سائنس و ٹیکنالوجی

خلا سے دیوہیکل پتھر زمین کی طرف بڑھ رہا ہے: ناسا

نيو يارك/ ايجنسى امریکی خلائی ادارے ناسا نے خبردار کیا ہے کہ خلا سے دیوہیکل سائز کا پتھر 48 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ناسا نے زمین کی طرف بڑھنے والے پتھر کو 2020 این ڈی کا نام دیا ہے اور اس کا حجم 170 میٹر بتایا ہے۔ خلائی ادارے ناسا کے مطابق یہ دیوہیکل پتھر لندن کے دریائے ٹیمز کے کنارے...

← مزيد پڑھئے

آن لائن کلاسز کے دوران طلبہ کیسے جھوٹ بولتے ہیں؟

بھارتی مشہور مزاح نگار اور اداکار سنیل گروور کی آن لائن کلاسز سے متعلق بنائی گئی مزاحیہ ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارتی کامیڈی شو ’ دی کپل شرما شو‘ میں گُتھی کا دلچسپ اور مزاحیہ کردار ادا کرنے والے سنیل گروور کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس پر انہوں نے لکھا ہے کہ ’آن لائن کلاسز کے دوران شریر بچے...

← مزيد پڑھئے

دبئی، دنیا کی پہلی گلی تعمیر کریگا جہاں سارا سال بارش ہوگی

دبئی/ایجنسیاں دبئی اپنی گرمی، ریت اور سمندروں کی وجہ سے بےحد مقبول ہے، اکثر دبئی میں درجہ حرارت ناقابل برداشت حد تک بڑھ جاتا ہے، جس کے باعث گھروں سے باہر نکلنا کافی مشکل ہوجاتا ہے، ایسے میں شہر کی آب و ہوا میں توازن پیدا کرنے کے لیے ایک ایسی گلی بنانے کا اعلان کیا گیا ہے جہاں سارا سال بارش ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی کے پوش...

← مزيد پڑھئے

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے علاج کیلئے ویکیسن تیار کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق انٹرا وینیس امیونوگلوبیولن ویکسین کورونا کیخلاف جنگ میں اہم پیشرفت ہے۔ترجمان کے مطابق تیار کی گئی ویکسین صحت یاب مریضوں کے جسم سے حاصل شفاف اینٹی باڈیز سے گلوبیولن تیارکی گئی ہے۔ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے تیار گلوبیولن کی ٹیسٹنگ اوراینمل سیفٹی ٹرائل بھی کامیابی سے کیا۔ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی نے...

← مزيد پڑھئے

ہوا میں کورونا کے قطرے 13 فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں: نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہوا میں معلق کورونا وائرس کے قطرے چھ فٹ کے بجائے تیرہ فٹ کے فاصلے سے بھی سفر کرسکتے ہیں، تاہم ضروری نہیں کہ یہ کسی شخص کو بیمار بھی کریں۔چینی ریسرچرز کی تحقیق کے نتائج امریکی ادارے سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن کے جرنل میں شائع ہوئے۔ریسرچرز نے"ایروسول ٹرانسمیشن" یعنی وائرس کے ان قطروں کا بھی مشاہدہ کیا...

← مزيد پڑھئے

کروناویکسین کی تیاری، سعودی عرب کی بڑی پیش قدمی

سعودی عرب کی یونیورسٹی میں کروناوائرس پر ریسرچ کا کام تیز کردیا گیا جس سے ممکنہ طور پر وبائی مرض کی ویکسین کی تیاری کے لیے راہ ہموار ہوگی۔ سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی میں کروناوائرس کی ریسرچ پر کام تیزی سے جاری ہے، ماہرین تحقیق کے ذریعے وبائی مرض کا توڑ نکالنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس اہم اقدام کے لیے ماہرین ماضی کے...

← مزيد پڑھئے

فرانس کے ایک ڈاکٹر نے کورونا وائرس کا علاج ڈھونڈ نکالا

امریکہ  کے بعد اب فرانس کے ایک ڈاکٹر ڈی ڈائر راولٹ  نے بھی کوروناوائرس کا اعلاج ڈھونڈ نکالا۔فرانسیسی ڈاکٹر کی جانب سے کلوروکئن کو ایزیتھومائسن کے ساتھ ملا کر استعمال کیا گیا،  ڈاکٹر کے مطابق 75 فیصد  مریضوں  مین اس دوا سے مرض  ختم کرنے میں کامیابی  حاصل  ہوئی  ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل امریکہ کے ڈاکٹرز کی جانب سے کلوروکئن ملیریا کی دوا کو استعمال کر کے کورونا...

← مزيد پڑھئے

چند منٹوں میں کورونا تشخیص کرنے والی کٹ تیار

نيويارك/ ايجنسي امریکا میں مقیم ترکش جوڑے نے منٹوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی ٹیسٹ کٹ تیار کر لی۔ ترک میڈیا کے مطابق سرحت پالا اور ان کی اہلیہ زینب الگاس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کہ ایسی ٹیسٹ کٹس تیار کی ہیں جس کے ذریعے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 10 منٹ میں کی جاسکے گی۔ جوڑے کا کہنا ہے کہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر...

← مزيد پڑھئے

زیادہ سونے سے یادداشت متاثر ہوسکتی ہے، تحقیق

اب تک تو زیادہ تر تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ دماغی صلاحیت میں کمی اور یادداشت کھونے (نسیان) کی بیماری کی اہم وجہ نیند کی کمی ہے،  لیکن ایک حالیہ تحقیق میں اسکے بالکل برخلاف نتائج سامنے آئے ہیں۔ نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ زیادہ سونے یا نیند کی زیادتی سے یادداشت اور دماغی صلاحیتوں کے متاثر ہونے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔...

← مزيد پڑھئے

جرمنی: مسافروں کیلئے اڑن ٹیکسی کی کامیاب پرواز

برلن -جرمنی میں جیٹ اڑن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکسی کو ایک سٹارٹ اپ کمپنی لیلیئم نے تیار کیا ہے جس میں پانچ افراد بیٹھ سکتے ہیں۔ اس کی رفتار 186 میل فی گھنٹہ یعنی300 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter