سمندر سے ملے پیاسے کو شبنم بخیلی ہے یہ رزاقی نہیں ہے ہمارے معزز و محترم اساتذہ کرام، علماء کرام، وہونہار دینی مدارس کے متخرجین۔ آج ہم سب کا مقصد اپنے بچوں کے مستقبل، اور موجودہ چیلنجز سے نمٹنے اور اس سے مقابلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرنا ہے، اس سے کنارہ کشی نہیں مسائل سے نبرد آزما ہوکر اس مسئلے کا سد باب ہے ، مسائل کو چھوڑ کر...
← مزيد پڑھئے
بقلم : *سمیع اللّٰہ خان* دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے معروف مسلم انٹلکچوئل، ملی گزٹ کے ایڈیٹر اور دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان صاحب کے خلاف ملک سے بغاوت کا سنگین مقدمہ درج کرلیا ہے واقعہ یہ ہیکہ: کرونا وایرس کے لاک ڈاؤن میں جب تبلیغی جماعت کے بہانے مسلمانوں پر سخت حملے شروع ہوئے تو پوری دنیا سے اس حیوانیت کے خلاف صدائے احتجاج...
← مزيد پڑھئے
میڈیا (ذرائع ابلاغ) کی اہمیت ہر دور میں مسلم رہی ہے. یہ انسانی زندگی کا ایک اٹوٹ حصہ ہے، اس کے بغیر انسانی (معاشرتی) زندگی کا تصور ممکن نہیں. اس کے ذریعے ہی ہر انسان اس وسیع و عریض دنیا کے ساتھ جڑا رہتا ہے، اور اگر اس سے رشتہ ٹوٹ جائے تو وہ اپنے گردو پیش سے کٹ کر ایک کال کوٹھری یا تنگ و تاریک گوفے میں کنویں...
← مزيد پڑھئے
ماہ رمضان شروع ھونے میں بس چند دن باقی ہیں اور پوری دنیا کورونا وائرس سے جنگ لڑرہی ہے وطن عزیز نیپال میں بھی لاک ڈاؤن نافذ ہے ان حالات کو دھیان میں رکھتے ھوے چند اھم نقاط کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں طب و صحت کے اداروں کے ہدایات پیش نظر رکھتے ہوئے کرونا وائرس کی روک تھام کے لئے حکومتوں نے جو ضابطے اور قوانین مقرر کئے...
← مزيد پڑھئے
ہم اساتذہ کی ڈیوٹی لگائی گئی* *زیادہ متاثرہ علاقوں میں ہر دروازے پر جاکر کورونا سے متعلق بیداری تحقیق وتلقین* *ایک گھر سے کھانسی کی خفیف آواز آئی* *تشویش ہوئی* *احوال دریافت کیا* *جواب ملا* *تین دنوں کا فاقہ ہے بھوک کی آگ بجھانے کے لئے دو گھونٹ پانی کے لئے ٹھسکہ لگ گیا ساب کرونا کیا مالوم ساب بھوک کا علاج کروا دو* *سروے سے بات سمجھ آئی* *ہر...
← مزيد پڑھئے
کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب کئی ہنستے مسکراتے گھرانے فقر وفاقہ کی زد بری طرح پھنس چکے ہیں، بہت سے گھروں میں چولہا بجھنے کی نوبت آن پڑی ہے، ان کے پاس خوردونوش کے سامان نہیں ہیں کہ اپنی اور اپنے کنبے کی بھوک مٹاسکے، یا بھوک سے نڈھال سسکتے بلکتے بچوں کو دلاسہ دے سکے- ایک ایسی روح فرسا خبر نظر سے گذری جسے...
← مزيد پڑھئے
صحافی چاہے پرنٹ میڈیاکاہو یا الکٹرانک یا آن لائن پورٹل کا سبھی کے اندر صحافتی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے،اپنی انا اور سرخیوں میں چھائے رہنے کے لئے صحافتی اصولوں سے انحراف نہایت احمقانہ حرکت ہے، اس سے نہ قوم کی بھلائی ہوسکتی ہے اور نہ ہی ملک کی، میڈیا ملک کا اہم ستون ہے اس ناطے ملک کو اس کے موقف کے پرچار سے فائدہ پہنچتا ہے،اور...
← مزيد پڑھئے
لگ بھگ شام کا پانج بج رہا ہوگا جب میرے دوست بے نام خاں آئے اور میری طرف یوں مسکرامسکراکردیکھنےلگے جیسے کوئی بادشاہ اپنے کسی ماتحت سے خوش ہوکر اس کی طرف دیکھتا ہے اور کچھ نوازنے کا اعلان کرتا ہے ۔ میں نے بھی اس مرتبہ کوئی غلطی نہیں کی اور کہا : جہاں پناہ لگتا ہے خوش ہوکر غلام کو کچھ نوازنے والے ہیں!!میں خوش تھا کہ...
← مزيد پڑھئے
آج ہر چہار جانب قیامت خیز منظرہے،لوگ ایک دوسرے سے بھاگتے نظر آرہے ہیں،اللہ کے عذاب کے شکار جس تکلیف اذیت سے دوچار ہیں وہ کسی سے بیان نہیں کرسکتے،کیونکہ اللہ رب العزت نے جسم میں پیدا شدہ تکلیف کو بیان کرنے کے لئے حلق کو اس قابل نہیں چھوڑا کہ متاثر شخص اپنی پریشانی کا ذکر کرے ۔ پوری دنیا اللہ کے ایک چھوٹے سے عذاب کے زد...
← مزيد پڑھئے
عبید فیضی ۔ سابق نمائندہ راشٹریہ سہارا ۔ لکھنئو۔ دنیا کی تاریخ، حوادثات اور قدرتی آفات سے بھری پڑی ہے، بعض حادثات وآفات نے تو انسانی آبادی کے بڑے حصے کو صفحہ ہستی سے مٹا کر رکھ دیا۔ اور بعض نے نسلوں کی نسلیں تباہ کردیں، جس کا واضح ذکر قرآن کریم میں بہی موجود ہے، اور وبائی امراض کی بہی کئ اقسام شمار کی گئی ہیں، کچھ امراض جواختلاط ...
← مزيد پڑھئے