نیپال: فضائی آلودگی کے سبب تمام اسکولز چار دنوں کے لئے بند

29 مارچ, 2021

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر

نیپالی وزارت تعلیم  نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو چار دن کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت نے یہ کہتے ہوئے اسکول کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ ہوا کی آلودگی سے بچوں کی صحت پر شدید اثر پڑے گا۔

جمعہ کے روز سے وادی کٹھمنڈو سمیت ملک کے مختلف حصوں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter