نیپال

بھیرہوا دال مل کے مالک سوربھ اگروال نے پانچ مسلم ملازمین پر کورونا پھیلانے کا الزام لگاتے ہویے نکال دیا

بھیرہوا / مجیب علی = کئیر خبر مسلم کمیونٹی کے پانچ ملازمین جو روپندیہی کے بھیرہوا سے 5 کلومیٹر شمال میں بٹول جاتے ہوئے کٹیا چوک پر درگا ماڈرن دال مل میں کام کر رہے تھے ، کو 4-5 دن پہلے ہی بے دخل کردیا گیا ۔ مل میں دن رات دو شفٹوں میں 15 ملازمین  پر مشتمل دو  گروپ  بغیر کسی رکاوٹ کے مل کو چلا تے ہیں۔جو کہ...

← مزيد پڑھئے

نیپال میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے جرم میں سابق سکریٹری بھیم اپادھیاے گرفتار

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپال میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے جرم میں سابق سکریٹری بھیم اپادھیاے کو گرفتار کر لیا گیا ہے- کٹھمنڈو میں نیپالی پولیس نے بھیم کے خلاف مذہبی عقائد پر حملہ کرنے اور سوشل میڈیا پر معاشرتی ہم آہنگی کو خراب کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا  ہے۔ آج اتوار کے روز سرکاری وکیل کے دفتر نے ان کے خلاف سائبر جرم کے تحت ...

← مزيد پڑھئے

رمضان میں جمعیة تواصل الخيرية  کی جانب سے دینی سوال و جواب کا ٹیلیفونک پروگرام

کرشنانگر / کئیر خبر ملک نیپال میں لاک ڈاؤن کے چلتے جمعیة تواصل الخيرية نامی ادارے  کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں  دینی سوال و جواب کا ٹیلیفونک سلسلہ شروع کیا گیا ہے اور اس میں نیپال کے معزز علماء کرام کے نمبرات مہیا کرایے گئے ہیں جو پوسٹر میں موجود ہیں - جس سے آپ متعینہ وقت کی رعایت کرتے ہوے کسی بھی دینی مسلہ  پر سوال کرسکتے...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب اور کیرل میں چاند دکھا؛ نیپال میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 25 اپریل کو

کٹھمنڈو/ کئیر خبر رمضان المبارک 1441 ہجری کا چاند ملک نیپال میں  نظر نہیں آیا، لہذا پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا۔  کٹھمنڈو میں نیپالی جامع مسجد ؛ کشمیری جامع مسجد ؛ کالی ماٹی جامع مسجد کے ائمہ کرام نے ملک میں کہیں بھی چاند نظر نہ آنے کی توثیق کی ہے جب کہ سعودی عرب اور بھارت کے کیرل میں رمضان کا چاند دیکھا گیا ۔ کئیر فاؤنڈیشن کے...

← مزيد پڑھئے

بیرگنج : کرکٹ میچ میں کہا سنی کے بعد بشرام پور موضع میں فرقہ وارانہ تصادم؛ 6 زخمی؛ حالات قابو میں

بیر گنج / کئیر خبر ایسے وقت میں جب پوری دنیا مہلک وباء  کورونا سے لڑ رہی ہے آج شام ضلع پرسا بیر گنج سے متصل گاؤں بشرام پور میں حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب گاوں کے لڑکے کرکٹ میچ کے دوران دو گروپوں میں کہا سنی اور جھگڑا ہوگیا - میدان کا جھگڑا تشدد کا روپ لے لے گا کسی کے گمان میں نہیں تھا- ذرایع کے مطابق...

← مزيد پڑھئے

نیپالی وزارت صحت نے تا حال کورونا کا پی سی آر ٹیسٹ آٹھ ہزار سترہ اور ریپڈ ٹیسٹ کے ذریعے انیس ہزار پانچ سو لوگوں کی جانچ کی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپا لی حکومت نے  کہا ہے کہ  اب تک پی سی آر ٹیسٹ اور ریپڈ ٹیسٹ  کے طریقہ کار کے ذریعے 27500 افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا ہے جس میں ٣٠ لوگوں کی رپورٹ پازیٹیو آئ ہے وزارت صحت کے مطابق ، گذشتہ24گھنٹوں کے دوران 602 افراد کا  کورونا وائرس پی سی آر ٹیسٹ کیا گیا ہے۔ ہفتہ کو وزارت صحت نے یہ اعداد و...

← مزيد پڑھئے

نیپال : آج 12 بھارتی شہریوں سمیت 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق/ ٹوٹل ہویے 30 مریض

کئیر خبر/کٹھمنڈو نیپالی وزارت صحت  نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے روز نیپال میں 14 مزید افراد میں کورونا وائرس پاے گئے ہیں اس تعداد کے ساتھ  متاثرہ افراد کی تعداد 30 ہوگئی۔ وزارت کے مطابق ، اودے پور کے 12 بھارتی شہریوں  اور چتون کے دو نیپالیوں میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ وزارت کے مطابق ، ایک ہی دن میں کورونا وائرس سے  انفیکشن...

← مزيد پڑھئے

روتہٹ اور كيلالى کے بعد کٹھمنڈو میں لندن سے لوٹنے والے تین لوگوں میں کورونا پازیٹیو؛ تعداد 17 پہنچی

کٹھمنڈو / کئیر خبر نیپالی وزارت صحت کے مطابق بیر گنج رکسول سرحد پر چاۓ کی دکان چلانے والی 65 سالہ خاتون جو کیلالی کی رہنے والی ہے ؛ لاک ڈاؤن کے بعد وہ اپنے گھر کیلالی لوٹ گئی تھی اور وہاں ٹیسٹ کے بعد کورونا پازیٹیو پائی گئی - دوسرا کیس روتہٹ ضلع کے 19 ساله نوجوان كا ہے جو کچھ دنوں قبل بھارت سے آیا تھااور ٹیسٹ میں...

← مزيد پڑھئے

نیپالی نیے سال کی آمد پر کورونا وایرس سے لڑنے والے صحت سے وابستہ جانبازوں کے احترام میں پورے ملک نے قومی ترانہ گایا

کٹھمنڈو / کئیر خبر ملک نیپال کے ھر علاقے کے لوگوں نے آج صبح آٹھ بجے اپنے گھروں سے قومی ترانہ  " سایو تھونگا پھول کا ہامی یووٹے مالا نیپالی "  گایا ۔ اس سے قبل کل ، وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے تمام طبیب ، سیکیورٹی اہلکاروں ، ہنگامی خدمات کے عملے ، کلینرز ، سپر مارکیٹ اسٹاف ، اور نیپال اور نیپالیوں کی حفاظت کے لئے...

← مزيد پڑھئے

بھارت کی وجہ سے لاک ڈاؤن کو فوری طور پر واپس نہیں لیا جاسکتا بلکہ اسے بڑھانا ہی ہوگا : وزیر اعظم اولی

کٹھمنڈو / کئیر خبر وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے آج ہفتے کے روز کہا  کہ بھارت کی وجہ سے لاک ڈاؤن اقدامات فوری طور پر نہیں اٹھائے جائیں گے۔ ویڈیو کانفرنس کال کے ذریعے ساتوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سے خطاب کرتے ہوئے ، وزیر اعظم نے واضح کیا کہ جب تک بھارت میں صورتحال معمول پر نہیں آتی ہے لاک ڈاؤن نہیں ختم کئے جائیں گے۔ تاہم...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter