کاٹھمانڈو/ کیئر خبر کووڈ - 19 کرائسس مینجمنٹ کمیٹی (سی سی ایم سی) نے کابینہ سے بین الاقوامی اور گھریلو پروازیں روکنے کے لئے سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز سی سی ایم سی کے اجلاس میں یہ فیڈلہ کیا گیا تھا کہ انڈین نوعیت کے کورونا وائرس کی منتقلی خوفناک انداز میں ہو رہی ہے جس کے چلتے پروازوں کو روکنا ضروری ہوگا۔ نہیں تو حالات...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو/ کئیر خبر نیپالی وزارت صحت نے 22 اضلاع کو ’کورونا ریڈ زون‘ کٹیگری میں رکھنے کا اعلان کیا وزارت کے مطابق ، "ریڈ زون" کے طور پر درجہ بندی کرنے والے اضلاع کوویڈ 19 کے نئے انڈین نوعیت سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ وزارت نے کٹھمنڈو ، بھکتا پور ، للت پور ، مورنگ ، سنسری ، جھاپا ، پرسا ، بارہ ، دھنوشا ، چتوان ، مکوان پور...
← مزيد پڑھئےنئى دهلى/ ايجنسى مشہور و معروف ٹی وی اینکر اور سینئر صحافی روہت سردانا کا آج جمعے کو انتقال ہو گیا ہے۔ روہت سردانا کے انتقال پر اینکر اور صحافی امیش دیوگن نے ٹویٹ کیا، انہوں نے لکھا، میرے دوست صحافی روحت سردانا کے موت کی خبر سن کر صدمے میں ، انہوں نے ٹویٹر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا، دوستوں بیحد دکھ بھری خبر ہے۔ مشہور ٹی...
← مزيد پڑھئے
بھوپال/ ايجنسى کورونا وائرس کی بدترین صورتحال سے دوچار پڑوسی ملک بھارت کے ایک مسلمان رکشہ ڈرائیور نے اپنا رکشہ ایمبولینس میں تبدیل کرکے مریضوں کو مفت سروس فراہم کرنا شروع کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوپال سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ جاوید خان نے اپنے انٹرویو میں بتایا کہ وہ بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے پر خوفزدہ ہیں اور اسی وجہ سے انہوں...
← مزيد پڑھئےدلی/ ايجنسى بھارت میں موت سستی اور زندگی مہنگی ہوگئی، دارالحکومت دلی میں سانسوں کے بیوپاریوں نے آکسیجن سلنڈر بلیک میں بیچنے شروع کردیئے۔ سوشل میڈیا پر ڈاکٹروں کی جانب سے آکسیجن کی فراہمی کی دہائیاں دی جارہی ہیں۔ چوبیس گھنٹوں میں مزید 3 لاکھ 60 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ 3 ہزار سے زیادہ افراد اپنی جان سے گئے ہیں ، جس کے بعد ...
← مزيد پڑھئےکٹھمنڈو / کئیر خبر وادی کٹھمنڈو کے تینوں اضلاع - بھکتا پور۔ للت پور اور کٹھمنڈو میں آئے دن کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، نیپالی کابینہ نے وادی میں دو ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا۔ جو 29 اپریل کی تاریخ سے لے کر 12 مئی 2021 ء تک جاری رہے گا ، وزیر برائے امور خارجہ اور حکومت کے ترجمان مسٹر پردیپ...
← مزيد پڑھئے
لاہور/ ايجنسى سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نےبھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’بھارت سے آنے والی خبروں پر کافی افسوس ہے ، ہماری دعائیں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں ، شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے اس مشکل میں بھارتی عوام کی مدد کو تیار ہیں ‘۔ یاد رہے کہ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ رات 2 ہزار...
← مزيد پڑھئے
سدھارتھ نگر/ پریس ریلیز ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے سعودی عرب کی بے مثال انسانی خدمت پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ پوری دنیا میں مملکت توحید سعودی عرب ایک ایسا ملک ہے جو خدمت خلق، انسانی ہمدردی و غم خواری، فراخ دلی، سخاوت و فیاضی اور انسانیت نوازی میں اپنی مثال آپ ہے۔ تاریخ...
← مزيد پڑھئے
کٹھمنڈو ، 24 اپریل: نیپال نے تریبھوون یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ ، کیرتی پور میں منعقدہ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے فائنل میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف آسان جیت درج کرلی ہے۔ نیدر لینڈ کی لائن اپ ٹھوکر کھا گئی اور 239 رنز کے ہدف کے تعاقب کے دوران صرف 96 رنز ہی بنا سکی۔ مہمان ٹیم 18 ویں اوور میں اپنی تمام وکٹیں گنوا بیٹھی۔ ڈچ ٹیم کے ذریعہ...
← مزيد پڑھئے
کاٹھمانڈو/ کیئر خبر گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2618 افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت اور آبادی کے مطابق ، 5،084 پی سی آر ٹیسٹوں میں 2618 افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔ وزارت صحت کے مطابق ، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد کی کورونا سے موت ہوئی ہے۔ بھارت سے آنے والے نیپالی اور انڈین میں کورونا پازیٹیو کی تعداد سب سے زیادہ...
← مزيد پڑھئے