چارکروڑ درہم کی لاگت سے دبئی میں پہلا اونٹوں کا اسپتال قائم

3 اپریل, 2019

میڈیارپورٹس کے مطابق حکومت دبئی نے ٹویٹر پر اپنے اکائونٹ میں تحریر کیا کہ اس اسپتال میں برطانیہ، اسپین ، ہندوستان اور میکسیکو سے اونٹوں کے ماہر ڈاکٹرکام کررہے ہیں۔

یہاں 20اونٹوں کا بیک وقت علاج کیا جاسکتا ہے۔ یہاں علاج کے بعد اونٹوں کو نقاہت دور کرنے کیلئے ایک میدان بھی مخصوص کیا گیا ہے۔ اسپتال اونٹوں کے امراض اور ان کے جسمانی اسرار دریافت کرنے کے لئے ریسرچ یونٹ بھی قائم کریگا۔اسپتال میں اونٹوں کا آپریشن اور ایکسرے روم کا بھی بندوبست کیا گیا ہے

آپ کی راۓ

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter