فیچرس

چین کی سنکیانگ صوبه میں سخت اقدامات میں کمی تاہم خوف اب بھی برقرار

سنکیانگ/ ايجنسى چین کے صوبہ سنکیانگ میں تبدیلی دیکھی جا رہی ہے۔ عوامی مقامات پر لگے خاردار تار تقریباً ختم ہونے کے قریب ہیں، سکولوں میں بچوں کے لیے فوجیوں کے یونیفارم جیسے یونیفارم بھی ختم ہوگئے ہیں، شہروں میں اب فوجی گاڑیاں بھی نہیں ہیں اور نہ ہی نگرانی والے کیمرے نظر آ رہے ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق چینی حکام نے خطے میں بہت سے...

← مزيد پڑھئے

نیپال: دارالحکومت کٹھمنڈو میں کم سن بچیوں کا جنسی استحصال، حکام خاموش

کٹھمنڈو / ہمالین ٹائمز پہلی نظر میں 16 سالہ جیسمین کو دیکھنے کے بعد محسوس ہوگا کہ وہ اسکول جانے والی ایک اسمارٹ لڑکی ہے، لیکن یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ جیسمین جسم فروشی پر مجبور ہے۔ جیسمین چند ماہ قبل جنسی مجرموں کے جال میں پھنس گئی تھی ، جب اس کا شوہر اسے چھوڑ کر بھاگ گیا تھا یہ اس کے والد تھے جنہوں نے سب سے...

← مزيد پڑھئے

ماہواری سینیٹری پیڈ پر بڑھتے ٹیکس کے خلاف کٹھمنڈو سمیت ملک بھر میں طالبات و خواتین کا مظاہرہ

کٹھمنڈو / کئیر خبر کیرتی پور میں رہنے والی بینا شریستا اس وقت حیران رہ گئیں جب وہ دو دن قبل پیڈ خریدنے دکان پر پہنچی۔ دکاندار نے 10 روپے مزید لیے جب اس نے اس پیڈ کی ادائیگی کی جو وہ معمول کے مطابق استعمال کرتی تھی۔ اسے دکان سے یہ بھی پتہ چلا کہ کچھ دن سے پیڈ کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں۔ ایک بار ماہواری میں کم...

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب اور نیپال کے باہمی تعلقات: ایک جائزہ

مملکت سعودی عرب اور نیپال  کے مابین دیرینہ خوشگوار تعلقات رہے ہیں اور دونوں ملکوں نے سیاسی ثقافتی اور تجارتی تعلقات کو پروان چڑھانے کی ہر ممکن کوششیں کی ہیں عالمی تنظیموں و اداروں میں ایک دوسرے کا سپورٹ کرتے دیکھا گیا ہے ہاں عالمی مجلسوں میں کئی بار ایسا ہوا جب نیپال کو غیر جانبدار رہنا پڑا؛ نہ مخالفت کی اور نہ ہی حمایت کی- اس کی ایک خاص...

← مزيد پڑھئے

ماچھاپوچھرے (فش ٹیل): نیپال کی ’مقدس کنواری‘ چوٹی جسے سر کرنا قانونی طور پر جرم ہے

مجھے ایک بار گرمی کے موسم میں ایک بس کی کھڑکی سے نظر آنے والا وہ منظر یاد ہے جسے دیکھ کر میں مبہوت رہ گئی تھی۔ وہاں سے چٹانوں اور برف کا ایک بڑا سا لیکن دھندلا مثلث نما پہاڑ نظر آ رہا تھا جو کہ نیپال کی پوکھرا وادی کے عقب میں اپنی شاہانہ شان کے ساتھ کھڑا تھا۔ تھوڑی دیر کے لیے وہ بادلوں کی ٹکڑی میں...

← مزيد پڑھئے

اور جب گاڑی میں زوردار دھماکا ہوا ۔۔

ریاض جانے کے لیےایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا۔ لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے میں ائیرپورٹ لیٹ پہنچا۔جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی، اور دوڑتے ہوئے کاﺅنٹرپر جا پہنچا۔ کاﺅنٹر پرموجودملازم سے میں نے کہا۔ مجھے ریاض جانا ہے، اس نے کہا ریاض والی فلائٹ تو بند ہو چکی ہے، میں نے کہا پلیز مجھے ضرور آج شام ریاض پہنچنا ہے۔ اُس نے کہا زیادہ...

← مزيد پڑھئے

’’تم کرتی ہی کیا ہو‘‘

ایک دن میں آفس سے گھر لوٹا تو گھر کی حالت دیکھ کر ہکا بکا رہ گیا۔ میرے تینوں بچے کیچڑ میں لت پت اپنے رات کے کپڑوں میں ملبوس گھر کے لان میں اچھل کود کر رہے تھے۔ پورا لان کچرے سے بھرا پڑا تھا۔ کہیں کھلونوں کے خالی ڈبے، کہیں جوتوں کے تو کہیں پیزے کے۔ کولڈڈرنکس کے کین بھی خالی پڑے تھے۔ میں چپ چاپ پریشان ہو...

← مزيد پڑھئے

بیویوں کی ٹریڈ یونین

چند دن ہوئے رات کو جب گھر لوٹا اور مردانہ روایت کے مطابق دیر سے لوٹا تو کیا دیکھتا ہوں کہ میری پہلی اور آخری بیگم نے اپنے گورے گورے کندھے پر ایک سیاہ بلّا لگا رکھا ہے۔میں نے عرض کیا ،" یہ کیا ہے حضور؟ " وہ بولی " جھنڈا، اونچا رہے ہمارا"۔ میرا ماتھا ٹھنکا کہ آج دال میں کالا ہے۔ چاند سا چہرا جو کل تک رشکِ...

← مزيد پڑھئے

جنوبی افریقا میں10 جڑواں بچوں کی بیک وقت پیدائش، نیا عالمی ریکارڈ قائم

کیپ ٹاؤن/ ایجنسی جنوبی افریقی خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کو جنم دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بچوں کے والد کا کہنا ہے بیک وقت دس بچوں کی پیدائش سے وہ حیران رہ گئے ہیں کیونکہ اسکین میں 8 بچے دکھائی دیےتھے۔ انہوں نے بتایا کہ پیدا ہونے والے بچوں میں سات لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں۔ بچوں کے والد گوسیمے تھامارا سیتھول کے پہلے سے...

← مزيد پڑھئے

تمہاری آنکھیں، فلسطینی ہیں.. ایک ادبی وتاريخى دستاویز

فلسطین میں اسرائیل کی ظالمانہ اوروحشیانہ کارروائیاں جاری ہیںجس کے خلاف دنیا بھر میں باضمیر افراد مظاہرے کررہے ہیںاور دیگر طریقوں سے اس کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا ہے۔ماضیِ قریب میں فلسطینیوں کے حق کی خاطر لڑنے والوں اور ان کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کرنے والوں میں عیسائی اور یہودی سرفہرست تھے۔نوم چومسکی، ایڈورڈ سعید، حنان اشروی، لیلیٰ خالد اور ایسے کئی...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter