کورونا وائرس، فلپائن میں لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم

3 اپریل, 2020

 فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیوٹرٹ نے خبردار کیا ہے کہ کسی نے بھی کورونا وائرس کے بحران کے دوران لاک ڈائون کی خلاف ورزی کی کوشش کی تو وہ پولیس کو حکم دیں گے کہ ایسے لوگوں کو دیکھتے ہی گولی مار دی جائے۔

، صدر ڈیوٹرٹ کا کہنا تھا کہ ملک میں لوزون جزیرے پر ایک ماہ تک کیلئے لاک ڈائون جاری رہے گا، لوگ اس کی بالکل خلاف ورزی نہ کریں۔ یہ سب کیلئے وارننگ ہے، سرکاری ہدایات پر عمل کریں ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter