کھیل کے میدان سے

بھارت نے نیپال کو ساف چیمپئن شپ کے فائنل میں تین صفر سے شکست دے دی

مالے/ ایجنسی نیپال ، جس نے کھیل کی تاریخ میں پہلی بار ساؤتھ ایشین فٹ بال فیڈریشن (SAFF) چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنائی تھی ، کو بھارت کے ہاتھوں کل فائنل میں شکست ہوئی ہے۔ مالدیپ کے دارالحکومت مالے کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت نے نیپال کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے آٹھویں بار ساف چیمپئن...

← مزيد پڑھئے

نیپالی فٹبال ٹیم نے ساف چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کی؛ فائنل میں جگہ پکی؛ دیوبا نے دی مبارک باد

مالے/ کیئر خبر نیپال نے بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف 1-1 گول سے ڈرا کھیل کر تاریخ میں پہلی بار ساف چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔ وزیر اعظم دیوبا نے بدھ کی شام نیپالی ٹیم کو مبارکباد دینے کے لیے ٹوئٹر کا سہارا لیا۔ انہوں نے ٹیم نیپال کو مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات بھی پیش کیں۔ دیوبا نے اپنے ٹویٹ میں لکھا...

← مزيد پڑھئے

بابر اعظم کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب

دبئى/ ايجنسى پاکستانى کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سات ہزار رنز بنانے والے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل کا عالمی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے۔ بابر اعظم کو کرس گیل کا تیز رفتاری سے سات ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑنے کے لیے سات اننگز میں 121 رنز کی ضرورت ہے،بابر اعظم اب تک 184 اننگز میں 6ہزار 879 رنز بنا...

← مزيد پڑھئے

مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی کاٹھمانڈو پہنچے؛ ائیر پورٹ پر شایان شان استقبال

کاٹھمانڈو/ کیئر خبر مایہ ناز پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی ایورسٹ پریمیئر لیگ (ای پی ایل) کرکٹ کھیلنے آج نیپال پہنچے ہیں۔ شاہد آفریدی کے شیدائیوں کا ایک ہجوم تربھون ہوائی اڈے پردیکھنے کو ملا۔۔ ہر کوئی ایک جھلک کے لئے بیتاب دکھا۔۔ وہ کٹھمنڈو کنگز الیون کے رکن ہیں۔ وہ نیپال آ کر خوش ہیں ، انہوں نے کہا ، "میں نیپال اور نیپالی کرکٹ کو سپورٹ کرنے آیا ہوں۔"...

← مزيد پڑھئے

نیپال نے سہ رخی سیریز میں عمان کو سات وکٹوں سے شکست دی

مسقط / ایجنسی نیپال نے آئی سی سی ورلڈ کپ کرکٹ لیگ 2 ون ڈے انٹرنیشنل (ون ڈے) سہ رخی سیریز میں عمان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔ عمان نے نیپال کو 122 رنز کا ہدف دیا تھا۔ نیپال نے ہدف صرف 18.2 اوورز میں پورا کر لیا۔ اتوار کو عمان کے الامارات کرکٹ گراؤنڈ میں منعقدہ میچ میں عمان نے ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کی اور...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان منسوخ، شائقین کرکٹ مایوس؛ معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

راولپنڈی/ ایجنسی نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پہلے میچ کے شروع ہونے سے کچھ دیر قبل ہی سیریز کے خاتمے کے اعلان نے شائقین کرکٹ کو مایوس کردیا۔ سوشل میڈیا پر شائقین کرکٹ کیوی ٹیم پر غم و غصے کا اظہار کررہی ہے ، وہیں کچھ صارفین اس صورتحال پر بھی میمز بنانے میں مصروف ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز منسوخ کر...

← مزيد پڑھئے

صغیر خاکسار سدھارتھ نگر ڈسٹرکٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے جوائنٹ سیکرٹری بنے/ چہار جانب سے مبارکبادی کا سلسلہ جاری

سدھارتھ نگر/ کئیر خبر ڈسٹرکٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے اجلاس میں کھیلوں کے معیار کو بڑھانے کے ساتھ ساتھ باصلاحیت کھلاڑیوں کو اعزاز دینے کے لیے میجر دھیان چند کی سالگرہ کے موقع پر 29 اگست کو ضلعی ہیڈ کوارٹر میں ایک سیمینار اور اعزازی تقریب منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر سنتوش شریواستو کو ضلع صدر اور صغیر خاکسار کو جوائنٹ سکریٹری نامزد کیا گیا۔ منگل...

← مزيد پڑھئے

آئی سی سی نے جاری کیا ٹی-20 عالمی کپ کا شیڈول، 17 اکتوبر کو ہوگا آغاز: بھارت پاکستان ایک ہی گروپ میں

دبئی/ ایجنسی آئی سی سی کے مطابق ٹی-20 عالمی کپ کے سبھی مقابلے یو اے ای اور عمان کے 4 اسٹیڈیمز میں ہوں گے جن کے نام ہیں دوبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم، شیخ زائد اسٹیڈیم، شارجہ اسٹیڈیم اور عمان کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے منگل کے روز ٹی-20 عالمی کپ کا شیڈول جاری کر دیا۔ یہ ٹورنامنٹ ہندوستان میں ہونے والا تھا لیکن گزشتہ دنوں...

← مزيد پڑھئے

ون ڈے سیریز، انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

لندن/ ايجنسى انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز تین-صفر سے جیت لی۔ انگلش ٹیم نے 332 رنز کا ہدف7 وکٹوں کے نقصان پر 48 اوورز میں حاصل کرلیا۔ انگلینڈ کے جیمز ونس کو مین آف دی میچ جبکہ فاسٹ بالر ثاقب محمود کو پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ ایجبسٹن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس...

← مزيد پڑھئے

ٹی-20 عالمی کپ کا انعقاد ہندوستان میں نہیں ابوظبی میں ہوگا، بی سی سی آئی نے کیا اعلان

ئی دہلی: ٹی -20 عالمی کپ کا انعقاد ابو ظہبی میں ہوگا۔ آج اس کا آفیشیل اعلان ہوگیا۔ کورونا کے سبب پہلے ہی ملک میں اس کے انعقاد کو لے کر خدشہ تھا۔ اس درمیان بی سی سی آئی نے آئی سی سی کو اس بارے میں آفیشیل طور پر اطلاع دے دی ہے۔ ورنامنٹ کا انعقاد اکتوبر - نومبر میں ہوسکتا ہے۔ ٹی -20 عالمی کپ سے پہلے آئی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter