تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

بریکنگ:نیپال کا جھاپا ضلع آج جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے 5.0کی شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا

جھاپا / کئیر خبر نیپال کا مشرقی ضلع آج جمعہ کی صبح ساڑھے نو بجے 5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے سے لرز اٹھا؛ سنسری ؛ مورنگ؛ ایلام؛ کشن گنج ؛ سپول میں بھی جھٹکے محسوس کئے گیے ؛ علاقے کے لوگ گھروں سے باہر نکل آے؛ زلزلہ کا مرکز جھاپا کا بہوناگی مقام تھا ذرایع کےمطابق زلزلہ کا جھٹکا بہت شدید تھا لیکن کسی قسم کے نقصان کی اطلاع...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں آج1246 افراد میں کورونا انفیکشن کی تصدیق کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 50،000 سے تجاوز کر گئی

کٹھمنڈو/ کئیر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، 1246 افراد کو کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ملک بھر کی لیبارٹریوں میں 11،144 نمونے جانچ کر 402 خواتین اور 844 مردوں میں انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد 50 ہزار 465 تک جا پہنچی ہے۔ ان میں سے 317 افراد فوت ہوچکے ہیں اور 35،700...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب : جمال خاشقجی قتل کیس میں ملوّث مجرموں کے خلاف حتمی فیصلہ جاری

رياض/ ايجنسى  سعودی عرب کے محکمہ پبلک پراسیکیوشن (استغاثہ عام) نے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوّث آٹھ افراد کے خلاف سوموار کے روز حتمی فیصلہ جاری کردیا ہے۔اس کے مطابق  پانچ مجرموں کو قتل میں ملوّث ہونے کے جرم میں اب سزائے موت کے بجائے 20،20 سال قید کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لکھاری جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر 2018ء کو ترکی...

← مزيد پڑھئے

خليج كونسل: قضیہ فلسطین سے متعلق موقف پرغلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش مسترد

دبئی / ايجنسى خلیج تعاون کونسل نے قضیہ فلسطین سے متعلق کونسل کے رکن ممالک کے موقف پر غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش مسترد کر دی ہے۔ العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نایف الحجرف نے ایک بیان میں کہا کہ قضیہ فلسطین کے حوالے سے کونسل کے رکن ممالک کے خلاف غلط فہمیاں پیدا کرتے ہوئے ان کے خلاف نفرت انگیز مہم...

← مزيد پڑھئے

جامعہ سلفیہ میوات کے سرپرست حکیم اجمل خاں نے داعی اجل کو لبیک کہا

نئی دہلی/ کئیر خبر جامعہ اسلامیہ سنابل کے ناظم مولانا محمد رحمانی کی اطلاع کے مطابق جماعت اہل حدیث ہند کی معروف شخصیت ،جامعہ سلفیہ میوات ہریانہ اور مجلہ اھل حدیث کے سرپرست ، ابوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر نئی دہلی کے نائب صدر جناب حکیم اجمل خان رحمہ اللہ آج مورخہ ۷ ستمبر ۲۰۲۰ کو تقریباً صلاة مغرب كے وقت طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ۔انا للہ...

← مزيد پڑھئے

سن ٢٠٢٠ آی پی ایل: جاری ہوا آئی پی ایل کا پروگرام، جانئے 13ویں ایڈیشن کا پورا شیڈول

نئی دہلی: کورونا وائرس  کے خطرے کے درمیان آخر کار اب انڈین پریمیر لیگ کے 13 ویں سیزن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ گورننگ کونسل نے اتوار کو ٹورنا منٹ شروع ہونے سے 13 دن قبل پروگرام کا اعلان کیا۔ پہلا میچ پچھلے ایڈیشن کی دو فائنلسٹ ٹیموں ممبئی اور چنئی کے مابین کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے میچ متحدہ عرب امارات کے تین شہروں دبئی، شارجہ اور ابوظبی...

← مزيد پڑھئے

چین بھارت میں غیر ارادی جنگ چھڑ سکتی ہے، دفاعی ماہرین

نيويارك/ ايجنسى دفاعی ماہرین نے چین اور بھارت کے درمیان غیر ارادی جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ، ماہرین کا کہنا ہے کہاس جنگ میں پاکستان میں شامل ہوسکتا ہے ۔  امریکی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین اور بھارت دونوں جوہری طاقتوں کی افواج گزشتہ کئی ماہ سے سرحد پر آمنے سامنے ہیں اور ان کے درمیان کئی دہائیوں بعد دوبدو لڑائی میں متعدد بھارتی فوجیوں...

← مزيد پڑھئے

سیکس کرتے وقت بھی ماسک پہنیں، کس نہ کریں، ٹاپ ڈاکٹر کی یہ اہم صلاح ضرور جانیں

ٹورنٹو / ایجنسیاں جان ہاپ کنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ کووڈ19 کے معاملے پوری دنیا میں اب تک دو کروڑ  61 لاکھ کے پار پہنچ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک کوروناوائرس سے آٹھ لاکھ 64  ہزار سے زائد لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ کوروناوبا کے معاملوں کے لحاظ سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ برازیل دوسرے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹی20 میں شکست دیدی؛ سیریز برابر

لندن/ ایجنسیاں دورہ انگلینڈ پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو پہلی کامیابی مل گئی۔ تیسرے ٹی20 میں گرین شرٹس نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرا کر سیریز کا اختتام 1-1 سے برابری پر کردیا۔ محمد حفیظ کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ حفیظ نے دو میچوں میں مجموعی طور پر 155 رنز بنائے تھے۔ محمد حفیظ کے86 اور حیدر علی کے 54 رنز کی بدولت پاکستان نے...

← مزيد پڑھئے

مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ھمہ جہت خدمات پر ورچول (مرئی) میٹنگ کا انعقاد

کرشنانگر / خالد سراجی- کئیر خبر مولانا عبدالمنان سلفی رحمہ اللہ کی ھمہ جہت خدمات پر دوسری آنلائن مرئی نشست مورخہ 31/8/2020  بوقت 11بجے شب جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر نیپال کے ناظم مولانا شمیم احمد ندوی کی صدارت اور مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی کی نظامت میں منعقد ہوئی.جس میں جامعہ سراج العلوم کے اساتذہ,مولانا مرحوم کے تلامذہ اور عقیدت مندوں کی خصوصی شرکت رہی. راقم سطور کی تلاوت...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter