سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پر مردوں کی اجارہ داری ختم،

چاند کی سطح پرانسان کو قدم رکھے پانچ عشرے ہونے والے ہیں۔ اب تک چاند پراترنےوالوں میں مرد ہی شامل رہے ہیں مگرامریکی خلائی ایجنسی 'ناسا' نے پہلی بار سنہ 2024ء میں ایک خاتون کو چاند پر اتارنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 'ناسا' کے خلائی مشن کے لیے بجٹ میں اضافے کے بعد کیا گیا ہے۔ 'ناسا' کئ ڈائڑیکٹر مواصلات...

← مزيد پڑھئے

ناسا نے عراق کے ‘قلعہ اربیل’ کرہ ارض پر پہلی انسانی آبادی قرار دیا

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ‘ناسا’ نے عراق کے تاریخی قلعہ ‘اربیل’ کو زمین پر انسانی آبادی کا سب سے پہلا مرکز قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ عراق کے قلعہ اربیل کی تاریخ چھ ہزار پرانی بتائی جاتی ہے۔ناسا کی طرف سے ‘فیس بک’ پر جاری ایک رپورٹ میں ‘ٹیلے پر تاریخ’ کے عنوان سے لکھا ہے کہ میسو پومٹامیا میں قائم قلعہ اربیل سب سے پرانا انسانی تہذیبی مرکز...

← مزيد پڑھئے

سعودی انجینئرز کے تیار کردہ پہلے ہاک 22 تربیتی طیارے کی آزمائشی اڑان

جدہ (انٹریشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مقامی انجینئرز کی جانب سے تیار کئے گئے پہلے 22 ہاک تربیتی طیارے نے اڑان بھر لی۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تقریب میںشرکت کی طیارے پر دستخط کئے 70 فیصد لیبر فورس مقامی تھی یہ منصوبہ وژن 2030ء پروگرام کا حصہ ہے آزمائشی اڑان کے بہتر نتائج ملے ہیں ولی عہد نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا ۔ ولی عہد شہزادہ...

← مزيد پڑھئے

اسمارٹ فونز کی وہ ٹرکس جو بیشتر افراد نہیں جانتے

اسمارٹ فونز تو آج کل لگ بھگ ہر ایک کے پاس ہی موجود ہے اور لوگ ان کے فیچرز کا بہترین استعمال بھی جانتے ہیں۔ مگر پھر بھی اسمارٹ فونز میں چند ایسی چیزیں چھپی ہوتی ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔ درج ذیل میں ایسی ہی خفیہ ٹرکس دی گئی ہیں جو اسمارٹ فونز صارفین کے لیے کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔ آٹو روٹیٹ آپشنآپ کو...

← مزيد پڑھئے

نیند کی کمی سے ہونے والے نقصانات

رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی ،یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بد نما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی ،مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل ،وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے ۔مگر آج کے دور کی مصروفیات نے نیند کا اوسط دورانیہ 6گھنٹوں تک پہنچا دیا ہے(طبی ماہرین...

← مزيد پڑھئے

دُبئی میٹرو سٹیشنز پرصفائی کا کام روبوٹس نے شروع کر دیا

دُبئی(22فروری 2019ء ) دُبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ایک انقلابی قدم اُٹھاتے ہوئے میٹرو سٹیشنز پر صفائی کا کام جیتے جاگتے انسانوں سے لے کر روبوٹس کے حوالے کر دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ اقدام مملکت میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو رواج دینے کے غرض سے لیا گیا ہے۔ جس کا مقصد سمارٹ دُبئی کی سٹریٹجک ہدف کا حصول ہے۔اتھارٹی کے مطابق روبوٹس سے صفائی کا کام لینے کا یہ اقدام...

← مزيد پڑھئے

انسان کرہ ارض کا اچھا کیئرٹیکر ثابت نہیں ہوسکا

لندن(انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20 فروری۔2019ء) حشرات الارض کی تعداد پر ہونے والی ایک سائنسی تحقیقی کے مطابق دنیا بھر میں ان کی 40 فیصد انواع کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے جس کی وجہ ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال‘کیڑے مار دواﺅں کا چھڑکاﺅ اور موحولیاتی تبدیلیاں ہیں. اس تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پرندوں، رینگنے والے اور ممالیہ جانوروں کی نسبت مکھیاں، چیونٹیاں اور بھنورے 8 فیصد زیادہ تیزی سے معدوم ہو...

← مزيد پڑھئے

سیکنڈ میں تمام دانتوں کو صاف کرنے والا خود کاربرش

اس سال کنزیومر الیکٹرونکس شو میں دانتوں سے متعلق مصنوعات بھی پیش کی گئیں۔امریکن ڈینٹل ایسوسی ایشن  دن میں 2 بار 2 منٹ تک  دانت صاف کرنے کی ہدایت کرتی ہے۔لیکن ایک فرانسیسی کمپنی   FasTeesH  کا کہنا ہے کہ ایک نئے  برش ، Y-Brush ، سے  آپ کو ہر روز دانت صاف کرنےکے لیے صرف            10 سیکنڈ درکار ہونگے۔ اس نئے برش کو 10 سیکنڈ...

← مزيد پڑھئے

دنیا کا "طاقتور ترین” گیمنگ لیپ ٹاپ سامنے آگیا

دنیا کا سب سے 'طاقتور' گیمنگ لیپ ٹاپ جسے آپ جب دل کرے ڈیسک ٹاپ سی پی یو اور جی پی یو میں اپ گریڈ کرسکتے ہیں، یعنی اس کی ٹیکنالوجی کبھی پرانی نہیں ہوگی۔ یہ ہے ایلین وئیر ایریا 51 ایم، جو 8 کور انٹیل کور آئی 9۔9900 کے ڈیسک ٹاپ پراسیسر سے لیس ہے جبکہ اس میں نویڈیا آر ٹی ایکس 2080 موبائل گرافکس اور 144 ہرٹز اسکرین...

← مزيد پڑھئے

بھارتی سائنسدانوں کا آئن اسٹائن اور نیوٹن کے نظریات سے انحراف ، وزیر اعظم مودی کی دیومالائیت کو سائنسی کارنامہ ثابت کرنے کی مضحکہ خیر کوشش

سالانہ انڈین سائنس کانگریس کے دوران آئن سٹائن اور آئزک نیوٹن کے نظریات کو بھی مسترد کیا گیا اور اس کے اس میں ہندو دیومالا پر مبنی نظریات پیش کیے گئے۔ یہ کانفرنس پہلے بھی ہوتی رہی ہے لیکن ماہرین نے کہا ہے کہ اس بارحد ہی ہو گئی ہے۔ یہ انڈین سائنس کانگریس کا 106ویں اجلاس تھا جو تین تا سات جنوری تک جاری رہا اور اس کا افتتاح...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter