کھیل کے میدان سے

ٹی-20 عالمی کپ کا انعقاد ہندوستان میں نہیں ابوظبی میں ہوگا، بی سی سی آئی نے کیا اعلان

ئی دہلی: ٹی -20 عالمی کپ کا انعقاد ابو ظہبی میں ہوگا۔ آج اس کا آفیشیل اعلان ہوگیا۔ کورونا کے سبب پہلے ہی ملک میں اس کے انعقاد کو لے کر خدشہ تھا۔ اس درمیان بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو اس بارے میں آفیشیل طور پر اطلاع دے دی ہے۔ ورنامنٹ کا انعقاد اکتوبر - نومبر میں ہوسکتا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ سے پہلے آئی...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے زمبابوے کو کلین سوئپ کردیا

ہرارے/ ايجنسى پاکستان نے ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز2 صفر سے جیت لی ہے۔ چوتھے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان کو جیت کے لیے صرف ایک وکٹ درکار تھی اور یوں زمبابوے کی پوری ٹیم دوسری اننگزمیں 231 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور...

← مزيد پڑھئے

آئی سی سی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جلد امارات منتقل کر دینا چاہیے: عاقب جاوید

لاهور/ ايجنسى پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا، دس بارہ ممالک کو بھارت میں کھیلنے کے لیے آمادہ نہیں کیا جا سکتا، آئی سی سی کو جلد از جلد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ متحدہ عرب امارات منتقل کر دینا چاہیے ۔ عاقب جاوید نے کہا کہ بھارتی بورڈ اپنی لیگ مکمل...

← مزيد پڑھئے

شاہد آفریدی کی کورونا زدہ بھارت کو مدد کی پیشکش

لاہور/ ايجنسى سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نےبھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے کہا کہ ’بھارت سے آنے والی خبروں پر کافی افسوس ہے ، ہماری دعائیں بھارتی عوام کے ساتھ ہیں ، شاہد آفریدی فائونڈیشن کی جانب سے اس مشکل میں بھارتی عوام کی مدد کو تیار ہیں ‘۔ یاد رہے کہ بھارتی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ رات 2 ہزار...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے نیدرلینڈ کو 142 رنز سے شکست دے کر ٹرائی نیشنز ٹی ٹونٹی سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کٹھمنڈو ، 24 اپریل: نیپال نے تریبھوون یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ ، کیرتی پور میں منعقدہ سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے فائنل میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف آسان جیت درج کرلی ہے۔  نیدر لینڈ کی لائن اپ ٹھوکر کھا گئی اور 239 رنز کے ہدف کے تعاقب کے دوران صرف 96 رنز ہی بنا سکی۔ مہمان ٹیم 18 ویں اوور میں اپنی تمام وکٹیں گنوا بیٹھی۔  ڈچ ٹیم کے ذریعہ...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کی ساوتھ افریقه کے خلاف ریکارڈ فتح، بابر کیلئے یادگار دن، نمبر1 ون ڈے بیٹسمین، ٹی20 سنچری

کراچی/ ايجنسى پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلا خواب ون ڈے کا نمبر ایک بیٹسمین بن کر پورا ہوا جبکہ دوسری خواہش ٹی 20 سنچری کی تھی سب سے بڑھ کر خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستان نے ریکارڈ ہدف دو اوور پہلے پورا کرکے میچ جیتا۔ لیکن میں محمد رضوان کی ہمت کو داد دیتا ہوں جنہوں نے روزے کی حالت میں...

← مزيد پڑھئے

بھارت:سابق کرکٹر وسیم جعفر پر فرقہ پرستی کا الزام، اترا کھنڈ کے کوچ کے عہدے سے ديا استعفی

اتراکھنڈ/ ايجنسى بھارت کے سابق مشہور کرکٹ  کھلاڑی وسیم جعفر نے ریاست اترا کھنڈ کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے طور پر کسی بھی طرح کا فرقہ ورانہ رویہ اپنانے کی ایک بار پھر تردید کی اور کہا کہ اگر وہ فرقہ پرست تھے توانہیں برطرف کردیا جانا چاہیے تھے۔ وسیم نے حال ہی ریاستی کرکٹ بورڈ کے ساتھ بعض امور میں اختلافات کی بنا پر استعفی دے دیا تھا۔...

← مزيد پڑھئے

انگلینڈ نے جیتا پہلا ٹیسٹ ، چنئی میں 22 سال کے بعد ہارا ہندوستان

چنئی/ ايجنسى چنئی میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ہندوستانی ٹیم کو 227 رنوں سے ہرا دیا ہے ۔ چنئی کے چیپاک میدان پر ٹیم انڈیا کو 22 سالوں کے بعد شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ 420 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری ٹیم انڈیا چوتھی اننگز میں صرف 192 رن بناکر آل آوٹ ہوگئی ۔ ہندوستان کی جانب سے صرف وراٹ کوہلی (...

← مزيد پڑھئے

آسٹریلیا سے واپسی پر محمد سراج ایئرپورٹ سے سیدھے والد کی قبر پر پہنچے

حيدرآباد/ ايجنسى آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر شکست دیکر جمعرات کو واپس پہنچنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم جب بھارت پہنچی تو ٹیم کے اس سخت ٹور سے تھکے ماندے کھلاڑی تو سیدھے اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی ٹیم کے ایک کھلاڑی ایسے بھی تھے جو کہ گھر جانے کے بجائے اپنے ایک نہایت ہی اہم کام کی انجام دہی کے لیے گھر کے بجائے سیدھے...

← مزيد پڑھئے

بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز 1-2 سے جیت لی

برسبین/ ايجنسى برسبین ٹیسٹ میں بھارت نے آسٹریلیا کو ہرا کر سیریز 1-2  سے اپنے نام کرلی۔ بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر 4 میچوں پر مشتمل سیریز 1-2  سے اپنے نام کر لی ہے۔ آسٹریلوی باؤلرز بڑے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور بھارتی کھلاڑی دوسری اننگز میں جم کرکھیلے۔ شُب مین گل نے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter