خیالات ونظریات

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا

ہاں ہم ہار گئے تمہارے پروپیگنڈہ سے ہار گئے. تمہارے جھوٹ سے ہار گئے. تمہاری نفرت سے ہار گئے. تم نے نفرت کی جو کھیتی کی ہے اس کے فصلوں کی کٹائی شروع ہوچکی ہے آج ہماچل پردیش سے خبر ہے کہ ایک تبلیغی جماعت میں شامل ہونے والے شخص نے دباؤ میں آکر خود کشی کرلی راجستھان میں ایک ڈاکٹر نے ایک حاملہ خاتون کی ڈیلیوری سے اس لئے...

← مزيد پڑھئے

زندگی سمٹ کر رہ گئی ہے‎

کورونا وائرس ایسی موذی وباء ہے جس نے ساٹھ ہزار سے زائد لوگوں موت کی آغوش میں سلا دیا ہے-ہر طرف خوف وہراس اور تشویش کا ماحول ہے- لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں میں محصور ہیں- زندگی بالکل سمٹ کر رہ گئی ہے- عوام سراسیمہ ہے، ایک جگہ بیٹھی بیٹھی تھک چکی ہے- اب اسے اللہ کا عذاب کہہ لیں یا آزمائش- لیکن حقیقت تو یہی...

← مزيد پڑھئے

کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہو سکتی ہیں، بل گیٹس نے بڑے خطرے سے خبردار کر دی

واشنگٹن (6 اپریل2020ء) کورونا سے بھی خطرناک وبائیں مستقبل میں ہماری منتظر ہیں۔ تفصلات کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مستقبل کے بڑے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے بعد آنے والی وبائیں زیادہ ہلاکت خیز ہو سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرونا ایک قدرتی وبا ہے اور اموات کی شرح بھی کم ہے البتہ اگلی وبائیں قدرت کے ساتھ حیاتیاتی دہشت گردی کی وجہ سے بھی آسکتی ہیں...

← مزيد پڑھئے

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

بھارتی میڈیا نے تبلیغی جماعت کی آڑ میں مسلمانوں کی ایک ایسی شبیہ بنانے کی کوشش کی ہے جس سے یہ تصور ابھر کر سامنے آتاہے کہ مسلمانوں سے زیادہ گنوار اور جاہل، مسلمانوں سے زیادہ غیر مہذب اور وحشی بلکہ مسلمانوں سے زیادہ انسانیت کا دشمن اس وقت دنیا میں کوئی اور نہیں، جب سے مرکز نظام الدین کی شکل میں انھوں نے ایک فرضی دشمن تخلیق کرلیا ہے...

← مزيد پڑھئے

تبلیغی جماعت کے خلاف بھارتی مہم

انورعلى شاه عالمی وبا ء کررونا کا بھی خیال نہ رکھا ، نریندر داس مودی وزیر اعظم بھارت، اس کے متعصب ریاستی اہل کاروں اور زر خرید الیکٹرونک میڈیا نے کررونا وائرس کے بہانے تبلیغی جماعت کے بے ضرر کارکنوں کے خلاف ظالمانہ مہم چلا دی ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ بیچارے تبلیغی جماعت کے کارکنوں کو سامنے رکھ کر مسلمانوں کے خلاف جاری اپنے عزاہم کی تکمیل میں...

← مزيد پڑھئے

کیا بیت اللہ کا طواف پہلی بار روکا گیا

انورعلي شاه چین سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی وبا نے تقریباً پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ متاثرین کی تعداد لاکھوں میں ہے، تو متعدّد افراد اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے ۔ ہر مُلک اپنے شہریوں کو اِس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے طرح طرح کے اقدامات کر رہا ہے۔ آمد ورفت پر تو ہر جگہ ہی پابندیاں عاید کی گئی ہیں،...

← مزيد پڑھئے

سوکھا اور سوکھائی/ مودی اور 9 بجے سے 9:09 منٹ تک موم بتیاں

سوکھا اور سوکھائی مگس کو باغ میں جانے نہ دینا کہ ناحق خون پروانے کا ہوگا تشریح شاعر کہتا ہے کہ شہد کی مکھیوں کو باغ میں نہ جانے دو کیونکہ اگر وہ باغ میں جائیں گی تو پھلوں اور پھولوں کا رس چوس کر شہد کا چھتہ بنائیں گی پھر اس چھتہ سے لوگ موم نکالیں گے اور موم سے موم بتیاں بنائیں گے اور جب موم بتیاں جلائیں...

← مزيد پڑھئے

*میڈیا وائرس*

تبلیغی جماعت آج کی تاریخ میں سوشل میڈیا ،الیکٹرانک وپرنٹ میڈیا میں ٹاپ پر ہے اور میڈیا اور واٹساپ یونیورسٹی کا کمال دیکھئے کہ میرے گاؤں کا ان پڑھ بھینس کا چرواہا نشیڑی گنجیڑی بھی حضرت نظام الدین تبلیغی مرکز کو آتنک وادیوں کا اڈہ اور مسلمانوں کو زہر ہلاہل اور ملک کا ناسور بتارہا تھا۔  2361 لوگوں کو جو تبلیغی مرکز میں ایمر جنسی لاک ڈاؤن کی وجہ سے...

← مزيد پڑھئے

آسمان میں عجیب وغریب شعلہ

جو تصویر  اپ لوڈ کی گئی ہے  چند حضرات نے مشاھدے کے وقت اپنے کیمرے میں قید کئے ہیں ۔  یہ واقعہ مورخہ 26 مارچ کی شام 8 بجے کا ہے - ان تصویروں میں دیکھی جانے والی چیز(ممکن کسی سیارے کاگزر زمین سے قریب ہوکرہواہو) "واللہ اعلم بالصواب" مشاھدین کا اسکے بارے میں کہناہے کہ اسکی رفتار کے ساتھ آواز بھی تھی، اللہ جل شانہ کو بخوبی علم ہے...

← مزيد پڑھئے

کیا یہ قیامت سے کچھ کم ہے؟

ایک فرانسیسی ڈاکٹر نے ٹی وی 5 نامی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا آج ایک گھڑی ایسی آئی کہ مجھے لگا میں "شدت تکلیف سے" اندر ہی اندر جھلس رہا ہوں۔ ہوا یہ کہ "کرونا" کے ایک مریض نے اپنے آخری وقت میں ہم سے درخواست کی کہ وہ آخری مرتبہ اپنی اولاد سے ملنا چاہتا ہے۔ پہلے تو ہم نے صاف انکار کر دیا۔لیکن جب وہ بری طرح...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter