اللہ رب العالمین نے انسانوں کو اشرف المخلوقات کے لقب سے ملقب کیا ہے، اوپھر بنی نوع انسان میں نبی کریمﷺ کی ذات مبارکہ کوسب سے افضل وبہتر قراردیاہے۔نبی کریمﷺ کے مقام کا ذکر کرتے ہوئے رب ذوالجلال نے ارشاد فرمایا(ورفعنا لک ذکرک)یعنی ہم نے آپ کے ذکر کوبلند کردیا،اور ایک دوسرے مقام پر نبی کریم ﷺ کے اخلاق فاضلانہ کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:(انک لعلی خلق عظیم) یعنی: بیشک...
← مزيد پڑھئےلوکل (بلدياتى) الیکشن 2022 کے نتائج نے نیپال میں لوگوں کے جذبات کو عیاں کر دیا ہے۔ کچھ شہروں نے انہی امیدواروں کو دوبارہ منتخب کیا جبکہ دیگر نے تبدیلی کا انتخاب کیا اور سیاسی جماعتوں کو ان نتائج کے بارے میں ایک مضبوط پیغام بھیجا کہ اگر وہ ووٹرز کو گمراہ کرتے رہیں گے تو انہیں کیسے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس دوران کچھ آزاد امیدواروں...
← مزيد پڑھئے____ملک ہندوستان کے سیاسی، سماجی، معاشرتی اور مذھبی حالات ناگفتہ بہ دیکھ کر ہمیں ابھی تک یک گونہ اطمینان تھا کہ بھلے ہی عزت و آبرو خطرہ میں ہے لیکن لنگ تو سلامت ہے پر عزیزو اب یقینا پانی سر سے اونچا ہو چکا ہے! اب بھائی حالات واقعی بڑے نازک ہوگئے ہیں ! اب تک لوگوں کی جان و مال، نوکری و چھوکری اور ایمان و عقیدہ ہی...
← مزيد پڑھئےدینی و ملی بھائیو! مدرسین بھی انسان ہیں ، انہیں بھی گھر بنانا ہے ، ان کی بھی معاشرتی ضرورتیں ہوتی ہیں، ان کے والدین بھی ان سے آس اور مالی تعاون کی امید رکھتے ہیں، ان کے بھی رشتہ دار ہوتے ہیں ، ان کے بچے بھی اچھی تعلیم کے حقدار ہوتے ہیں ، ان کی مائیں بہنیں ، بیٹیاں اور بیویاں بھی بیمار ہوتی ہیں، وہ بھی عید...
← مزيد پڑھئےمسلمانوں کو گالی گلوج دواسلام کو برا بھلا کہو شہرت ،دولت ،سیکورٹی سب مل جائےگی ـ اور ایک فرقے میں مقبولیت بھی حاصل یوجائےگی ـاس وقت ملک ہندستان میں بڑی تیزی سے غیر قانونی وغیر آئینی بیان دے کر شہرت اور ایک فرقے میں مقبولیت حاصل کرنے کی ہوڑ لگی ہوئ ہے ـ ستم ظریفی یہ بھی ہے کی حکومت، انتظامیہ، قانون، آئین، دستور، عدلیہ سب بے بس مجبور نظر...
← مزيد پڑھئےچینی وزیر خارجہ وانگ یی کا حالیہ دورہ نیپال ہمالیہ کی گود میں بسے اپنے چھوٹے پڑوسی کو اپنے سے دور نہیں جانے دینا چاہتا ہے - تین روزہ ٢٥ تا ٢٨ مارچ ٢٠٢٢ دورے میں چینی وزیر نے ہمارے صدر جمہوریہ بدیا دیوی بھنڈاری، وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا و دیگر وزراء، اور یو ایم ایل اور ماؤسٹ پارٹی کے سربراہان سے بات چیت کی، جب کہ دورہ کرنے...
← مزيد پڑھئےایم سی سی معاہدے پر دستخط کے پانچ سال بعد نیپال نے جب پارلیمنٹ کے ذریعے بروز اتوار، 27 فروری ٢٠٢٢ کو ملینیم چیلنج کارپوریشن کے معاہدے کی توثیق کی۔ تو ملک کو کئی سالوں سے جاری سیاسی جھگڑوں اور ہنگاموں سے نجات مل گئی، حالانکہ کچھ کے حلق میں ابھی بھی یہ معاہدہ اٹکا ہوا ہے۔ ایم سی سی نے نیپال میں سڑکوں کی دیکھ بھال اور ٹرانسمیشن لائنوں...
← مزيد پڑھئےنیپال میں بلدیاتی انتخاب بالکل قریب ہے ، 13 مئی 2022ء تاریخ بھی مقرر ہے، گہما گہمی کا ماحول ہے، لیڈران اقتدار میں آنے اور کرسی پر براجمان ہونے کیلئے پوری قوت کے ساتھ لوگوں کی نہ صرف ذہن سازی کر رہے ہیں بلکہ سیاسی داؤ پیچ اور پینل بازی بھی کر رہے ہیں نیز وہ تمام ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں جس سے انکی جیت ہو اور برسوں کا نقصان...
← مزيد پڑھئےاس کالم کو میں نے جو عنوان دیا ہے ابھی اس پر گفتگو نہیں کروں گا۔ فی الحال تو ان اسباب و عوامل پر کچھ اجمالی روشنی ڈالنے کی کوشش کروں گا جو اس عنوان اور اس کالم کا محرک بنے ہیں۔ کرناٹک میں حجاب والے معاملے میں طالبہ مسکان خان کے ردعمل کو مختلف زاویے سے دیکھا گیا ہے اور اب تک دیکھا جا رہا ہے۔ اب تک...
← مزيد پڑھئےمسلمانوں کے نام سے قائم کی جانے والی سیاسی پارٹیاں کتنا مفید ہیں اور کتنا مضر ہیں اس کا اندازہ دوران الیکشن ہوتا ہے اور مضر اثرات بھی متب ہوتے ہیں.یہ مسلم پارٹیاں دو طرح سے بی جے پی کو فائدہ پہنچاتی ہیں. ان پارٹیوں کو سامنے رکھ کر بی .جے پی. اپنے ووٹوں کو متحد کرتی ہے. اور ان پارٹیوں کا مقصد بی جے پی کےخلاف ووٹو ں کو...
← مزيد پڑھئے