سائنس و ٹیکنالوجی

تین سالہ امریکی بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے والدہ کو گولی مار دی

شکاگو/ ايجنسى امریکہ میں ایک تین سالہ بچے نے پستول سے کھیلتے ہوئے اپنی والدہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ امریکی شہر شکاگو کے مضافاتی علاقے ڈالٹن کی ایک مارکیٹ میں پیش آیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا بچہ گاڑی میں پچھلی سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ اس کے والدین آگے بیٹھے ہوئے...

← مزيد پڑھئے

سعودی ملٹری انڈسٹریز کا سعودی ساختہ ڈرون بنانے کا منصوبہ

رياض/ ايجنسى سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز سعودی ساختہ ڈرون بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ سعودی ملٹری انڈسٹریز کا دنیا کی سب سے بڑی اسلحہ ساز فیکٹری قائم کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ سعودی عرب سال 2030 تک اپنے فوجی اخراجات کا 50 فیصد سعودی کمپنیوں کو دینا چاہتا ہے۔

← مزيد پڑھئے

سعودی عرب میں پہلی ڈیجیٹل عدالت، کس طرح کام کرتی ہے؟

الریاض: سعودی عرب میں انتظامی عدالتوں کے لیے سعودی عدلیہ کی اہم کامیابی اور ایک سنگ میل طے کرنے کے جلو میں شکایات بورڈ کے چیئرمین اور انتظامی عدالتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر خالد الیوسف نے وادی الدواسر میں انتظامی عدالت کو پہلی ڈیجیٹل عدالت میں تبدیل کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے۔ مملکت میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی ڈیجیٹیل عدالت ہے۔ شکایات کے بورڈ نے واضح کیا کہ...

← مزيد پڑھئے

بچے نے مذاق مذاق میں ہزاروں ڈالر کا آن لائن سامان آرڈر کردیا

نيويارك/ ايجنسى امریکی خاتون کے دو سالہ بچے نے مذاق مذاق میں ہزاروں ڈالر کا آن لائن سامان آرڈر کردیا۔ یہ واقعہ امریکا میں  مدھو کمار نامی بھارتی نژاد امریکی خاتون کے گھر پیش آیاجہاں ایک ہفتے تک آن لائن آرڈر کی جانے والی چیزیں ڈیلیور ہوتی رہیں۔ خاتون کا خیال تھا کہ یہ آرڈر ان کے بڑے بچوں نے یا پھر ان کےشوہر نے آن لائن کیا ہوگا لیکن...

← مزيد پڑھئے

جاپان: سڑک اور ریلوے ٹریک پر چلنے والی دنیا کی پہلی گاڑی کا افتتاح

ٹوکیو / ایجنسی جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا، اس گاڑی کو روڈ اور ریل ٹریک دونوں پر چلایا جاسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ گاڑی دوسری گاڑیوں کی طرح ربر کے ٹائر پر چلتی ہے لیکن جب انٹرچینج پر پہنچتی ہے تو اس کے نچلے حصے میں موجود اسٹیل کے ٹائر ریل ٹریک پر آجاتے ہیں اور گاڑی ٹرین کی طرح چلنے...

← مزيد پڑھئے

شوہر کے ساتھ سیکس ریکارڈ کر رہی تھی خاتون، غلطی سے ہوگیا فیس بک لائیو، والد نے بھی دیکھ لیا ویڈیو

لندن/ ايجنسى اکثر جوڑے اپنے نجی لمحات کو ریکارڈ کرنا چاہتے ہیں ۔ بہت سے کپل Couple کا دعویٰ ہے کہ ایسا کرنے سے ان کے درمیان محبت بڑھ جاتی ہے اور وہ زیادہ رومانوی موڈ میں آجاتے ہیں لیکن بعض اوقاتیہ خاص لمحات کو ریکارڈ کرنا کسی کے لیے بھی بھاری پڑ سکتا ہے۔ حال ہی میں ایک خاتون نے ایسا ہی ایک تجربہ سوشل میڈیا پر شیئر کرکے...

← مزيد پڑھئے

فیس بک معاشرہ خراب کر رہا ہے، 76 فیصد امریکیوں کی رائے

نيويارك/ ايجنسى امریکا کی آبادی کے تین چوتھائی سے زائد افراد کا خیال ہے کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی سروے کے مطابق 76 فیصد امریکیوں نے کہا ہے کہ فیس بک کی وجہ سے لوگ سازشی نظریات پر یقین کرنے لگے ہیں۔ سروے میں کہا گیا ہے کہ 50 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ حکومت کو فیس بک کی ریگولیشن بڑھانا چاہیے۔ واضح رہے...

← مزيد پڑھئے

فیس بک نے اپنا نام بدل کر کیا میٹا ، مارک زکربرگ نے کیا یہ بڑا اعلان

واشنگٹن : فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کی لیجنڈ کمپنی اپنی ہولڈنگ کمپنی کا نام بدل کر میٹا کردے گی ۔ یہ ایک ریبرانڈنگ ہے جس کی وجہ سے کمپنی لگاتار عوامی رابطہ بحران کا سامنا کررہی ہے ۔ زکربرگ نے جمعرات کو فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں اس کا اعلان کیا ، جہاں انہوں نے میٹاورس کیلئے اپنے...

← مزيد پڑھئے

’فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام بدل دے گی‘

لندن/ ايجنسى فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام بدلنے کے ساتھ اس کی ری برانڈنگ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے ٹیکنالوجی نیوز ویب سائٹ ’دی ورج‘ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ 28 اکتوبر کو کمپنی کی سالانہ کانفرنس میں نام کی تبدیلی کے بارے میں بات کریں گے۔  جس طرح گوگل نے ری برانڈنگ...

← مزيد پڑھئے

اسپرم ڈوینیشن سے پیدا ہوئی لڑکی کا خاص مشن، اب تک ڈھونڈ نکالے 63 بھائی ۔ بہن

نيويارك/ ايجنسى امریکہ میں رہنے والی کیانی ایرویا ان دنوں ایک خاص مشن پر ہیں۔ دراصل ہم جنس پرست جوڑے کی بیٹی کیانی ایک اسپرم ڈونر  کی مدد سے پیدا ہوئی تھیں اور اپنے ساتھ گھٹے ایک واقعے کے بعد انہوں نے ٹھان لیا تھا کہ وہ دنیا بھر سے اپنے بھائی ۔ بہنوں کو ڈھونڈ نکالیں گی اور ان کے ساتھ ٹچ  میں رہیں گی۔۔ دا مرر ویب سائٹ...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter