تازہ ترین اپ ڈیٹس

بریکنگ نیوز

بهارت میں 24گھنٹوں میں 3.32 لاکھ نئے معاملے،2263اموات

دهلى/ ايجنسى بهارت میں کورونا انفیکشن کے 3.32 لاکھ سے زیادہ نئے کیس سامنے آنے کے بعد ، فعال کیسوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب یہ 15 فیصد کے قریب پہنچ گئی ہے۔اس دوران ملک میں جمعرات کو 31 لاکھ 47 ہزار 782 افراد کو کورونا کا ٹیکہ لگایا گیا اور اب تک 13 کروڑ 54 لاکھ 78 ہزار 420 افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔مرکزی...

← مزيد پڑھئے

کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے، سعودی مفتی اعظم

رياض/ واس سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔ الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ ان کاکہنا تھا کہ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے انسان کو اس کی قدر کرنی چاہیے

← مزيد پڑھئے

سعودی ایئر لائنز کا بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

رياض/ ايجنسى سعودی عرب ایئر لائنز نے کہا ہے کہ 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ 20 ممالک پر لاگو نہیں ہوتا۔ کورونا کے سبب سعودی عرب نے 3 فروری سے سفری پابندی عائد کی تھی۔ واضح رہے کہ پابندی کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان اور بھارت بھی شامل ہیں۔

← مزيد پڑھئے

معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئے/ حيات وخدمات

نئی دلی / ايجنسى انڈیا سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا وحید الدین خان طويل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مولانا وحید الدین خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ نئی دلی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ مولانا وحیدالدین خان نے اپنی زندگی میں درجنوں کتابیں تصنیف کیں، انہوں...

← مزيد پڑھئے

مولانا خالد حنیف صدیقی کاسانحہ ارتحال جماعت کا عظیم علمی خسارہ: وصی اللہ مدنی

سدھارتھ نگر / پریس ریلیز علمی و دعوتی اور جماعتی حلقوں میں یہ جان کاہ اور اندوہ ناک خبر بڑے ہی رنج و غم کے ساتھ سنی گئی کہ جماعت کے مشہور عالم دین، اردو، ہندی زبان کے معروف مترجم، کئی اہم دستاویز اور علمی و تاریخی کتابوں کے مرتب، مترجم و مؤلف جناب مولانا خالد حنیف صدیقی، فلاحی مورخہ : 20 / 04/ 2021ء بروز منگل بوقت ظہر بمقام...

← مزيد پڑھئے

نیپال گنج میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن کا نفاذ/ گورکھا ضلع میں ١٥ مئی تک تمام عبادتگاہیں سیل

نیپال گنج / کئیر خبر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس (ڈی اے او) ، بانکے نے آج رات آدھی رات سے ضلع نیپال گنج سب میٹرو پولیٹن شہر میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو ڈسٹرکٹ کووڈ کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ڈی اے او کو سفارش کی گئی کہ وہ نیپال گنج میں ایک ہفتہ طویل لاک ڈاؤن نافذ کریں۔ ضروری سامان خریدنے...

← مزيد پڑھئے

ہری دوار کمبھ میلے سے لوٹنے پر سابق شاہ نیپال گیانیندر اور رانی کومل شاہ کورونا پازیٹیو

کٹھمنڈو / کئیر خبر ہری دوار کمبھ میلے میں شرکت کے بعد نیپال لوٹنے پر سابق شاہ نیپال گیانیندر اور رانی کومل شاہ کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو پایا گیا ہے- سابقہ شاہی جوڑے اتوار کے روز بھارت کے ہریدوار سے کمبھ میلے میں شرکت کے بعد واپس آئے تھے۔ سابق شاہی جوڑے نے ہفتہ کے روز نئی دہلی میں پی سی آر ٹیسٹ کروائے تھے۔ منفی رپورٹ کے بعد وہ...

← مزيد پڑھئے

اردو و ہندی کےمعروف صاحب قلم مولانا خالد حنیف صدیقی کا انتقال پرملال

نئى دهلي/ كيئر خبر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی،امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند نے ایک پریس ریلیز میں تعزیتی بیان جاری کرتے ہویے کہا یہ خبر نہایت غم واندوہ کے ساتھ سنی گئی کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے سابق کارکن اردو وہندی کے معروف صاحب قلم ،قرآن کریم وکئی کتب احادیث کے ہندی مترجم اور متعدد دستاویزی کتابوں کے مرتب مولانا خالد حنیف صدیقی  صاحب کا...

← مزيد پڑھئے

جرھیا (دهنوشا) میں دعوتی ورکشاپ بحسن وخوبی اختتام پذیر

دهنوشا/ فيصل عزيز جرھیا کی قدیم مسجد میں منعقد نصف روزہ دعوتی ورکشاپ بحسن خوبی اختتام پذیر ہوا۔ جرھیا میں موجود طلبہ، فارغین اور اہل علم کی کثیر تعداد شریک رہی۔ قرب وجوار سے بھی کچھ اہل علم نے آکر حصہ لیا خصوصاً ٹھیلہ سے مقصد حیات سے جڑے بعض مشائخ نہ صرف پروگرام کی زینت بنے بلکہ مشارکین کے لئے قلم کاپی کا تحفہ بھی اپنے ساتھ لائے تھے...

← مزيد پڑھئے

معروف عالم دین مولانا شمیم احمد ندوی سخت علیل؛ وباء سے متاثر؛ دعاۓ صحت کی اپیل

لکھنؤ / کیئر خبر  آپ تمام احباب جماعت وجمعیت اور ھمدرد ان  قوم وملت کو اس غمناک خبر سے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جاچکا ہے کہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈا نگر نیپال کے ناظم، ماھنامہ السراج کے مدیر مسئول اور جید عالم دین مولانا شمیم احمد ندوی کی طبیعت تقریباً دوھفتہ  سے خراب چل رہی ہے، آپ کے اھل خانہ میں آپ کی رفیقہ حیات، فرزند کاشف...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter