نئی دہلی/ ایجنسیاں : حضرت نظام الدین بستی میں واقع تبلیغی جماعت کے بین الاقوامی ہیڈکوارٹر کو لے کر تنازعہ بڑھتانظرآرہا ہے- ایک جانب انتظامیہ یہ 1400ہزارسے زیادہ لوگوں کو اسپتال اور کورنٹائن کے لیے بھیج چکا ہے جبکہ اس پورے علاقے کو کورونا وائرس کے خطرے کے مدنظرپور ی طرح سے سیل کر دیا گیا ہے ڈرون سے نگرانی کی جارہی ہے۔دہلی حکومت کے وزیر صحت ستندر جین کی...
← مزيد پڑھئے
بلند شہر / ایجنسیاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خوف کے درمیان اترپردیش کے بلند شہر میں انسانیت کی انوکھی مثال دیکھنے کو ملی ہے ۔ کسی کی موت ہوجانے پر جہاں لوگ کندھا دینے سے ڈر رہے ہیں؛ ہندو حضرات ایک ہندو کی میت کو کندھا دینے سے بھاگ گئے تو وہیں مسلم سماج نے ایک ہندو کی ارتھی کو نہ صرف کندھا دیا بلکہ پورے مذہبی رسوم...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں آج پانچویں کورونا کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے مطابق ، ایک 19 سالہ لڑکی جو بیلجیم سے نیپال آئ ہے کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت ملا ہے ۔ وہ 17 مارچ کو قطر ائیر لائنس کے ذریعے قطر کے راستے نیپال آئی تھی۔ وزارت کے ترجمان بیکاس دیوکوٹا نے فیس بک کے ذریعے کہا ، "وہ ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہے اور...
← مزيد پڑھئے
نیپال گنج / شہاب الدین سراجی / کئیر خبر آج بروز سنیچر نیپال ایئر لائن کآ ایک طیارہ نیپال گنج ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا ، جہاز کا عملہ محفوظ ہے- عینی شاہدین کے مطابق ، یہ واقعہ ہوائی اڈے پر رن وے سے پھسل جانے کے بعد پیش آیا۔ ہوائی اڈے کے ڈپٹی منیجر سنتوش ادھیکاری کے مطابق ، یہ طیارہ با نکے ضلع...
← مزيد پڑھئے
کرشنانگر /کئیر خبر کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی کے چلتے لاک ڈاؤن کے ضابطوں کو سنجیدگی سے لیں؛ اور غریبوں و ضرورت مندوں کی مصیبت کی اس گھڑی میں مدد کریں؛ یہ باتیں اور اپیل جامعہ سراج العلوم السلفیہ کے ریکٹر اور جامعہ کی جامع مسجد جھنڈا نگر کے خطیب ؛ ناظم اعلیٰ ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر ماہنامہ السراج کے ایڈیٹر مولانا عبد المنان سلفی نے کورونا وائرس...
← مزيد پڑھئے
کورونا وائرس کے پھیلنے کے باعث ہونے والے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہری گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں، جس کی وجہ سے دنیا کے96 شہروں میں فضائی آلودگی میں زبردست کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ 4 شہروں کی فضا ابھی بھی انتہائی غیر صحتمند ہے۔ انڈیکس کے مطابق بیجنگ اور ممبئی کی فضا اب بھی انتہائی غیرصحتمند ہے، جبکہ فضائی آلودگی کا معائنہ کرنے...
← مزيد پڑھئے
برسلز/ ایجنسیاں یورپین یونین نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے دنیا بھر میں مختلف جنگوں کو روکنے کی اپیل کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ یہ بات آج برسلز میں خارجہ و سیکورٹی امور کے ترجمان پیٹر ستانو نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی جانے والی پریس کانفرنس میں بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یورپین یونین اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس کی اس اپیل کی...
← مزيد پڑھئے
ماسکو / ایجنسیاں روسی جزیرے کورل میں 7.2 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شمالی بحرالکاہل میں جاپان کے قریب واقع روس کےجزیرےکورل میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ روسی جزیرے کورل میں زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دی ہے۔ کورل جزیرے پر موجود افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...
← مزيد پڑھئے
رياض / ايجنسي عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بچاؤ سے متعلق اقدامات کرتے ہوئے سعودی حکومت نے لوکل فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔ سعودی پریس ایجنسی ’ ایس پی اے ‘ کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر انٹرنیشنل، لوکل فلائٹس سمیت پبلک ٹرانسپورٹ، ٹرین، بسز اور ٹیکسیوں پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔...
← مزيد پڑھئے