مكه مكرمه / واس سعودی وزیر اسلامی امور نےکورونا وائرس سے متعلق قواعد و ضوابط کا اعلان کردیا ہے۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق کورونا قواعد و ضوابط رمضان اور عید الفطر کے دنوں میں نافذ العمل رہیں گے۔ سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور کے مطابق مملکت کی تمام مساجد میں اجتماعی سحری و افطاری پر پابندی ہوگی۔ اس کے علاوہ مملکت کی تمام مرکزی اور مضافاتی مساجد...
← مزيد پڑھئے
لمبنی/ کیئر خبر یکم اپریل بروز جمعرات کو لمبنی سانسکرتک نگر پالیکا وارڈ نمبر 7 بھیسنسیا روپندیہی نیپال میں موسسہ القمہ للخدمات الانسانیہ کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اجلاس عام اور دستار بندی حفاظ کرام کا انعقاد عمل میں آیا جن میں ہند و نیپال کے معروف و مشہور علماء کرام نے شرکت کی. مؤسسہ کی تعلیمی شاخ روضة الأطفال للبنين و البنات کا پروگرام صبح 10 بجے سے...
← مزيد پڑھئے
46.9٪ لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی کسی بھی بات پر انہیں اعتماد نہیں ہے 51.7٪ لوگ نیپال کو ہندو ریاست قرار دینے کے حق میں ہیں 44.3٪ کہتے ہیں کہ ملک غلط سمت میں گامزن ہے ٪63 لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ سیاست میں دلچسپی نہیں لیتے ہیں کٹھمنڈو : ایک قومی سروے کے مطابق ، ملک غلط سمت کی طرف جارہا ہے اور سیاسی جماعتوں...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر نیپالی وزارت تعلیم نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو چار دن کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نے یہ کہتے ہوئے اسکول کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ ہوا کی آلودگی سے بچوں کی صحت پر شدید اثر پڑے گا۔ جمعہ کے روز سے وادی کٹھمنڈو سمیت ملک کے مختلف حصوں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے
← مزيد پڑھئے
ممبئی/ کیئر خبر بھارت میں کورونا وائرس کی نئی لہر میں شدت آگئی، مزید اڑسٹھ ہزار مریض سامنے آ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے کے باوجود مارکیٹوں میں عوام کا رش ہے۔ بھارت میں اب تک عالمی وبا کورونا وائرس سے ایک لاکھ 61 ہزار 881 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایک کروڑ 20 لاکھ 39 ہزار سے زائد افراد متاثر...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/پریس ریلیز پاسبانِ سلفیت کا سانحہ ارتحال :جماعت کا عظیم علمی وتحقیقی خسار، (ناظم ضلعی جمعیت اھل حدیت ،سدھارتھ نگر ،یوپی) - - - - - - - - - - - - - - - - - - - علمی و دعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جان کاہ اور اندوہ ناک خبر بڑے ہی رنج وغم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے ممتاز عالم شریعت، بزرگ...
← مزيد پڑھئے
مورخہ 26 مارچ 2021 بروز جمعہ قبل از فجر بر صغیر کی عظیم علمی ودعوتی شخصیت آبروۓ جماعت حضرت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی رحمہ اللہ مالیگاؤں کے اقرا ھاسپٹل میں لاکھوں محبین وعقیدتمندوں کو روتا بلکتا چھوڑ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ فقیہ جماعت حضرت ڈاکٹر صاحب کی شخصیت بر صغیر میں محتاج تعارف نہیں، انکی علمی تدریسی اور دعوتی خدمات سے پورا عالم...
← مزيد پڑھئے
مالیگاوں/ کیئر خبر بعد نماز جمعہ ساڑھے تین بجے ہزاروں سوگواروں نے مفتی جماعت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی کو نم آنکھوں سے الوداع کہا۔ مالیگاوں کے سمکسیر قبرستان میں ہزاروں علماء ومحبین کے درمیان سپرد خاک کر دۓ گئے۔ نماز جنازہ مرحوم مفتی صاحب کے فرزند مولانا احمد مدنی نے پڑھائی۔ اس موقع پر ممبئ حیدراباد گجرات پونہ اورنگآباد دھولیہ احمد نگر اور مالیگاوں کے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد...
← مزيد پڑھئے
مالیگاؤں / کئیر خبر یہ خبر بر صغیر اور بلاد عرب کے علمی حلقوں میں بجلی بن کر گری کہ آج فجر سے قبل شب ڈھائی بجے استاذ الاساتذہ فقیہ ملت و مفکر جماعت حضرت علامہ فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فضل الرحمن المدنی رحمہ اللہ بقضاء الہی انتقال کر گئے ۔ إنا لله و إنا إليه راجعون. بے پناہ علمی ودینی خدمات انجام دینے والی اس مبارک شخصیت کو جمعہ کی...
← مزيد پڑھئے
نئى دهلى/ ايجنسى بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی۔ یومِ پاکستان پر عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں نریندر مودی نے کہا کہ ہم پاکستانی عوام سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ انہوں نے اپنے خط میں یومِ پاکستان کی مبارک باد دینے کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ بھارتی وزیراعظم نے اپنے خط میں کورونا وائرس سے نمٹنے...
← مزيد پڑھئے