لاک ڈاؤن سے بھارت میں اقتصادی تباہی، صنعتی بحران

29 اگست, 2020

نئی دہلی / ایجنسیاں

کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے بھارت کو بدترین اقتصادی تباہی اور صنعتی بحران کا سامان ہے۔

ماہرین کے اندازوں کے مطابق اپریل سے جون کے دوران بھارتی معیشت کو 20 فیصد کا نقصان پہنچا ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی کے سروے میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارتی جی ڈی پی مارچ 2021ء میں 5 اعشاریہ 1فیصد تک سکڑنے کا امکان ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ صورتحال 1979 کے بعد سے اب تک کی بھارتی معیشت کی بدترین کارکردگی ہوگی۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter