد عید الاضحی کے موقع پر منیٰ کے میدان میں دُنیا کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی کی جائے گی۔ جسے ’قربانی گوشت استفادہ اسکیم‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس عظیم الشان اجتماعی قربانی کے موقع پر 10 لاکھ سے زائد اُونٹ، بکرے، بھیڑیں اور گائے بھی ذبح کی جائیں گی۔ جس کے باعث منیٰ میں کروڑوں من گوشت جمع ہو جائے گا۔اربوں...

← مزيد پڑھئے

سعودی سفیرمعمر انڈویشی شہری کوحج کے لیے الوداع کرتے ہوئے:تصاویر

انڈونیشیا میں سعودی عرب کے سیفرعصام الثقفی نے عمر رسیدہ عازم حج کو فریضہ حج کی ادائی کے لیے رخصت کیا۔  130 سالہ 'اوھی عیدروس سمری' جکارتا کے ہوائی اڈے سوکارنو ہاٹا حج کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔ اوھی سمری ان خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنہیں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی دعوت پر حج کے لیے حجاز مقدس روانہ ہوئے۔

← مزيد پڑھئے

تمام سرکاری ادارے حج پر آنیوالوں کو معیاری خدمات پیش کر یں، شاہ سلمان بن عبدالعزیز

مکہ ۔ 31 جولائی- خادم حرمین شریفین  شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ حج پر آنیوالوں کو معیاری خدمات پیش کر کے عظیم اعزاز کا حق ادا کریں۔   شاہ سلمان نے امسال اندرون و بیرون ملک سے فریضہ حج کے عازمین کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس بات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کہ پروردگار نے سعودی عرب ،...

← مزيد پڑھئے

فاسٹ بولر حسن علی بھارتی لڑکی کو دل دے بیٹھے

شعیب ملک کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر کے  بھارت کا داماد بننے کا امکان ہے۔  فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی شامیہ آرزوکا رابطہ قریبی دوست کے ذریعے ہوا اور ان کی پہلی ملاقات دبئی میں ہوئی، شامیہ آرزو کا تعلق بھارتی ریاست ہریانہ سے ہے اور وہ ایک نجی ائیرلائن کی ملازمہ ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ حسن علی کے اہلخانہ نے اس بات کی تصدیق کی...

← مزيد پڑھئے

بھارتی پارلیمنٹ نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظور کر لیا

نئی دہلی: بھارتی راجیہ سبھا (ایوان بالا) نے بیک وقت 3 طلاقوں پر پابندی کا متنازع بل منظور کر لیا۔بیک وقت تین طلاقوں کے متنازع بل پر 2017 سے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور اپوزیشن کے درمیان تنازع جاری تھا تاہم گزشتہ دنوں لوک سبھا سے منظوری کے بعد اسے راجیہ سبھا سے بھی بل پاس کرا لیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ متنازع بل راجیہ سبھا...

← مزيد پڑھئے

جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا

 ویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج بلے باز کرس گیل نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا۔گیل برائن لارا کے ویسٹ انڈیز کی جانب سے سب سے زیادہ رنز کے ریکارڈ سے محض 12رنز کی دوری پر ہیں۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے جارح مزاج  بلے باز کرس گیل نے ورلڈ کپ میں بری پرفارمنس کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا تاہم اب انہوں نے ریٹائرمنٹ کا...

← مزيد پڑھئے

کوہلی سے ناراض روہت شرما نے انوشکا کو ’’ان فالو‘‘کردیا

ممبئی بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور روہت شرما کے درمیان اختلافات کی باتیں پھر زیرگردش ہونے لگیں۔اوپنر روہت شرما نے ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما کو سوشل میڈیا پر ’ان فالو‘ کردیا،وہ اس سے قبل کپتان کے ساتھ بھی ایساکرچکے ہیں، اگرچہ انسٹاگرام پر کوہلی، روہت کو تو فالو کررہے ہیں مگر اہلیہ رتیکا ساجدے کو فالو نہیں کرتے، خود انوشکا روہت اور ان کی اہلیہ دونوں کو ہی...

← مزيد پڑھئے

بھارت میں مذہبی منافرت کیخلاف 49شوبز شخصیات کا مودی کو احتجاجی خط

  بھارت میں مذہبی منافرت اور اقلیتوں کے خلاف پر تشدد واقعات میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔حالیہ برسوں میں یہ واقعات بڑھ گئے ہیں جن کے خلاف پانچ خواتین سمیت 49 ممتاز فلم ڈائریکٹرز اور فنکاروں نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھا ہے جس میں ایسے واقعات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ان فنکاروں اور ڈائریکٹرز میں ادور گوپال کرشنن،...

← مزيد پڑھئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 11 زخمی

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔  امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسان جوزے کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے، واقعہ کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کے...

← مزيد پڑھئے

عازمین حج کی خدمت، سعودی محکمہ صحت کی 16 لیبارٹریز تیار، بلڈ بنک قائم

سعودی عرب کی وزارت صحت کی طرف سے عازمین حج کی ہرممکن طبی امداد کو یقینی بنانے کے لیے مشاعر مقدسہ بالخصوص منیٰ اور عرفات میں بلڈ بنک قائم کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ تمام نوعیت کے ٹیسٹوں کی سہولت کے لیے 16 لیبارٹریز قائم کی گئی ہیں جہاں پر دن رات طبی عملہ حجاج کرام کی خدمت پرمامور ہوگا۔ عازمین حج کی خدمت کے لیے سعودی وزارت صحت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter