اج مکہ، مدینہ میں کر فیو، صبح سے تین بجے دن تک گھروں پر رہنا ہوگا

3 اپریل, 2020

کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سعودی حکومت نے بڑا اقدام کرتے ہوئے اج جمعہ کو مکہ اور مدینہ میں 24 گھنٹے کا کر فیونافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مکہ اور مدینہ میں اج صبح 6 بجے سے 3 بجے تک شہریوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی ہوگی۔ جبکہ دونوں مقدس ترین شہروں میں دوائیں اور کھانے پینے کی اشیا کی خریداری کی اجازت ہو گی۔

دوسری جانب سعودی وزارت صحت نے کورونا وائرس سے آگاہی کیلئے 2 بلین سے زیادہ ایس ایم ایس صارفین کو بھیجے۔

وزارت صحت کا کہنا تھا کہ موبائل فون صارفین کو 2 بلین ایس ایم ایس 24 زبانوں میں بھیجے گئے۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter