ہزاروں سوگواروں نے مفتی جماعت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی کو نم آنکھوں سے الوداع کہا

27 مارچ, 2021

مالیگاوں/ کیئر خبر

بعد نماز جمعہ ساڑھے تین بجے  ہزاروں سوگواروں نے مفتی جماعت ڈاکٹر فضل الرحمن مدنی کو نم آنکھوں سے الوداع کہا۔ مالیگاوں کے سمکسیر قبرستان میں ہزاروں علماء ومحبین کے درمیان سپرد خاک کر دۓ گئے۔

نماز جنازہ مرحوم مفتی صاحب کے فرزند مولانا احمد مدنی نے پڑھائی۔

اس موقع پر ممبئ حیدراباد گجرات پونہ اورنگآباد دھولیہ احمد نگر اور مالیگاوں کے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد موجود تھی

دنیا بھر سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے جلد ہی انہیں یکجا کر کے نشر کیا جاۓ گا ان شاء اللہ۔

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter