رمضان میں جمعیة تواصل الخيرية  کی جانب سے دینی سوال و جواب کا ٹیلیفونک پروگرام

26 اپریل, 2020

کرشنانگر / کئیر خبر

ملک نیپال میں لاک ڈاؤن کے چلتے جمعیة تواصل الخيرية نامی ادارے  کی جانب سے ماہ رمضان المبارک میں  دینی سوال و جواب کا ٹیلیفونک سلسلہ شروع کیا گیا ہے اور اس میں نیپال کے معزز علماء کرام کے نمبرات مہیا کرایے گئے ہیں جو پوسٹر میں موجود ہیں – جس سے آپ متعینہ وقت کی رعایت کرتے ہوے کسی بھی دینی مسلہ  پر سوال کرسکتے ہیں ؛ امید کی جارہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس موقع سے فائدہ اٹھایں گے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter