کھیل کے میدان سے

قطر: تاریخ کا سب سے مہنگا فیفا ورلڈ کپ

دوحه/ ايجنسى قطر میں رواں سال نومبر میں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ مشرق وسطیٰ میں ہونے والا پہلا فٹبال ورلڈ کپ ہے۔ 2002 میں کوریا اور جاپان میں منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے بعد قطر اس انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے والا دوسرا ایشیائی ملک بھی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، 21 نومبر سے 18 دسمبر 2022 تک قطر میں کھیلا جانے والا یہ...

← مزيد پڑھئے

پہلے بابر اعظم پھر میں، امام الحق کی شادی کیلئے انوکھی شرط

کراچی / ايجنسى پاکستانی ٹیسٹ اوپنر امام الحق نے اپنی شادی سے پہلے  ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شادی کی شرط رکھ کر سب کو حیران کردیا۔ ان کا کہنا ہے ابھی کسی سے محبت نہیں ہوئی ، دعا ہے کہ محبت کسی سے نہ ہو، شادی کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔ پہلے کپتان بابر اعظم کی شادی ہوگی پھر میری ہوگی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے...

← مزيد پڑھئے

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو قیمت چکانی پڑے گی: چین

بیجنگ/ ايجنسى چین کا کہنا ہے کہ امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو سرمائی اولمپکس 2022 کے بائیکاٹ کی قیمت چکانا ہوگی۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چاروں ممالک نے اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئےاستعمال کیا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اولمپک پلیٹ فارم کو سیاسی جوڑ توڑ کیلئے استعمال کرنے کا طریقہ غیرمقبول اور خود کو تنہا کرنے والا ہے۔ امریکا، برطانیہ...

← مزيد پڑھئے

پاکستان رواں سال میں سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی جیتنے والی ٹیم

لاهور/ ايجنسى بنگلادیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 0-3 سے کامیابی سمیٹ کر پاکستانى ٹیم رواں برس ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی ٹیم کے اس اعزاز سے متعلق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا۔ اس پیغام میں بتایا گیا کہ ٹیسٹ کھیلنے والی ٹیموں...

← مزيد پڑھئے

نیوزی لینڈ کو شکست، آسٹریلیا پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

دبئى/ ايجنسى آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا پہلی مرتبہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا چیمپئن  بن گیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے...

← مزيد پڑھئے

پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ مدمقابل

دبئى/ ايجنسى آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان ناقابل شکست رہا، اس کا سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔ ٹیم پاکستان نے پہلے بھارت، پھر نیوزی لینڈ اور اس کے بعد افغانستان کو گروپ میچز میں ہرا کر ایونٹ میں سنسنی پھیلادی تھی، اس نے نامیبیا اور اسکاٹ لینڈ سے بھی اپنے میچز جیت لیے اور ایونٹ کی واحد ناقابل شکست ٹیم قرار پائی ہے۔ ایونٹ...

← مزيد پڑھئے

بھارت: مسلم ٹیچر پاکستان کی جیت پر خوشی منانے پر ملازمت سےفارغ

اودے پور / ایجنسی بھارت میں مسلمان ٹیچر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے پر ملازمت سےفارغ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان میں مسلمان خاتون ٹیچر نے پاکستان کی جیت کا اسٹیٹس واٹس ایپ پر اپ لوڈ کیا تھا۔ مسلمان ٹیچر نفیسہ عطاری نے اپنے اسٹیٹس پر میچ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ ہم جیت گئے۔...

← مزيد پڑھئے

پاکستان نے ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ میں بھارت کو دی تاریخی شکست

دبئی/ ایجنسی پاکستانن ے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان پر 18ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دونوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی اپنی نصف سنچریاں مکمل کیں۔ خیال رہے کہ بھارت نے کپتان ویرات کوہلی کی شاندار 57 اور...

← مزيد پڑھئے

ٹی ٹونٹی عالمی کپ: دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج؛ بھارت اور پاکستان آمنے سامنے

دبئی/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سب سے بڑا میچ آج کھیلا جائے گا، پاک بھارت ٹاکرے میں بھارتی و پاکستانی وزیراعظم بھی آپنی ٹیم کی جیت کے لیے پُرامید ہیں۔ کوہلی الیون کی بیٹنگ کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستانیوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارت نے بھی پاکستان کو ہرانے کے لیے مستعد ہے  وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی اپنی اپنی ٹیموں کی...

← مزيد پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آغاز: پہلا اپ سیٹ، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکست؛ عمان نے پاپوا نیو گنی کو ہرایا

مسقط/ ایجنسی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز میں پہلا اپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔ بنگلہ دیشی بولرز نے اسکاٹ لینڈ کے بلے...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter