تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

کورونا، بھارت کا پاکستان سے متصل سرحد بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی / ایجنسیاں بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے کورونا وائرس کے سبب پاکستان کے ساتھ ملنے والے بھارت کے تمام بارڈرز بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تمام بارڈرز جہاں سے مسافروں کی آمد و رفت ہوتی ہے تا حکم ثانی بند کیا جا...

← مزيد پڑھئے

بریکنگ: سیاحتی شہر پوکھرا شام آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر 5.0کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا؛ کٹھمنڈو میں بھی محسوس کیا گیا

پوکھرا 15  مارچ  ٢٠٢٠ء سیاحتی شہر پوکھرا آج شام آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز  اٹھا؛ کٹھمنڈو باگلنگ ؛ چتون ؛ دھادنگ؛ تنہوں ؛ میں  بھی جھٹکے  محسوس کئے گیے ؛ پوکھرا کے مکین و سیّاح گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز پوکھرا تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن   کسی قسم کے نقصان کی اطلاع اب...

← مزيد پڑھئے

عالمی وباء کورونا 150ممالک میں پہنچ گیا،ایک لاکھ ستر ہزار مریض؛ 7 ہزار ہلاکتیں؛دنیا بھر میں ایمرجنسی

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت نے کورونا کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے -جس کے چلتے دنیا بھر کے ہوائی رابطے معلق ہو چکے ہیں - جنگ عظیم دوم کے بعد یہ پہلی بار ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک قرنطییہ میں جا بسے ہیں - نیپال ابھی تک کورونا سے محفوظ ملک ہے - متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس...

← مزيد پڑھئے

کپل وستو اور روپندیہی میں شدید بارش اور ژالہ باری ؛ فصلوں کو نقصان

تولھوا / کئیر خبر موصولہ اطلاعات کے مطابق ضلع کپل وستو اور روپندیہی کے کسانوں کو اس وقت بھاری نقصان اٹھانا پڑا  جب آج دوپہر میں شدید بارش اور ژالہ باری کے سبب انکی فصلیں تباہ ہوگئیں - گیہوں مٹر اور سرسوں کے کھیتوں نے آج سفید چادر اوڑھ لیا تھا جس کے چلتے کسانوں میں مایوسی چھا گئی ہے  ویسے آج ملک بھر میں صبح سے بدلی تھی اور...

← مزيد پڑھئے

میڈیا رپورٹ: دہلی میں مسلمانوں کا گھر جلانے سے پہلے انتہا پسندوں نے لوٹا

نئی دہلی / ایجنسیاں بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جاری فسادات میں مسلمانوں کے  گھر جلانے سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ دہلی میں  جاری مسلم کش فسادات میں مسلمانوں کے گھر جلائے جانے  سے پہلے لوٹ مار کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گھر جلانے سے پہلےٹی وی ،فریج سمیت جو گھریلو سامان لوٹا جاسکتا تھا بلوائی لوٹ...

← مزيد پڑھئے

دنیا کے 110 ممالک میں کورونا وایرس کی دستک ؛ایک لاکھ بیس ہزار مریض؛4000 اموات

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں کے ذریعے کورونا وایرس کے حوالے سے  جو تفصیل منظر عام پر لائی جارہی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوچکا ہے- قیامت سے پہلے قیامت کا منظر دنیا دیکھ رہی ہے-  اعدادوشمار کے مطابق...

← مزيد پڑھئے

بھارت کے بڑھنی سے ہندو یوا واہنی کا جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر پر پتھراؤ ؛ ایک زخمی ؛ حالات کشیدہ

کرشنا نگر / کئیر خبر/6 مارچ ٢٠٢٠  موصولہ اطلاعات کے مطابق آج شام  آٹھ بجے ہندو یوا واہنی کے غنڈوں نے ایک بار پھر بڑھنی اور کرشنانگر کے ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی جب عشا کی نماز کے لئے لوگ جامعہ سراج العلوم جھنڈانگرکی مسجد کا رخ کر رہے تھے کہ اسی وقت نو مینس لینڈ کے پار بڑھنی سے پتھراو شروع کر دیا گیا - جامعہ کے گیٹ...

← مزيد پڑھئے

ممتاز عالم دین ومفسر قران ڈاکٹر محمد لقمان سلفی نے سعودی عرب میں داعی اجل کو لبیک کہا

ریاض / کئیر خبر بھارت کے صوبہ بہار کے مشہور دینی ادارہ ’’جامعہ امام ابن تیمیہ، مدینۃ السلام ‘‘ چندن بارہ کے مؤسس، علامہ عبدالعزیز بن باز اسلامک سنٹر ،بہار اور جمعیۃ الامام ابن تیمیۃ التعلیمیۃ الخیریۃ، بہار کے بانی اور نگرانِ اعلیٰ، متعدد کتابوں کے مؤلف،مصنف اور مترجم بالخصوص مشہورو مقبول تفسیرتیسیرالرحمن اور سیرت کے باب میں الصادق الامین اور خود نوشت سوانح کاروان حیات کے مؤلف، جماعت اہل...

← مزيد پڑھئے

دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں ؛٩٥ ہزار مریض؛ ٣٣٠٠ اموات

رپورٹ: فرحان نور / کئیر خبر عالمی ادارۂ صحت اور متعدد اعداد و شمار کے اداروں نے کورونا وایرس کے حوالے سے  جو اپڈیٹنگ کی ہے وہ پوری دنیا کے لئے خطرے کی گھنٹی بجارہا ہے- چین کے شہر یوہان سے جنم لینے والا یہ وایرس اب قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے- اعدادوشمار کے مطابق اب تک دنیا کے 77 ممالک کورونا وایرس کی زد میں آچکے ہیں ؛٩٥...

← مزيد پڑھئے

اروند کجریوال تیسری مرتبہ بنے وزیر اعلیٰ، مفت بجلی پانی پر بولے سی ایم، ماں۔باپ کا پیار بھی تو ہے مفت

نئی دہلی / ایجنسیاں دہلی کی ساتویں اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کی فتح کے ہیرو رہے پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اتوار کو مسلسل تیسری بار وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیا۔ دہلی کے رام لیلا میدان میں پارٹی کے ہزاروں حامیوں اور بڑی تعداد میں معزز شخصیات کی موجودگی کے درمیان نائب گورنر انل بیجل کیجریوال کو عہدہ اور رازداری کا حلف...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter