نئی دہلی / ایجنسیاں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن سے بھارت کو بدترین اقتصادی تباہی اور صنعتی بحران کا سامان ہے۔ ماہرین کے اندازوں کے مطابق اپریل سے جون کے دوران بھارتی معیشت کو 20 فیصد کا نقصان پہنچا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے سروے میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارتی جی ڈی پی مارچ 2021ء میں 5 اعشاریہ 1فیصد تک سکڑنے کا امکان ہے۔ ماہرین کے...
← مزيد پڑھئے
مقبوضہ بیت المقدس/ایجنسیاں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے مشرق وسطی کے دورے میں عرب ریاستوں پر اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے پرزور دیاہے،اپنے دورہ تل ابیب کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد ان کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ دوسرے عرب ممالک بھی متحدہ عرب امارات کی پیروی کرتے ہوئے اسرائیل کو باقاعدہ طور پر یہودی ریاست تسلیم...
← مزيد پڑھئے
کرائسٹ چرچ/ ایجنسیاں نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنیوالے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو عمرقید کی سزا سنادی گئی ، ملزم تا حیات ضمانت نہیں کرا سکے گا، نیوزی لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کو بغیر پیرول کے عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی عدالت نے کرائسٹ چرچ سانحے کے مجرم برینٹن ٹیرنٹ کومعافی کے حق کے بغیر عمر قید...
← مزيد پڑھئے
بیجنگ، اسلام آباد/ ایجنسیاں چین مسلسل پاکستان کو جدید ہتھیار دے رہا ہے جس کا استعمال ہندستان کے خلاف ہونے کا اندیشہ مسلسل بنا ہوا ہے۔ اب ایک نئے انکشاف میں سامنے آیا ہے کہ چین۔ پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) کی آڑ میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کا کام کر رہے ہیں۔ آسٹریلیا کی نیوز ویب سائٹ کلاکسون نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ہتھیار پچھلے پانچ سالوں سے بنائے جا رہے...
← مزيد پڑھئے
دوحہ / ھارون فیضی/ کئیر خبر 25اگست 2020رات گیارہ بجے مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی وفات پر آن لائن تعزیتی نشست جامعہ سراج العلوم جھنڈانگر نیپال کے ناظم اعلیٰ مولانا شمیم احمد ندوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں ملک وبیرون ملک(سعودی عرب,قطر,کویت,دبئی,برطانیہ)سے علماء کرام,مولانا مرحوم کے شاگردان,وابستگان,احباب وتعلق داران نے شرکت فرمائی. دکتور عبدالغنی القوفی کی تلاوت کلام ربانی سے مجلس کا آغاز ہوا. صدر مجلس مولانا...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر / کئیر خبر معروف علمی شخصیت مولانا عبد المنان رحمہ اللہ سلفی کی وفات پر معروف علمی شخصیات کا تعزیتی سلسلہ جاری ہے ڈاکٹر انوار الحق کلکتہ یونیورسٹی میڈیکل کالج مغربی بنگال کے پروفیسر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا " زمانے طالبعلمی میں مجھ سے چار سال سینیٹر تھے علاقے کے ھونے کی وجہ سے ھم لوگوں سے اچھے مراسم تھے 'شیخ مجھے اپنا چھوٹا بھائی مانتے...
← مزيد پڑھئے
نیوز ڈیسک/ کئیر خبر مولانا عبد المنان بن عبد الحنان سلفی صاحب کے انتقال پر ملال پرہند و نیپال کے مختلف مقامات پر تعزیتی جلسوں کا انعقاد کیا گیا نماز جنازہ غائبانہ پڑھی گئی اور مولانا مرحوم کے حق میں دعایں کی گئیں ؛ پیش موصول ہونے والی بعض رپورٹ: تعزیتی جلسہ جامعہ محمدیہ نصرۃالاسلام شنکر نگر بلرام پور یوپی جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر نیپال کے مایہ ناز...
← مزيد پڑھئے
واشنگٹن / ایجنسیاں امریکی صدر ٹرمپ کی بھتیجی کے بعد ان کی بڑی بہن بھی بہت بڑی ناقد نکلیں، مرییانے ٹرمپ بیری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ظالم اور جھوٹا قرار دے دیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے امریکی صدر کی بھتیجی اور بہن کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو لیک کی ہے، جس میں مرییانے ٹرمپ بیری نے اپنے بھائی کو ظالم اور جھوٹا قرار دیا ہے ۔ خفیہ رکارڈنگ میں...
← مزيد پڑھئے
رہنے کو سدا دہر میں آتا نہیں کوئی تم جیسے گیے ایسے بھی جاتا نہیں کوئی حضرت مولانا عبد المنان سلفی کو آج رحمہ اللہ لکھتے ہویے کلیجہ پھٹتا ہے بے یقینی کی کیفیت ہے ؛ نہیں وہ ابھی بھی ہمارے درمیان ہیں؛ قضا و قدر پر ایمان ہے اسی لئے احباب نے انھیں منوں مٹی تلے دفنا دیا ؛ مرحوم نہ صرف ہمارے پھوپھا جان تھے بلکہ ایک سرپرست...
← مزيد پڑھئے
کرشنا نگر / کئیر خبر جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر، نیپال کے وکیل الجامعہ، معروف عالم دین مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کو آج دوپہر ڈھائی بجے جھنڈا نگر کے قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا؛ ملک نیپال میں جاری لاک ڈاؤن اور ہںدونیپال کا بارڈر بند ہونے کے باوجود بھارت کے لکھنؤ ؛ بلرام پور؛ سدھارتھ نگر ؛ گورکھپور؛ مؤ ناتھ بھنجن ؛ بستی...
← مزيد پڑھئے