تفریح

دیپکا اور رنویر کی شادی کا دعوت نامہ جاری

بالی ووڈ کے ایک جوڑے کی شادی کے دن قریب آگئے ،دیپکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کے ساتھ اپنی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا ۔ جاری کردہ کارڈ کے مطابق دیپکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی 14 اور 19 نومبرکو ہوگی ،جوڑے نے شادی کا کارڈ تو شیئر کیا ہے لیکن اس کے ساتھ کوئی پیغام نہیں دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا اوررنویر کی...

← مزيد پڑھئے

می ٹو مہم۔ امیتابھ بچن نے کیئ خواتین کے ساتھ جنسی بدسلوکی کی ؛ بگ باس کے خلاف سنگین الزامات

ممبئی۔ سابق میں پیش ائے ہراسانی کے واقعات پر اپنی آواز اٹھانے کے لئے می ٹو مہم متاثرین کے لئے مددگارثابت ہورہی ہے۔ اس مہم کو اس وقت تقویت ملی جب تنو شری دتا نے دعوی کیاتھا کہ انہیں نانا پاٹیکر نے ہراساں کیاتھا۔ قبل ازیں امیتابھ بچن نے یہ کہتے ہوئے اداکارہ کے دعووں پر جواب دینے سے انکار کیا تھا کہ’’ میں ناتو تنو شری دتا ہوں اور...

← مزيد پڑھئے

’بھدی، بدصورت خواتین جنسی الزام لگا رہی ہیں‘

بالی ووڈ فلم و ڈرامہ انڈسٹری میں می ٹو مہم کا نشانہ بننے والے اداکار ایک کے بعد ایک سامنے آرہے ہیں،اداکار نانا پاٹیکر، ہدایت کار وکاس بہل اور الوک ناتھ کے بعد اب بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریا پر بھی جنسی ہراساں کیے جانے کا الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ اپنے اوپر الزام لگائے جانے پر ابھیجیت کا کہنا ہے کہ بھدی اور بدصورت خواتین جنسی ہراسانی کا الزام...

← مزيد پڑھئے

تنوشری دتہ کا ایک اور حیرت انگیز انکشاف

بالی وڈ کے ورسٹائل اداکار نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی بھارتی اداکارہ تنوشری دتہ نے ایک اور حیرت انگیز انکشاف کر ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابقہ’ مس انڈیا‘ تنوشری دتہ نے انکشاف کیا ہے کہ 2005 میں بننے والی ان کی پہلی فلم ’چاکلیٹ‘ میں انہیں ڈائریکٹر کی جانب سے بد تمیزی کا سامنا کرنا پڑا۔ تنوشری دتہ کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ...

← مزيد پڑھئے

سولہ سال کی عمر میں اس ماڈل کی ہوئی تھی آبروریزی ، 32 سال بعد کیا انکشاف ، خاموشی کی بھی بتائی وجہ

ہند نزاد ماڈل اور ٹی وی ہوسٹ پدم لکشمی نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 سال کی عمر میں ان کے ایک دوست نے ان کی آبروریزی کی کوشش کی۔ اب 32 سال کے بعد انہوں نے اس سلسلہ میں بات کرنا مناسب سمجھا کیونکہ ایسے واقعات سے نمٹنا ایک لڑکی کیلئے کتنا مشکل ہوتا ہے کے بارے میں وہ بات کرنا چاہتی تھیں ۔ پدم...

← مزيد پڑھئے

’’سہانا خان‘‘ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی شان

دنیا میں 18سال کی عمر کے ایسے بہت کم لوگ ہونگے، جن کے متعلق لوگوں میں اتنا زیادہ جوش پایا جاتا ہے، جتنا کہ سہانا خان کے لیےدیکھنے میں آرہا ہے۔ ہمیں یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ سہانا خان، بالی ووڈ کے سپراسٹار اور کنگ خان ’شاہ رُخ خان‘ کی بیٹی ہیں۔ سہانا، اس سال مئی میں بمشکل 18سال کی ہوئی ہیں اور بالی ووڈ کے فلم میکرز سے لے کر بھارت...

← مزيد پڑھئے

فلم’دی گریٹ بیٹل‘کا ٹیزرٹریلر جاری

جنگی مناظر کی عکاسی کرتی نئی ایکشن ڈرامہ فلم’دی گریٹ بیٹل‘ 'کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیاہے۔کورین ہدایتکارکی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی کوریا میں ہفتوں جاری رہنے والی تاریخی جنگ کی عکاسی کر رہی ہے جب تحت و تاج بچانے کے لئے لاکھوں فوجی جنگ کے میدان میں اترے جن میں خواتین بھی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑیں۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپوریہ وار ڈرامہ ایکشن فلم...

← مزيد پڑھئے

رنبیر کپور سے عالیہ بھٹ کے رشتہ کو لے کر مہیش بھٹ نے کہی یہ بڑی بات

ممبئی۔ بالی ووڈ کے فلم ساز مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچوں کی ذاتی زندگی کے بارے میں بات نہیں کرتے ہیں۔ مہیش بھٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی دونوں بیٹیوں پوجا بھٹ اور عالیہ بھٹ پر فخر ہے۔ دونوں نے نہ صرف خود کو فلم انڈسٹری میں ثابت کیا ہے بلکہ اپنے کیریئر کی بلندی کو بھی عبور کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ عالیہ...

← مزيد پڑھئے

’’مہوش حیات‘‘ خوبصورت اور باکمال

اس بڑی عید پر پاکستانی جیو فلمز کے بینرتلے بڑی فلم ’’لوڈ ویڈنگ ‘‘ اسی سوچ اور کاوش کا تسلسل ہے، جو پاکستان کی فلم انڈسٹری کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی خواہش مند ہے۔ خوش آئند بات یہ ہے کہ حال ہی میں جیو فلمز کے تحت ریلیز ہونے والی فلم ’’ طیفا ان ٹربل ‘‘ نےسپر ہٹ ہو کر امیدوں کو اور بھی جِلا بخشی ہے اور اب ’’...

← مزيد پڑھئے

دو بھارتی زائرین کی موت

رسوا، 15 اگست : تبت کے پاس واقع من سرور کیلاش گئے دو ہندوستانی زائرین کی چین کی لب زمین انتقال ہوگیا۔ سرحدی پولیس اسٹیشن کے پولیس افسر انسپکٹر دلیپ چھیتری کے مطابق، مرنے والی میں 70سالہ عمررسیدہ گجرات کی رہنےوالی سودھا بین پٹیل اور تامل ناڈو کی قریب 64 سالہ انو سویا سنگم ایسوواری ہیں۔ وہ دونوں ارتھ براؤونڈ ٹریکنگ اورسمراٹ  ٹریکینگ کے ذریعے زیارت کو گئی تھیں۔  ان...

← مزيد پڑھئے

چیف ایڈیٹر

دفتر

  • محکمہ اطلاعات رجسٹریشن : ٧٧١
  • news.carekhabar@gmail.com
    بشال نگر، کاٹھمانڈو نیپال
Flag Counter