جنیوا/ایجنسیاں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ انتونیو گوئتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔ جنیوا میں تقریب سے خطاب میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کےلیے عالمی اتحاد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے قبل اسپینش فلو پر قابو پانے میں بھی...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپال اور اسرائیل سے سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے ایک دوسرے کے ممالک کا سفر کرتے وقت 90 دن کے لئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ سہولت حکومت نیپال اور اسرائیل کے مابین معاہدہ طے پا جانے کے بعد فراہم کی گئی ہے وہیں سیاحوں اور زائرین کو آن ارایول ویزا کی سہولت دی گئی ہے ۔ اس معاہدے کی رو سے نیپالی مسلمان مسجد...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی۔ معروف وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ سے کہا کہ انہیں توہین عدالت کے معاملہ میں سزا ملنے کا ڈر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عدالت سے رحم نہیں چاہئے، جو بھی سزا ملے گی اس کے لئے وہ تیار ہیں۔ بھوشن نے اپنے وکیل دشینت دوے کے ذریعہ سپریم کورٹ سے مانگ کی کہ سزا سنانے کو لے کر ہونے والی سماعت کی نظر ثانی عرضی...
← مزيد پڑھئے
نئی دہلی/ ایجنسیاں آئی پی ایل ٹیم دہلی کیپیٹلس نے انگلینڈ کے کرس ووکس کی جگہ جنوبی افریقہ کے تیز گیند باز این رچ نورجے کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ نورجے کا یہ پہلا آئی پی ایل ہوگا۔ اپنی گیندوں سے دنیا کے قدآور بلے بازوں کا امتحان لینے والے نورجے کی بیوی ٹیچر ہیں۔ نورجے کی بیوی میکالے کلو پیشے سے ٹیچر ہیں۔ نورجے اور کلو کی بات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / نئی دہلی / کئیر خبر بھارت و نیپال کے مختلف شہروں اور علاقوں جیسے ممبئی؛ نئی دہلی ؛ سورت؛ پٹنہ؛ لکھنؤ ؛ کپل وستو؛ روپندیہی ؛ دانگ؛ سرہا؛سپتری؛ سنسری ؛ پوکھرا میں محرم الحرام ١٤٤٢ ھ کا چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں؛ امت مسلمہ نے نیے ہجری سال ١٤٤٢ ھ کو خوش آمدید کہا ہے ؛ عاشورہ 30 اگست کو ہوگا-
← مزيد پڑھئے
مائیکرو سافٹ نے آخر کار انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ختم کردیا۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس براؤزر کو 17 اگست2021کوھر طرح ختم کردیا جائے گا۔ ایک بلاگ پوسٹ میں مائیکرو سافٹ نے وضاحت کی کہ مائیکرو سافٹ ٹیمز ویب ایپ اب مزید انٹرنیٹ ایکسپلورر11کو سپورٹ نہیں کرے گی جو30نومبر 2020سے اس براؤزر کا تازہ ترین اور آخری دہراؤ ہے۔ مائیکرو سافٹ کی بقیہ365ایپس اور خدمات آئندہ سال براؤزر کی سپورٹ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر حکمران نیپال کمیونسٹ پارٹی (این سی پی) کا سکریٹریٹ کا اجلاس پیر کے روز وزیر اعظم کے پی اولی کے استعفے کا معاملہ نہ اٹھانے کے لئے دو اعلی رہنماؤں کے مابین معاہدے کے بعد پیر کو طلب کیا گیا ۔ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں جو ساڑھے نو بجے وزیر اعظم کے سرکاری رہائش گاہ پر شروع ہوا ، وزیر اعظم اولی اور چیئرمین پشپا کمل دہال...
← مزيد پڑھئے
چندی گڈھ/ ایجنسیاں بھارت میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے۔ بھارت کے یومِ آزادی پر پنجاب کے ضلع موگا میں ڈی سی آفس سے ترنگا اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا۔ پنجاب کے ضلع موگا میں گزشتہ روز بھارتی یومِ آزادی مقبوضہ کشمیرکی طرح یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیاہے۔ امرتسر میں...
← مزيد پڑھئے
دبئي/ ايجنسى متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے درمیان امن معاہدے کے بعد اب ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللّٰہ بن زاید اور اسرائیلی وزیر خارجہ غابی اشکنازی نے ٹیلیفون لنک کا افتتاح کیا۔ دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فونک کال پر جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔ ٹیلیفون سروس دونوں ممالک کی...
← مزيد پڑھئے
گرم مسالے میں شمار کی جانے والی اجوائن کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اسے نا صرف کھانوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے بلکہ اس کا قہوہ بھی بنا کر پیا جا سکتا ہے۔ عالمی وباء کورونا سے بچاؤ اور اس کے مریضوں کے لئے یہ نسخہ انتہائی مفید ہے صدیوں سے استعمال کی جانے والی اجوائن مجموعی صحت پر مثبت طریقے سے اثر انداز ہوتی ہے، اسے...
← مزيد پڑھئے