کٹھمنڈو / کئیر خبر آذربائیجان نے اپنے پڑوسی ، آرمینیا کے ساتھ جاری جنگ میں نیپال کا تعاون مانگا ہے۔ نیپالی وزارت خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں آذربائیجان کا سفارتخانہ، جو نیپال کے امور کو بھی دیکھتا ہے ، نے وزارت خارجہ کو خط لکھا ہے کہ علاقائی سالمیت کے لئے حقوق کی لڑائی میں مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ آزربائیجان نے کہا...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى کسی بچے کیلئے اس کے والد اس کے ہیرو ہوتے ہیں۔ بچے کی نظر میں اس کے والد کبھی غلط نہیں ہو سکتے اور نہ ہی انہیں کبھی سزا ملک سکتی ہے۔ ایسے میں یہ معاملہ کافی حیران کرنے والا ہے۔ امریکہ میں جج نے کورٹ روم میں ملزم والد کے ساتھ آئے پانچ سال کے معصوم بچے سے فیصلہ کرنے کو کہا۔ بچے کے والد پر کار...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے بارے میں چونکا دینے والا دعویٰ کیا ہے۔ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر دس میں سے ایک شخص کورونا وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے۔ پیر کو کوروناوائرس سے متعلق 34 رکنی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں ڈاکٹر مائیکل ریان نے کہا کہ شہری اور دیہی علاقوں...
← مزيد پڑھئے
بٹول/ كيئر خبر روپندیہی کے مختلف شہروں میں راجدھانی منتقلی کو لیکر مظاہرے جاری ہیں- روپندیہی کے نائب سیڈیو مسٹر کرشنا بہادر ، نے کل اتوار کو کہا تھا کہ روپندیہی کے سیکیورٹی اہلکاروں نے وزیر اعلی کے دفتر ، وزارتوں ، علاقائی اسمبلی کی عمارت ، صوبائی سکریٹری کے دفتر کے ارد گرد پانچ سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کے احکامات جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر آج كيئر فاونڈیشن خواتین ونگ کے زیر اہتمام کٹھمنڈو میں ”بلڈ ڈونیشن کیمپ“ کا کامیاب انعقاد عمل میں آیا- نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے بڑھ چڑھ کر خون کا عطیہ دیا- لاینس کلب کے تعاون سے منعقد اس کیمپ کی مشرفہ ریشما شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ روز انہ سو سے زائد مزیضوں کو راجدھانی میں خون کی ضرورت ہوتی ہے اسی کے مد نظر كيئر...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو / کئیر خبر وزارت صحت اور آبادی نے ملک بھر کے عوام سے درخواست کی ہے کہ وادی کٹھمنڈو میں کورونا انفیکشن کے معاملات بہت زیادہ ہیں اس لئے اس لئے راجدھانی آنے کی زحمت نہ کریں- آج ہفتے کے روز 2120 افراد میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوئی ہے جس میں صرف کٹھمنڈو کے 1177 افراد شامل ہیں- ترجمان وزارت صحت و آبادی ڈاکٹر۔ جاگیشور گوتم نے کہا...
← مزيد پڑھئے
ممبئى/ ايجنسى بھارتی اداکار شاہ رُخ خان کی صاحبزادی سہانا خان نے سوشل میڈیا پر رنگ سے متعلق خود پر ہونے والی تنقید کے خلاف آواز اُٹھائی ہے ۔ سہانا خان نے سوشل میڈیا پر خود پر ہونے والی تنقید سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُنہیں انسٹا فالوورز کی جانب سے اُن کے گہرے رنگ پر تیکھے کمنٹس کا سامنا کرنا پڑا۔ سہانا کی جانب سے فوٹو،...
← مزيد پڑھئے
نيويارك/ ايجنسى امریکا میں نومبر کے صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والے ٹرمپ کے ساتھ پہلے مباحثے کے دوران ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ان شاء اللّٰہ کے الفاظ کہے۔ امریکا میں صدارتی انتخاب کے پہلے مباحثے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب اپنے ٹیکس گوشوارے جلد ظاہر کرنے کا اعلان کیا تو ان کے حریف جوبائیڈن نے کب، کب کا سوال کیا۔ ٹرمپ کی جانب سے واضح تاریخ...
← مزيد پڑھئے
لکھنؤ/ ايجنسى بابری مسجد انہدام کیس میں لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت نے ناکافی شواہد کی بنا پر کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ بھارتی شہر لکھنؤ میں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار یادو نے 1992ء میں شہید کی گئی بابری مسجد کے انہدام کیس کا فیصلہ پریزائیڈنگ آفیسر کی حیثیت سے سنایا۔ کیس کے فیصلے میں عدالت کا کہنا تھا کہ بابری مسجدگرانے کا...
← مزيد پڑھئے
تريوندرام/ ايجنسى بھارت میں کورونا مریضہ کے لیے قرنطینہ یادگارثابت ہوا، کیئرسینٹرل میں موجود دیگر مریضوں نے لڑکی کو ایسا سرپرائز دیا جو وہ کبھی نہیں بھول پائے گی۔ بھارتی ریاست کیرالا میں فوزیہ نامی دوشيزه کا شادی سے ایک روز قبل کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے باعث اسے کووڈ کیئرسینٹر منتقل کیا گیا۔ کیئرسینٹر میں موجود دیگر مریضوں کو جب خبر ملی کہ لڑکی کی اگلے...
← مزيد پڑھئے